لاہور،کرک اگین رپورٹ وقت کی کمی پشاور زلمی اور لاہور قلندرز میچ میں کسیے آگئی۔پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پریکٹس میچ.لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے.کامران غلام نے 33 گیندوں پر 63 اور عبداللہ شفیق نے 36 گیندوں پر 65 رنز کی اننگز کھیلی.جہانداد خان 38 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.صاحبزادہ فرحان 20، فخر زمان 10 ، احسن بھٹی 10, شاہین آفریدی 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔۔پشاور زلمی کے محمد ذیشان نے 3 جبکہ عارف یعقوب، عمیر آفریدی اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ لی۔ لاہور قلندرز…
Author: admin
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز حارث رئوف کو سزا،سنٹرل کنٹریکٹ ختم،لیگز این اوسی پر پابندی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رئوف کو سزا سنادی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023 کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ پی سی بی کی ایک کمیٹی کی طرف سے مکمل سماعت کے عمل کے بعد اور معاملے میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کے خیالات کو مدنظر رکھتے ہوئے حارث کا…
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ کمزور پروٹیز کیخلاف کیویز کو ہملٹن تاریخ کابڑا ہدف درپیش،جنوبی افریقا نے کمال کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کیلئے کمزور جنوبی افریقا ٹیم کے خلاف ہسٹری کی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے کا موقع مشکل ہورہا ہے،اسے ہمیلٹن کی تاریخ کے بڑے ہدف کا چیلنج درپیش ہوگیا۔ جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ بیڈنگھم نے جمعرات کو پہلی سنچری بنا کر نیوزی لینڈ کو ہیملٹن میں دوسرا اور آخری ٹیسٹ جیتنے کے لیے 267 رنز کا مشکل ہدف سیٹ کروادیا۔ نیوزی لینڈ،نے تیسرے دن اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 40 رنزبنالئے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ گھر پر رہیں،پی سی بی کا حفیظ سے رابطہ،غیرملکی کوچزکیلئے اس وقت کس سے بات جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کیلئے غیر ملکی کوچز سے بات شروع کردی ہے۔پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستان میں موجود غیر ملکی کوچز میں سے بعض سے بات ہوئی ہے۔ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے سابق ٹیم ڈائریکٹر وہیڈکوچ محمد حفیظ سے رابطہ کیا ہے اور انہیں اپنے نئے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ لاہور سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محمد حفیظ سے رابطہ…
راجکوٹ،کرک اگین رپورٹ راج کوٹ ٹیسٹ،روہت شرما کے سرپربائونسر،مارک ووڈ کے ساتھ کلام،بھارتی بیٹنگ جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راجکوٹ میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے سیشن میں ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما کے سر پر بڑا بائوسر پڑا ہے۔ روہت شرما محفوظ رہے، لیکن مارک ووڈ کے باؤنسر سے ہیلمٹ کو ایک دھچکا لگا۔ روہت شرما باؤنس کی طرف بڑھتے ہوئے اسے تھرڈ مین ریجن میں کھیلنا چاہتے تھے لیکن گیند سطح سے ہٹ گئی، معمول سے زیادہ اچھال حاصل کرتے ہوئے سیدھے ہیلمٹ کی گرل پر ٹکرا گئی۔ مارک ووڈ نے خیریت…
لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج کیسا میچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آج پریکٹس میچ کھیلیں گی.پریکٹس میچ آج دوپہر ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تھا۔لاہورقلندرز کا پہلا میچ 17 فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شیڈولڈ ہے۔ بابر اعظم پی ایس ایل کے مجموعی طور پر ٹاپ اسکورر ہے۔وہ اس بار 3 ہزار رنز مکمل کرسکتے ہیں۔
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز نے اپنی اہلیہ انڈین فین کے حوالہ کرنے کا اعلان،نہایت دلچسپ صورتحال۔،آسٹریلیا کرکٹ کپتان پیٹ کمنز کا اپنی اہلیہ کی تصویر پر تبصرہ کرنے والے مداح کو مزاحیہ جواب۔ آسٹریلین کرکٹ کپتان پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے بارے میں عجیب و غریب تبصرے پر طنزیہ جواب دیا ہے۔ کمنز اپنی اہلیہ بیکی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ویلنٹائن ڈے پر جوڑے کی تصویر پوسٹ کی۔ پوسٹ کا عنوان دیا: سپر ماں، بیوی، میری ویلنٹائن اور بظاہر ایک پرو سرفر بھی۔ ہیپی ویلنٹائن بیکی کمنز۔ کمنز کو کافی…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بھارتی کپتان کا اعلان ہوگیا،سسپنس اوور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2023 کے لئے اپنے کپتان کا اعلان کردیا ہے اور یہ سب کسی اور نے نہیں ،بلکہ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے کیا ہے۔یوں یہ قصہ اب تمام ہوا کہ کوئی نیا کپتان بنے گا۔ جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کی قیادت کون کرے گا اس کے ارد گرد کا سسپنس ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ہاردک پانڈیا اس کردار کے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کس بائولر نے گھمادیا،میڈن اوور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کیمپ میں ایک کم عمر بائولر کا بابر اعظم کو میڈن اوور۔سوشل میڈیا پر توجہ پالی۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پچ پر کھڑے بالز کو گولی کی طرح جاتے دیکھتے ہی رہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پشاور زلمی کیمپ میں پریکٹس میچ کے دوران پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بائولر محمد ذیشان نے میڈن اوور کردیا۔بابر اعظم درست معنوں میں ان کو کھیل ہی نہ سکے۔بابر اعظم کے بھائی سفیر اعظم بھی ایکشن میں…
ہلملٹن،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کو جنوبی افریقا کی دوسرے درجہ کی ٹیسٹ ٹیم نے شاک لگادیا۔ہملٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز برتری کے ساتھ سیریز ڈرا پر ختم کرنے کی امیدیں روشن کی ہیں۔ بدھ کو ہلمٹن میں کھیلے گئے دوسرے روز کے کھیل میں کیوی ٹیم ہوم میدان میں پروٹیز کے خلاف 211 اسکور پر ڈھیر ہوگئی ۔یوں پہلی اننگ میں 242 رنزبنانے والی پروٹیز ٹیم کو 31 رنزکی سبقت ملی ہے۔ صبح کے وقت، جنوبی افریقہ 6 وکٹوں کے نقصان پر 220 کے مجموعی اسکور میں صرف 22 کا اضافہ کرسکا، اس نے صرف 8.2 اوورز میں اپنی…
کرک اگیبن رپورٹ پی ایس ایل 9، قلندرز پر بھی وار،ایک اور تازہ ترین دستبرداری،غیر ملکیوں کی کمی۔تازہ ترین دستبرداریوں نے اس سال کے پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے ایک کمزور پول کو مزید کمزور کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈومیسٹک سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی طلبی کے بعد لاہور قلندرز بھی متاثر ہوگیا ہے۔اسکواڈ میں راسی وین ڈیر ڈوسن کو بھی جانا ہوگا۔ وان ڈیر ڈوسن شمسی کی طرح 6 مارچ کو گھر لوٹ جائیں گے، جو سیزن کے دوسرے ہاف کے بہترین حصے سے محروم رہیں گے۔ پی…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ایک رن کی شکست یاد،خامی پر قابو پالیا،چیمپئن بن رہے ہیں،اسامہ میر کا بڑا اعلان۔ملتان سلطان کے لیگ سپنر اسامہ میر پریقین ہیں پی ایس ایل 2024 کے فاتح بننے کی تیاریاں مکمل ہیں اور ان کا وکٹری سٹینڈ پر جاناٹھہرگیاہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسامہ کا کہنا ہے تھا کہ گذشتہ برس ملتان سلطان نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا۔ فائنل بدقسمتی سے فنش نہیں کرسکے اورایک رن سے لاہور قلندر سے ہار گئے اب اس خامی پر قابو پالیاہے۔ ایسے اعصاب شکن میچ کی جیت کےلئے…