Author: CricAgain Desk

کراچی۔کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہے ،جس کا آغاز آٹھ سے نو ماہ بعد ہونا ہے اور پہلی سیریز ہی جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ہے۔ اس چیمپئن شپ میں نمبر نائن پوزیشن پر اختتام کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اس وقت کپتان ہوں گے اور کیا ٹیم ایسی ہوگی ،اگرچہ اس پر کہنا قبل از وقت ہے لیکن سینیئر صحافی وحید خان نے نیشنل ٹی وی پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شان مسعود پھر کپتان نہیں ہوں گے۔ اگلی سیریز میں محمد…

Read More

لاہور،ملتان،کرک اگین رپورٹ۔فینز بد دل،لوگ ایسی پرفارمنس پر گھاس نہیں ڈالتے،رمیز راجہ وجوہات بھی بتارہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان اور سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ایسی شکست کو جسٹیفائی کرنا یا اطمینان دلانا ناممکن ہے۔ میں مانتا ہوں کہ پالیسی تبدیل ہے لیکن یہ نتیجہ قبول نہیں ہے۔ نہ بائونس ،نہ پیس نہ سپن،صرف نوٹ گننا آتا ہے،راشد نے عزت افزائی کردی رمیز نے اپنے یو ٹیوب چینل پر کہا ہے کہ اگرچہ پالیسی تبدیل ہے۔ گھر میں کھیل رہے ہیں۔ سپن پالیسی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ نہ بائونس ،نہ پیس نہ سپن،صرف نوٹ گننا آتا ہے،راشد نے عزت افزائی کردی۔ پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر رد عمل میں کہا ہے آگے چلو۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ہم پہلے ہی آخری درجے پر ہیں تو ایک اور شکست ہے ۔انہوں نے ایک یوٹیوب چینل پر معروف صحافی وحید خان کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پیس نہ بائونس نہ سپن ۔کسی کے خلاف نہیں کھیلنا صرف نوٹ گننا آتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب ٹی ٹونٹی لیگز ہونگی…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع،سستی ٹکٹیں کہاں سے کیسے حاصل کرسکتے،ابھی جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی گروپ مرحلے کے میچز اور دوسرے سیمی فائنل سمیت پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ 28 جنوری کو عام فروخت ہوں گے۔متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے میچوں کے ٹکٹوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ شائقین اب 19 فروری سے 9 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے میچوں کے ساتھ پاکستان میں ہونے والی  مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنی جگہ محفوظ کر سکتے ہیں۔ گروپ مرحلے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود کی قیادت میں پاکستان کو نویں شکست کاسامناکرنا پڑا ۔ملتان سٹیڈیم میں گزشتہ برس جیت کر جانےوالے شان مسعود  کے نئے  سال کاآغازبہترنہیں ہوا ۔ شان مسعود اب تک 12 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی قیادت کر چکے ہیں جس میں 9 ٹیسٹ میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑ تین ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ کی رسوائی برداشت کرنا پڑی۔ تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش سے ہوم سیریز میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کی خفت برداشت کرنا پڑی۔ آسٹریلیا کے خلاف 2023-24 میں 3 ٹیسٹ میچز میں کلین…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران شان مسعود ناراض ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود ملتان ٹیسٹ میں شکست کے بعد  سوال شاید نہ سمجھے اورٹمپرامنٹ کھو بیٹھے یا پھر کسی ٹینشن میں  ناراض ہوگئے۔صحافی پر بے عزت کرنے کا سنگین الزام عائد کردیا ہے اور ساتھ میں اس پر بار بار اصرار کیا ہے۔انہوں نے ویسٹ انڈیز سے شکست پر کہا ہے کہ ہم نے ویسٹ انڈیز کے 54 پر 8 آئوٹ کردیئے تھے لیکن اس کے بعد ویسٹ انڈیز نے میچ میں واپسی کی۔ہم…

Read More

ملتان کرکٹ سیٹیڈم سے کرک اگین رپورٹ۔ پاکستان میں ویسٹ انڈیز کی 35 سال بعد فتح،افسوسناک اختتام نہیں انجام۔35برس بعد ویسٹ انڈیز پاکستانی سرزمین پر کامیاب، پاکستان کو 120 رنز سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر۔پاکستان کا ڈبلیو ٹی سی ٹیبل پر افسوسناک اختتام نہیں بلکہ انجام۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگ میں ناکام، پوری ٹیم 44 اوورز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، آخری 6 وکٹیں55 رنز بناسکی، بابر اعظم 31، محمد رضوان25، کامران غلام 19 رنز کے ساتھ نمایاں، کیون سنکلئیر3، وارکین 5،اور گداکیش موتی نے 2 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ ملتان غیر ملکی ٹیموں کیلئے اوپن قلعہ،ویسٹ انڈیز…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ ملتان غیر ملکی ٹیموں کیلئے اوپن قلعہ،ویسٹ انڈیز سے قبل اور کون کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا ملتان انٹرنیشنل سٹیڈیم کا قلعہ سب کیلئے اوپن ہوگیا ہے۔پاکستان نے یہاں 10 ویں ٹیسٹ میچ میں  چوتھی شکست کا داغ لگوایا ہے۔2001 سے 2025 تک یہاں کھیلے گئے 10 ٹیسٹ میچز میں سے5 جیتے،4 ہارے،ایک ڈرا کھیلا۔اتفاق سے ڈرا ٹیسٹ 2006 میں ویسٹ انڈیز ہی کے خلاف تھا۔ پاکستان نے یہاں 2001 میں بنگلہ دیش کو  اننگ 64 رنز سے ہرایا۔پھر 2003 مٰن اسی ٹیم کو صرف ایک وکٹ…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019 سے 2025،پہلے سے آخری ٹائٹل تک تباہی،پستی اور تنزلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تباہی،تنزلی اور پستی کا سفر ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 سے 2025 کا اختتام 9 ویں اور آخری نمبر پر پاکستان کا ہوا ہے۔دیکھتے ہیں کہ آئی سی سی نے جب ڈبلیو ٹی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز کیا تو پاکستان 6 سالوں میں کہاں کہاں تھا۔ پہلی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019 سے 2021 تک۔پاکستان کی 5 ویں پوزیشن۔12 میچز،4 جیتے۔5 ہارے3 ڈرا دوسری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔فیصل آباد سے ملتان،35 برس بعد ویسٹ انڈیز کی پاکستان میں پہلی ٹیسٹ فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز نے پاکستانی سرزمین پر  23 ٹیسٹ میچزکھیل رکھے ہیں۔ان میں سے5 جیتے ہیں اور 10 ہارے ہیں۔8 میچز ڈرا کھیلے ہیں۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان میں صرف 1980 کی ایک ٹیسٹ سیریز جیتی ہے۔پاکستان نے ہوم میدانوں میں 3 سیریز اپنے نام کی ہیں۔4 سیریز ڈرا ہوئی ہیں۔ویسٹ انڈیز نے آخری بار پاکستان میں 2006 میں دورہ کیا تھا اور 3 میچزکی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے ہارا تھا۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔پاکستانی سرزمین پر ویسٹ انڈیز…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل نمبر تین میں پاکستان آخری نمبر پر جانے والا ہے۔ کل ملتان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں اگر پاکستان ویسٹ انڈیز سے ہار گیا تو وہ ٹیبل پر نویں نمبر پر چلا جائے گا اور ویسٹ انڈیز اس کی جگہ آٹھویں پوزیشن لے لے گا اور اگر پاکستان غیر متوقع طور موجودہ پوزیشن میں یہ میچ جیت جائے تو وہ ساتویں پوزیشن پر آئے گا تو اس بات کا امکان بہت زیادہ موجود ہے کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی نئی کمیٹی کا اجلاس طلب،دودرجاتی ٹیسٹ فارمولا لیک،پلے آف سمیت دلچسپ تجاویز میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے سربراہ مارک نکولس نے نئے تشکیل شدہ ورلڈ کرکٹ کنیکٹس ایڈوائزری بورڈ کے سامنے اس تصور کو پیش کرنے پر اتفاق کیا ہے جس میں دو درجاتی ٹیسٹ سسٹم کی حمایت موجود ہے۔ ان میں سے ایک جے شاہ ہیں، جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے چیئرمین ہیں،جنہیں بورڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ایم سی سی کے اس گروپ کا مقصد کھیل میں سرکردہ سمپوزیم ، ایک آزاد فورم میں اسٹریٹجک مسائل…

Read More