پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی تاریخی جیت،نئے ریکارڈز اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کے تبصرے آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی جیت پر سابق کپتان محمد حفیظ نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا ہے۔ آسٹریلیا آسٹریلیا موئے موئے موئے۔ سابق کپتان اور سابق کوچ پاکستان وقار یونس نے پاکستان کی جیت کو بہت بڑی فتح قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کپتان ،محمد رضوان اور پوری پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی اور فاسٹ باؤلرزکی بے حد تعریف کی ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست…
Author: admin
عمران عثمانی۔ورلڈ چیمپئن بننے کے سال بعد آسٹریلیا کوسال بھر میں پہلی شکست،پاکستان نے مسلسل دوسری سیریز میں اسے ہرادیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گزشتہ سال اسی ماہ یعنی نومبر میں کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت میں کھیلا گیاتھا۔ اکتوبر ،نومبر آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے مہینے تھے ،جہاں آسٹریلیا نے فائنل میں بھارت کو ہرا کر ورلڈ چیمپیئن کا تاج اپنے سر پر سجایا۔ اتفاق سے آج بھی ہی نومبر کا مہینہ چل رہا ہے اور 10 تاریخ ہے اگر اسٹریلیا کے گزشتہ 12 ماہ کے پورے ایک روزہ کرکٹ میچز کا…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کو مسلسل دوسری شکست ،پاکستان نے تاریخی ون ڈے سیریز جیت لی۔ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پرتھ کے اپٹس سٹیڈیم میں تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ 8 وکٹ سے جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ یوں پاکستان نے آسٹریلیا میں آسٹریلیا کو 22 سال کے بعد باہمی ون ڈے سریز میں شکست دی ہے ۔آخری بار اس نے 2002 میں اسی مارجن یعنی دو ایک سے آسٹریلیا کو ہرایا تھا۔ یہاں قابل ذکر بات یہ بھی ہے کہ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دوسری…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔پرتھ،پاکستان کو ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کیخلاف سیریزجیتنے کیلئے صرف 141 رنزدرکار۔پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں 22 برس بعد باہمی ون ڈے سیریز جیتنے کا سنہیری موقع ہاتھ لگا ہے،اس لئے کہ سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں اس نے میزبان ٹیم کو 140رنز آئوٹ کردیا،اس لئے کہ زخمی ہوکر ریٹائرڈ ہرٹ ہونے والے کوپر کونولی بیٹنگ کیلئے نہیں آسکے۔یوں 140 رنز 9 وکٹ پر اننگ تمام ہوگئی۔ پرتھ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کی اور آسٹریلیا کے 9 کھلاڑی 31.5 اوورز میں صرف 140 اسکور پر آئوٹ کردیئے۔سین ایبٹ 30 اور…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔شاہین آفریدی انجری اپ ڈیٹ،سکین تجویز،آسٹریلیا کے 7 آئوٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی بڑی انجری سے بچ گئے،،فی الحال سپرے سے کام چلالیا ہے لیکن تکلیف کی حالت بتاتی ہے کہ ان کےہاتھ کو انگوٹھے کا سکین ہوگا۔ پرتھ میں جاری پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرے ون ڈے میچ کی اننگ کے 26 ویں اوور میں شاہین اپنا 8 واں اوور کررہے تھے کہ ایسے میں ساتھی فیلڈر کے ایک تھرو کوپکڑنے کی کوشش میں بال اپنے انگوٹھے پر لگوابیٹھے۔تکلیف کی شدت سے کراہ اٹھے۔بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں نے فوری دیکھا…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔حارث رئوف کی میکسویل کیخلاف ہیٹ ٹرک،آسٹریلوی بیٹرزخمی،6 آئوٹ ہوگئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حارث رئوف نے مسلسل تیسری بار گلین میکسویل کا شکار کرلیا،یوں انہوں نے میکسویل کو آئوٹ کرنے کی ہیٹ ٹرک کرلی ہے۔ پرتھ میں انہوں نے میکسویل کو صفر پرصائم ایوب کے ہاتھوں کیچ کروادیا۔اہم بات یہ ہے کہ حارث رئوف کا پریشر تھا یا کچھ بھی۔میکسویل کیلئے یہ ون ڈے سیریز ڈرائونا خواب بنی ہے،انہوں نے میچز میں 3 اننگز میں 9 بالز کھیلی ہیں اور صرف 3 رنز بنائے ہیں۔ امپائر نے رضوان کا ریویو لینے سے کیوں…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔امپائر نے رضوان کا ریویو لینے سے کیوں انکارکیا،کیا اشارہ کیا،آسٹریلیا کے دو آئوٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کی 2 وکٹیں 36 پر پویلین لوٹادی ہیں،نسیم شاہ کے بعد شاہین آفریدی نے بھی وکٹ لے لی۔جیک فریزر اور ایرون ہارڈی پویلین میں واپس بیٹھ گئے ہیں۔جیک فریزر نسیم کی بال پر رضوان کے ہاتھوں اور ہارڈی شاہین کی بال پر سلمان کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔اوپنر نے7 اور نمبر 3 بیٹر نے12 رنزبنائے۔ اس سے قبل ہارڈی کیخلاف شاہین شاہ آفریدی ودیگر کھلاڑیوں نے ایل بی کی اپیل کی،جسے امپائر نے مسترد…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔تیسرا ون ڈے،پاکستان نے اہم ٹاس جیت لیا،آسٹریلیا کیلئے پہلی مشکل شروع،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے وآخری فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کا ٹاس جیت لیا،اس نے حسب توقع ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یوں آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔آسٹریلیا میں کپہتان سمیت 6 تبدیلیاں ہوئی ہے۔3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔پاکستان جے جب جمعہ کو آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ون ڈے شکست دی تو یہ 2017 کے بعد پہلی ون ڈے جیت تھی اور…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کے خلاف پہلا ٹیسٹ،آسٹریلیا کے 13 کھلاڑیوں کا اعلان،ایک بحث تمام۔آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز بارڈر ،گاواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔اوپنر کی بحث تمام ہوئی ہے اور جوش انگلش کو بھی بلالیا گیا ہے۔ نیتھن میک سوینی پرتھ میں بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز کریں گے اور عثمان خواجہ کے ساتھی کی دوڑ میں کامیابی حاصل کی ہے انہیں مارکس ہیرس سمیت اسپیشلسٹ اوپنرز پر ترجیح دی گئی ہے جو اسکواڈ میں بھی شامل نہیں ہیں۔جبکہ…
بارباڈوس۔کرک اگین رپورٹ۔فل سالٹ کی ایک اور ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری،انگلینڈ پہلے میچ میں کامیاب،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز 8 وکٹ پر 117 رنز سے 9 وکٹ پر 182 رنزتک کا اختتام شاندار تھا لیکن انگلینڈ نے یہ سب کوششیں ناکام کردیں اور 8 وکٹ کی شاندار جیت کے ساتھ 5 میچزکی ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز میں 0-1 کی برتری لی ہے۔پہلے ثاقب محمود اور پھر فل سالٹ نے پرفارم کیا۔ ویسٹ انڈیز نے پاور پلے میں3 وکٹیں گنوادی تھیں۔میزبان ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور کرنے والے نکولس پوران اور کپتان…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جاری گڑبڑ کی وجہ سے اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق ایک اہم ایونٹ کو منسوخ کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے اس پروگرام کا باضابطہ اعلان پیر (11 نومبر) کو لاہور میں کرنا تھا، لیکن اسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی،بھارت پاکستان نہیں آئے گا،11 نومبر کی لاہور کی تقریب ملتوی،پاکستان اب کیا کرے گا شیڈول کی تصدیق نہیں ہوئی ہے، ہم ابھی بھی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر میزبان اور شریک ممالک کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ تصدیق ہونے کے بعد…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔شارجہ،بنگلہ دیش نے افغانستان کو جکڑلیا،دوسرا میچ جیت کر سیریز برابر کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک ایسے سنٹر شارجہ میں جہاں جنوبی افریقا افغانستان کے خلاف گزشتہ دنوں تینوں ون ڈے میچز ہارا تھا،اسی جگہ بنگلہ دیش نے افغانستان کو ایک شکست کے فوری بعد پکڑا اور ہرادیا ہے۔ شارجہ میں ہفتہ کو کھیلے گئے ڈے نائٹ ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ68 رنز سے جیت کر 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ بنگلہ دیش 23 رنز میں 8 وکٹ گنواکر افغانستان سے جیتا میچ…