چیمپئنز ٹرافی میں کیا پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف کبھی جیتا،ٹاس ہوتے ہی اگلے میچ کا نتیجہ جان لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کا ہے۔19 فروری کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں یہ میچ ہوگا۔سوال یہ ہے کہ کون جیتے گا۔ پھر سوال یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اس کے بعد پاکستان کے پاس کیا ہوگا۔اسے دیکھنے کیلئے جان لیں کہ چیمپئنز ٹرافی میں 8 ٹیمیں شریک ہیں۔ گروپ اے۔پاکستان ،بھارت۔نیوزی لینڈ۔بنگلہ دیش گروپ بی۔آسٹریلیا۔انگلینڈ،جنوبی افریقا،افغانستان PAK vs NZ, ChampionsTrophy2025.FEB…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ریکارڈزو تاریخ،پاکستان اب میزبان،کیا کبھی میزبان ملک چیمپئن بن سکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا میزبان ہے لیکن اکیلا میزبان ہوکر بھی ایک ملک کو میزبانی میں شامل کرنے پر مجبور ہوا۔چنانچہ اب متحدہ عرب امارات اور پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میزبان ہونگے۔سوال یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی 27 سالہ تاریخ میں کبھی کوئی میزبان ملک چیمپئن بن سکا یا نہیں،اس سے پاکستان کی تاریخی طور پر جیتنے کی امید ہوگی۔ جواب یہ ہے کہ 8 بار ہونے والی چیمپئنز…
چیمپئنز ٹرافی 2025 خبریں،بھارتی میڈیا کا غصہ کیسا،ڈی ویلیئرز بابر اعظم کی حمایت میں آگئے۔چیمپئنز ٹرافی اور کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت نے دبئی میں ڈیرے لگادیئے ہیں،اس کے کھلاڑی وپاں پہنچ گئے ہیں۔ادھر پاکستان میں باقی ٹیمیں جمع ہورہی ہیں۔پاکستان میں 16 فروری کی شام لاہور میں ایک تقریب بھی ہورہی ہے۔نیوزی لینڈ جس نے ایک روز قبل پاکستان میں سہہ ملکی کپ جیتا ہے۔میزبان ٹیم کو ہراکرسب کو حیرت زدہ کردیا ہے اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے فیورٹ کے طور پر ابھرا ہے۔اس نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی…
گوجرانوالہ۔کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام اور پاک آرمی کے تعاون سے منعقدہ 19ویں ویمنز نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کا تاج پاک آرمی نے اپنے سر سجا لیا۔ فائنل میں پاک آرمی نے دفاعی چیمپئن واپڈا کو 2-15 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس سے قبل ہونے والے تیسری اور چوتھی پوزیشن کے مقابلوں میں ویمنز کیٹیگری میں ایچ ای سی نے پولیس کو 10-16 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ مینز کیٹیگری میں اسلام آباد نے ایچ ای سی کو 2-10 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن پر…
کرک اگین رپورٹ،چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا انجام،بابر اعظم سچ بولنے تک ایسے ہی ناکام ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کا انجام انتہائی اہم عنوان ہے ۔اسے سمجھنے کے لیے ایک تاریخ اور ایک ویژن چاہیے۔ پاکستان میں بولنے والے اور لکھنے والے کسی نہ کسی حوالے سے کہیں نہ کہیں مصلحت کا شکار ہیں لیکن یہ سچ ہے ,کہ سچ بولنا مشکل ہے. شاید میں بھی نہ بول سکوں لیکن یہ عنوان کہ چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کا انجام ایک سچ کی جانب اشارہ ہے۔ وقت سے پہلے ایک پیش گوئی ہے۔…
کرک اگین رپورٹ۔روڈ ٹو دی چیمپئنز ٹرافی فنش،4 دن کی چاندنی،23 فروری کو پاکستان فارغ ہوجائے گا،بھارتی میڈیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تین ملکی کپ فائنل میں شکست کے بعد بھارت میں شادیانے ہیں اور پاکستان کے بارے میں عجب تبصرے ہیں ۔شاید درست بھی ہوں، اس لیے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔ جمعہ کو پاکستان کی ٹیم جب نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے ہاری اور اپنے ملک میں تین ملک کی کپ میں شکست سے دوچار ہوئی تو بھارتی میڈیا میں دلچسپ تبصرے…
عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی تاریخ،2004 میں جاکر پہلا پاک بھارت مقابلہ،انگلینڈ میں براہ راست کوریج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پھر 2004 آیا۔آئی سی سی اپنے ایونٹ چیمپئنز ٹرافی کو ترقی پذیر ممالک سے گھماتا آخرکار بڑے اہم ملک انگلینڈ لے گیا۔بنگلہ دیش،کینیا سےسری لنکا کے بعد اب انگلینڈ میزبان بناتھا۔یہی نہیں آئی سی سی کو احساس ہوچکا تھا کہ 3 ایونٹس پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے بنا گزرا تو شدید نقصان ہوا،چننچہ 2004 میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ مین رکھ کرکم سے کم ایک میچ لازمی کیا گیا۔ مابدولت کو آئی سی سی…
لاہور۔کراچی:کرک اگین رپورٹ۔سابق کپتان اور کمنٹیٹر تجزیہ نگار رمیز راجہ نے 3 ملکی کپ فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ پوری ٹیم اور قوم کے لیے ایک صدمہ ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی سے قبل یہ شکست ہضم نہیں ہوتی۔ اب بڑے ایونٹ میں جانے سے قبل اعتماد کی کمی ہوگی۔ اعتماد کے ساتھ فینز کو جیت کا یقین نہیں ہوگا، تو یوں پاکستان کی ٹیم تھوڑا مشکل میں چلی گئی ہے۔ اگر جیت جاتی تو سب خامیاں بھی چھپ جاتیں اور جذبے بھی بڑھ جاتے۔ رمیز…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔اپنی پلاننگ سے خوش،پیسرز سے مطمئن،ٹھیک جارہے،چیمپئنز ٹرافی میں آگے ہونگے،عاقب جاوید۔پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ،چیف سلیکٹر اور پلانر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ آپ نے دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ اپ کے پاس جو بیسٹ آپشنز ہیں سپنرز کے، ون ڈے کے اندر اس میں آپ نے انہی کو کھلانا ہے۔ ابرار کی پرفارمنس وائٹ کرکٹ میں بڑی زبردست ہے ۔کنڈیشنز ایسی آتی ہیں جس میں کچھ پلیئرز بھی اچھا کر جاتے ہیں ۔ایسا نہیں ہے کہ ہر بندا ہی اس کو اس طرح سے مینیج کرے گا ۔دیکھنا ہوتا کہ آپ کی ایکوریسی اچھی ہے، …
کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔رضوان نے سابق کپتانوں وکرکٹرزکی تنقید کا فوری جواب دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے میچ ہارنے کے بعد اپنے انٹرویو میں سابق کرکٹرز کی تنقید کا فوری جواب دے دیا ہے۔ انہوں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ وکٹ مشکل لگ رہی تھی اور یہ پچھلی پچ سے مختلف تھی اور آپ نے دیکھا کہ یہاں پر سکور کرنا مشکل تھا۔ ہمارا خیال یہ تھا ہم پہلے کھیلیں گے اور 280 تک سکور کریں گے۔ بعد…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔کین ولیمسن نے بابر اعظم سے خاص باتیں کردیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کو ہرانے کے بعد نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور موجودہ کامیاب تجربہ کار بیٹر کین ولیمسن نے 3 جملے کہے ہیں۔پاکستان کو شکست دینے کے بعد دونوں ٹیموں کے جب کھلاڑی مل رہے تھے تو اس دوران وہ دور سے بانہیں کھول کر بابر کی جانب بڑھے۔ اس میچ میں بابر اعظم نے جہاں 6 ہزار ون ڈے رنز مکمل کئے تھے،وہاں کین ولیمسن نے 7 ہزار ون ڈے اسکور مکمل کئے۔وہ ہاشم آملہ کے بعد تیز 7 ہزار اسکور…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔ڈراپ کیچز،ناقص کپتانی،غلط حکمت عملی،پاکستان سہہ ملکی کپ ہارگیا،چیمپئنز ٹرافی خطرے میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا۔ اپنے ہی ملک میں کھیلی جانے والے تین ملکی کپ جسے ٹرائی نیشن سیریز کا نام دیا گیا تھا ،جیتنے میں ناکام ہو گئے۔ فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان میں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی میں سر فہرست فیورٹ کے طور پرقدم رکھ دیے ہیں۔ آسٹریلیا کی سری لنکا میں شکست کے بعد اور اس کے ٹاپ کھلاڑیوں…