Author: admin

کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی ہال آف فیم میں 3 نئے نام آگئے،پاکستان کہاںآئی سی سی نے اپنے ہال آف فیم میں تین نئے اراکین کو شامل کیا ہے جس میں جنوبی افریقہ کے عظیم اے بی ڈی ویلیئرز، انگلینڈ کے سابق کپتان ایلسٹر کک اور  بھارت کے بہترین خاتون اسپنرز نیتو ڈیوڈ شامل ہیں۔ تینوں نے اپنی اپنی ٹیم کی کامیابی میںکرکٹرز کی نسلوں کو متاثر کیا ہے۔اے بی ڈی ویلیئرز کو جدید دور کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ وہ اپنی 360 ڈگری بیٹنگ کے لیے جانا جاتا ہے اور ان کے نام سب…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ میں چائے کے وقفے تک انگلینڈ نے 1 وکٹ کے نقصان پر 88 رنز بنالئے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ کے ٹیسٹ کے دوسرے میچ کے دوسرے دن چائے کے وقفے تک انگلینڈ ٹیم نے 88رنز بنا لیے، اس کو 1 وکٹ کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ انگلینڈ کی جانب سے زیک کرالی اور بین ڈیکٹ نے اننگ کا آغاز کیا، اور 73 رنز کی پارٹنرشپ جوڑی، زیک کرالی 27 رنز بنا کر نعمان علی کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے اپنا کیچ محمد رضوان کو تھما بیٹھے، ان…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔دوبار ریویو نے بچایا،ایک بار امپائر نے بچایا،کرولی تیسری بار پکڑے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ زیک کرولی 27 رنزکیم مختصر اننگ میں 3 چانس ملنے کے بعد پکڑے گئے۔تینوں چانسز میں وہ ریویو تک محفوظ ہی تھے لیکن تیسری بار قید میں آگئے۔ انگلینڈ کا اسکور 12 اوورز میں 73 تھا کہ نعمان علی کے اوور  کی آخری بال پر وکٹ کیپر رضوان کےہاتھوں کیچ کی اپیل امپائر نے مسترد کی،محمد رضوان کے اصرار پر کپتان شان مسعود نے ریویو لیا تو بال بہٹ سے ٹکراتی دکھائی دی،کرولی 27…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی۔ساجد خان نے زیک کرولی کو رن آئوٹ  کیا تو وہ رن آئوٹ کیوں نہیں قرار پائے۔یہ اہم سوال ہے،کیونکہ زیک کرولی کریز سے کئی فٹ دور تھے۔ کرکٹ کا قانون کیا کہتا ہے ۔زیک کرونی رن اؤٹ ہو کر بھی ناٹ اؤٹ کیوں قرار پائے، کیونکہ ساجد خان جو بولنگ اینڈ پر تھے انہوں نے ایک تھرو پر زیک کرونی کو جو کہ اپنی کریز سے کئی فٹ دور تھے اپنی طرف سے بال پکڑ کر بیلز اڑا کر رن آئوٹ کیا۔ خوشی منائی۔ بیٹسمین خوش نہیں تھے ۔انہوں نے اس وقت کہہ…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز دوسرے سیشن میں انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگ میں 366 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔نعمان علی 32 ، زاہد محمود 2 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن کے دوسرے سیشن میں 3۔123 اوورز میں ٹیم پاکستان 366 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ نے پہلے سیشن میں 99 سکور کے بدلے 3 وکٹیں حاصل کیں، کھانے کے وقفے کے بعد پہلی گیند پر عامر جمال برائیڈن کارس کی گیند پر بولڈ ہوگئے، وہ 37 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ان کی اننگ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز دورہ سری لنکا نہیں کریں گے،آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ 2023-25 میں یہ کینگروز کی آخری سیریز ہوگی۔ پیٹ کمنز ممکنہ طور پر آسٹریلیا کے سری لنکا کے دو میچوں کے ٹیسٹ دورے سے محروم ہوں گے، جو اگلے سال جنوری کے آخر یا فروری کے شروع میں ہوگا۔ آسٹریلوی کپتان اسی ٹائم فریم کے ارد گرد بیوی بیکی کے ساتھ اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی توقع کر رہے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف سیریز اگلے سال 2023-25 ​​کے ڈبلیو ٹی سی فائنل سے پہلے آسٹریلیا کی آخری ،…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے انگلینڈ کے اندازے پھر غلط ثابت کردیئے،لنچ تک حیران کن پرفارمنس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سریزکے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان پہلی اننگ میں بھرپور انداز میں بیٹنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔سب کے اندازے اب تک غلط ثابت کردیئے۔ایک بار پھر عامر جمال چٹان بنے ہوئے ہیں۔کھانے کے وقفہ تک میزبان ٹیم نے 8 وکٹ پر 358 رنزبنالئے تھے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سریز کے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز محمد رضوان 37 اور سلمان…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پاکستان انگلینڈ کی جرسیوں کا تبادلہ ہوگیا،پرفارمنس کا تبادلہ بھی ہوگا یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ حکام نے ٹیم کی ٹیسٹ جرسیوں کا تبادلہ کرلیا،سوال یہ ہے کہ کیا ٹیسٹ پرفامنس کا بھی تبادلہ ہوسکے گا اور پاکستان جیتے گا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی جرسیاں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن اور سی ای او ای سی بی رچرڈ گولڈ کو دیں،یہ کام پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب  سے  چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر ،پا کستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابرا عظم نے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد پہلی بار کرکٹ فینز سے آفیشلی رابطہ کیا ہے۔اس سےقبل انہوں نے گزشتہ روز کامران غلام کی سنچری پر نہایت مختصر جملے کہے تھے۔ بابر اعظم کی کل 30 ویں سالگرہ تھی،اس پر سب نے انہیں مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ آج بابر اعظم نے جواب میں کہا ہے  کہ میری برتھ ڈے وش کرنے پر ہر ایک کابہت شکریہ۔آپ کے قیمتی الفاظ،پیغامات اور اظہار نے میرے  دن کو سچ میں خاص بنادیا۔میں آپ کی محبت اور سپورٹ پر بہت…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ۔انگلینڈ آسٹریلیا کی روایتی ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان 13 ماہ قبل کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے 2025-26 مردوں کی ایشز سیریز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے ساتھ انگلینڈ 21 سے 25 نومبر تک پرتھ میں کلچر کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے اپنی جنگ شروع کرے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب آپٹس اسٹیڈیم، جو دسمبر 2017 میں کھولا گیا تھا، ایشز ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا۔ پرتھ میں شروع کرنے کے فیصلے کا مطلب یہ بھی ہے کہ آسٹریلیا 1982-83 کے بعد پہلی بار برسبین میں گابا سے دور…

Read More

ملتان۔کرک اگین رپورٹ۔بارہ بھائیوں میں 11 واں نمبر،11 ویں کھلاڑی کی طرح صبر،11 سالہ انتظار،کامران غلام کیسے بنے ہیرو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک دو تین نہیں،تین چار پانچ بھی نہیںحتیٰ کہ پانچ،چھ ،سات بھی نہیں۔بلکہ 12 جی ہاں ایک درجن بھائیوں میں سے ایک کامران غلام ہیں۔12 بھائیوں میں 11 ویں نمبر پر کامران غلام 11 ویں کھلاڑی کی طرح صبر کرنا سیکھ گئے۔ بچپن سے چھوٹنے ہونے کی وجہ سے اپنے بروقت حق سے محروم لیکن شوق کی تکمیل میں خوش۔ہر حال میں خوش۔پشاور سے کامران غلام کے بھائی نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ وسیم اکرم کاشاندار انداز،بہترین اظہار نمبر لے گیا۔ وسیم اکرم نے ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ لیجنڈری کرکٹرز ایشین بریڈ مینز اس میں دو ہیں۔ ایک ظہیر عباس اور ایک سچن ٹنڈولکر اور ساتھ ہی لکھا کہ پاکستان کے سب سے بہترین وکٹ کیپر معین خان۔ اپنا تذکرہ گول کر گئے ۔ سچی بات یہ ہے کہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم صرف ایشیا کے نہیں دنیا کے بہترین باولرز میں سے ایک ہیں۔ شاندار انداز ہے۔ بہترین اظہار ہے۔

Read More