Author: admin

شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔شارجہ،بنگلہ دیش نے افغانستان کو جکڑلیا،دوسرا میچ جیت کر سیریز برابر کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک ایسے سنٹر شارجہ میں جہاں جنوبی افریقا افغانستان کے خلاف گزشتہ دنوں تینوں ون ڈے میچز ہارا تھا،اسی جگہ بنگلہ دیش نے افغانستان کو ایک شکست کے فوری بعد پکڑا اور ہرادیا ہے۔ شارجہ میں ہفتہ کو کھیلے گئے ڈے نائٹ ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ68 رنز سے جیت کر 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ بنگلہ دیش 23 رنز میں 8 وکٹ گنواکر افغانستان سے جیتا میچ…

Read More

دمبولا،کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت لیا ہے۔ Image Source.AFP-Getty Images دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم صرف 135 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔اننگ کی 3 گیندیں باقی تھیں۔زیکری فولکس اور مچل بریسویل نے 27۔27 رنزبنائے۔سری لنکا کے ڈیونتھ ویلاگے نے 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں سری لنکا نے87 پر 5 وکٹ گنوانے کے بعد بھی ایک اوور قبل 19 اوورز میں ہدف مکمل کیا،اس نے 6 وکٹ پر 140 رنزبنائے۔کپتان چارتھ اسالنکا نے 35 رنزبنائے۔ افغانستان نےایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا،فائنل میں سری لنکا کواپ سیٹ شکست دو میچز کی…

Read More

محسن نقوی کے سخت موقف کے 24 گھنٹے کے اندر پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی کی دوسرے ملک منتقلی کی دھمکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کے چیئرمین محسن نقوی کا ایک روز قبل کا یہ دعویٰ کہ ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں کریں گے،گلے پڑگیا ہے۔یوں آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا پورا ایونٹ پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی واضح آپشن یا دھمکی دے دی ہے۔ آئی سی سی پورے ایونٹ کی میزبانی پاکستان سے باہر کرنے پر بھی غور کر رہا ہے جس میں دبئی، سری لنکا یا جنوبی افریقہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،بھارت پاکستان نہیں آئے گا،11 نومبر کی لاہور کی تقریب ملتوی،پاکستان اب کیا کرے گا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کنفرمیشن آگئی۔بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار۔آئی سی سی کو اطلاع ہوگئی۔پی سی بی کو بھی بتادیا گیا۔محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کے دعوے دھرے رہ گئے۔یہی نہیں بلکہ 11 نومبر کو لاہور میں شیڈول تقریب،چیمپئنز ٹرافی 2025 شیڈول کے اعلان کے پلانز ملتوی ہوگئے ہیں۔ہائبرڈ ماڈل پیش ہوگیا ہے۔پاکستان نہ مانا تو ایونٹ باہر جائے گا۔پاکستان ماننے پر مجبور۔عرب امارات باقی بھارتی میچزکا میزبان ہوگا۔ بی سی سی آئی نے آئی…

Read More

عمران عثمانی۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،پرتھ میں فیصلہ کن ون ڈے،گرین کیپس کی حیرت انگیز برتری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم پرتھ پہنچ گئی ہے،جہاں کل 10 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف اسے تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ کھیلنا ہے۔ایک جانب جہاں آسٹریلیا کو اپنی کمزور ترین ٹیم کے ساتھ بڑی شکست کا خطرہ ہے،وہاں حارث رئوف کی اب تک کی 8 وکٹیں اور پاکستانی اوپنرز کی اٹھان سے پہلی بار پاکستان کیلئے گولڈن سیریز کی جیت کے امکانات ہوئے ہیں۔اس کے باوجود 2 باتیں بڑی اہم ہے۔پاکستان کا بے اعتبارا پن۔پرتھ کا آسٹریلیا کیلئے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی 2025،پاکستان ہارگیا،بھارت جیت گیا،فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی حکومت نے اپنی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیاہے۔۔آئی سی سی کو آگاہ کردیاگیا۔پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا دعویٰ غلط دعویٰ کیا گیا ۔ کرک اگین ذرائع کے مطابق 11 نومبر کو آئی سی سی اعلان کرنے والا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول 11 نومبر کو اعلان کیا جائے گا۔ کیا اعلان ہونے والا ہے تو افسوس ناک خبر یہ ہوگی کہ بھارت پاکستان نہیں آئے گا۔ پاکستان…

Read More

این بوتھم مچھلی کی خوراک بن گئے،حریف ساتھی کرکٹر بچانے میں کامیاب۔سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کے سابق کرکٹر ایان بوتھم آسٹریلیا کے شمالی علاقہ جات میں ماہی گیری کے سفر کے دوران مگرمچھ سے متاثرہ پانی میں گرے، انہیں ان کے قریبی دوست اور ایشز حریف مرو ہیوز نے بچا لیا۔ بوتھم کی عمر اس وقت 68 سال ہے۔ان کے پائوں ایک رسی میں الجھ گئے جب انہوں نے کشتی پر سوار ہونے کی کوشش کی اور جوڑی کے چار روزہ ماہی گیری کے سفر کے دوران دریائے موئل میں گر گئے۔ان کو 62 سالہ ہیوز نے پانی سے نکالا،…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ۔ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بھارت جنوبی افریقا میں پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک دن پاکستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کرکٹ کے ورلڈ چیمپین اسٹریلیا کو ایک روزہ کرکٹ میں شکست دے دی ،تو اسی روز شام میں پاکستانی وقت کے مطابق رات گئے بھارتی کرکٹ ٹیم جو کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ چیمپیئن ہے، اس نے جنوبی افریقہ میں جا کے میزبان ٹیم کو بہرحال 61 رنز سے ہرا دیا ۔  یوں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ چیمپین کی ٹیم اپنے عزت بچانے میں کامیاب رہی، کیونکہ یہ…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ۔ڈربن،سنجو سیمسن کی مسلسل دوسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری،بھارتی قومی ترانہ رک گیا۔کرکٹ کی تاز ترین خبریں یہ ہیں کہ سنجو سیمسن  نےجمعہ 8 نومبر کو بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ  میں کنگس میڈ ڈربن میں اپنے  کھیل کو وہیں سے جاری رکھا جہاں سے وہ حیدرآباد میں تیسرے ٹی20I میں بنگلہ دیش کے خلاف سنچری کے ساتھ رکے تھے۔ میچ سے قبل بھارتی قومی ترانہ درمیان میں ہی رک گیا،کھلاڑی الجھ گئے،فینز ناراض۔ سیمسن نے گزشتہ ماہ بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اپنی پہلی ٹی 20 سنچری…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی اور بھارتی ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار،خط کا دعویٰ،پی سی بی کا انکار،اصل ماجرا جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو باضابطہ طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی مردوں کی ٹیم کو سرحد پار نہیں بھیجے گا۔ بی سی سی آئی چاہتا ہے کہ ہندوستان کے میچ غیر جانبدار مقام پر منعقد ہوں جس میں دبئی سب سے آگے ہے۔ ہاں۔بی سی سی آئی نے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلین میڈیا میں پاکستان کی تاریخی،آسٹریلیا کی شرمناک شکست کے چرچے،کئی نئے ریکارڈز۔آسٹریلین میڈیا میں پاکستانی فتح کے سنہرے چرچے۔آسٹریلیا کی ایڈیلیڈ ون ڈے میں شکست کو بد ترین شکست اور پاکستان کی بڑی ون ڈے جیت قرار دیا ہے۔ ورلڈ چیمپیئن آسٹریلیا کو پاکستان کے ہاتھوں ایڈیلیڈ اوول میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وہ اپنی قابل فخر ون ڈے تاریخ کی سب سے بڑی شکست سے دوچار ہے۔صرف 163 رنز بنانے کے بعد، آسٹریلیا کو پھر پاکستانی اوپنرز صائم ایوب (82) اور عبداللہ شفیق (64 ناٹ آؤٹ) نے میدان میں سزا دی کیونکہ سیاحوں…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا کی بیٹنگ کے بعد بائولنگ کے بلب بھی فیوز،پاکستان کی جیت،سیریز برابر کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچز کے سیریز کے دوسرے میچ میں انتہائی باوقار انداز میں 9وکٹ کی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ایڈیلیڈ اوول میں 1996 کے بعد 28 سالہ طویل گیپ کے بعد کینگروز کو عبرتناک شکست دی۔آسٹریلیا میں 2017 کے بعد آسٹریلیا کو 7 سال میں پہلی بار ون ڈے میچ ہرایا ہے۔ جمعہ کو سیریز کے دوسرے میچ میں 164 رنز کے تعاقب میں اوپنر صائم ایوب…

Read More