Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ معطل ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا سخت ترین رد عمل آگیا،بڑی دھمکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سبکدوش کئے جانے والے ٹیم ڈائریکٹر ومنیجر محمد حفیظ کا سخت ترین رد عمل آگیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ وقار اور فخر کے ساتھ پاکستان کو ترجیح دیتا ہوں اور اس کی نمائندگی کرتا ہوں۔ میں نے بطور ڈائریکٹر پی سی بی کے نئے کردار کو مثبت اصلاحات  کے جذبے کے ساتھ قبول کیا لیکن بدقسمتی سے میرا مقررہ دور جس کی پیشکش پی سی بی نے کی تھی،4 سال کی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایل پی ایل شیڈول جاری،2 لیگز سے تصادم۔کرکٹ کی تازہسری لنکا کی ایل پی ایل 2024 کے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔اس سال اس لیگ کا ٹکرائو امریکا کی میجرلیگ کرکٹ اور انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ سے ہوگا۔ لنکا پریمیئر لیگ کا پانچواں ایڈیشن اس سال یکم جولائی سے 31 جولائی تک کھیلا جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ ایل پی ایل کا ٹکراؤ میجر لیگ کرکٹ اور ہنڈریڈ سے ہوگا۔ایم ایل سی کا دوسرا سیزن 4 جولائی سے شروع ہوگا اور فائنل 28 جولائی کو ہونے کا امکان ہے، جبکہ ہنڈریڈ 24 جولائی سے 24 اگست…

Read More

راج کوٹ ،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن 445 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے اور انگلینڈ نے جواب میں پہلی اننگ میں آخری اطلاعات تک بنا کسی نقصان کے 15 رنز بنالئے تھے۔ بھارتی بیٹر کی پچ خرابی کی کوشش،5 رنزجرمانہ،امپائر سے بحث،راج کوٹ میں گرماگرمی۔راجکوٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ اپنی پہلی اننگز 0 وکٹ پر 5 رنز سے شروع کرے گا ،بھارت کو پانچ رن کی سزا کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ آر اشون دوسرے دن کے پہلے سیشن کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے پچ کے محفوظ علاقے پر بھاگے تھے۔انکشاف…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا رویہ،متعدد کرکٹرزکاریتائرمنٹ پر غور،پی ایس ایل کے دوران احتجاج کا عندیہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کرکٹرز غیر ملکی لیگز میں این اوسی کی رکاوٹ کے سبب پریشان ہیں اور اس سلسلہ میں بعض کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کررہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے نو منتخب چیئرمین محسن نقوی کے ساتھ ایک ملاقات کی کوشش میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹارز کی جلد ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔اس غیر یقینی صورتحال نے کچھ کھلاڑیوں کو قبل از وقت…

Read More

ہملٹن،دبئی:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،کیویز کی اونچی اڑان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز فتح کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی ٹاپ پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔ کین ولیمسن نے اپنی 32ویں ٹیسٹ سنچری بنا کر نیوزی لینڈ کو ہیملٹن میں جنوبی افریقہ کے خلاف سات وکٹوں کی جیت کے ساتھ بڑی تاریخ رقم کی۔ساتھ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر اس کی پہلی پوزیشن کو بڑا استحکام دیا ہے۔ وہ ہوگیا جو کبھی نہ تھا،نیوزی لینڈ قریب…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ وہ ہوگیا جو کبھی نہ تھا،نیوزی لینڈ قریب صدی بعد جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت گیا،2 اسباب بن گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  نیوزی لینڈ کرکٹ تاریخ میں ایک ورق کا اضافہ ہوا۔قریب ایک صدی بعد نیوزی لینڈ نے وہ کردیا جو شاید ان کی کرکٹ تاریخ میں ممکنات میں نہیں لکھا گیا تھا۔تاریخ شروع ہوتی ہے 1932 سے اور دیکھیں یہ وقت آگیا۔2024 کے شروع کا وقت۔92 سال کا عرصہ ہے۔قریب ایک صدی۔92 سال بعد نیوزی لینڈ ٹیم تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کیمپ میں ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کی آمد۔پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین لاہور قلندرزکیمپ سے نیوز یہ ہے کہ ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کیمپ جوائن کرچکے ہیں۔ آئر لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر لورکن ٹکر نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔لورکن ٹکر کو ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ کی جزوی ری پلیسمنٹ کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز آج شام کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی۔ پی ایس ایل 9 کا آغاز کل ہوگا۔لاہور میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد…

Read More

کرک اگین رپورٹ جون کے   ٹی ٹو ئنٹی ورلڈ کپ کے بعد کئی کھلاڑی شمالی امریکہ میں قیام کریں گے، ان کھلاڑیوں میں راشد خان، ٹرینٹ بولٹ، ہینرک کلاسن اور حارث رؤف ہیں جن کو میجر لیگ کرکٹ کے دوسرے ایڈیشن کے لیے ان کی فرنچائزز نے برقرار رکھا ہے۔ مجموعی طور پر دوسرے سیزن کے لیے 23 غیر ملکی کھلاڑیوں کو برقرار رکھا گیا ہے اور دفاعی چیمپئن ایم آئی نیویارک نے سات کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔ نکولس پوران،کیرون پولارڈ، ٹم ڈیوڈ، ڈیولڈ بریوس، کاگیسو ربادا، بولٹ اور راشد بھی شامل ہیں۔ پاکستان کی جانب سے عماد وسیم…

Read More

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ  بھیانک رن آئوٹ،جدیجا کی خود غرضی، جمی اینڈرسن مذاق اڑانے لگے،انگلینڈریویو پر بینائی کھوبیٹھا ۔بھارت اور انگلینڈ کے راج کوٹ ٹیسٹ کا آج دوسرا روز ہے۔بھارت 326 رنز5 وکٹ سے اپنی اننگ آج آگے بڑھائے گا۔وکٹ پر  رویندرا جدیجا 110 کے ساتھ موجود ہیں۔ پہلے روز کئی ڈرامے دیکھنے کو ملے۔میچ کے شروع میں بھارت نے 33 پر 3 وکٹ گنوائے تو انگلینڈ برتری لیتا دکھائی دیا لیکن پھر کپتان روہت شرما اور جدیجا نے چوتھی وکٹ پر204 رنزکی شراکت سے نقشہ ہی بدلا۔ایسےمیں روہت شرما131 کرگئے۔ڈیبیو کرنے والے سرفراز احمد نے 62 رنزکی اننگ کھیلی۔نگلینڈ…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ مولانا فضل الرحمان کپتان عمران خان سے مل گئے،وفود ملاقات میں 2 اہم، باتیں طے۔مولانا فضل الرحمان کپتان عمران خان سے مل گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے وفد سے ملاقات ہوگئی ہے۔یہ ملاقات بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ہوئی ہے اور اس میں خصوصی پیغام پہچایا گیاہے۔ ملاقات میں طے پاگیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان عمران خان کی الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاجی پالیسی میں شامل ہونگے اور مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی پی ٹی آئی کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دوسری طویل سزا،رضوان پر ساڑھے 17 سال کی پابندی،آئی سی سی کا اعلان۔رضوان ان آٹھ کھلاڑیوں اور آفیشلز میں شامل تھے جن پر ستمبر 2023 میں آئی سی سی نے 2021 کی ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں بدعنوانی کے الزامات عائد کیے تھے۔ پابندی کی شدت صرف زمبابوے کے کرکٹ آفیشل راجن نیئر پر 2018 میں لگائی گئی 20 سالہ پابندی سے کم لیکن دوسری بڑی سزا ہے۔ آئی سی سی نے برطانیہ میں مقیم کلب کرکٹر رضوان جاوید پر ساڑھے 17 سال کی پابندی عائد کر دی ہے  جو کہ آئی سی سی کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ کا بڑھا ہاتھ شاہین شاہ آفریدی نے نظرانداز کردیا،منہ بھی موڑلیا،وائرل۔پی ایس ایل کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک ویڈیو توجہ کا مرکزبن گئی۔نسیم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی لیکن نسیم شاہ نے نظر اندازکیا اور منہ موڑ لیا۔واضھ فوٹیجز یہی ہیں اور نسیم شاہ کے چہرے کی شرمندگی بھی دیکھنے لائق ہے۔ لاہور میں پی ایس ایل 9 کیلئے یہ کھلاڑی جمع ہیں۔لاہور قلندرز کیمپ کو چھوڑ کر اسلام آباد کیمپ میں آنے والے شاہین شاہ آفریدی کھڑے ہیں،ایسے میں ڈرنک…

Read More