دبئی،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ ریڈار پر نئی ٹی 20 لیگ کی منظوری،آئی سی سی کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے باضابطہ طور پر یورپی ٹی 20 پریمیئر لیگ کی منظوری دے دی ہے – ایک نیا سالانہ ٹی 20فرنچائز ٹورنامنٹ پہلی بار 15 جولائی سے 3 اگست 2025 تک منعقد ہوگا۔ یورپین ٹی 20 پریمیئر لیگ (ای ٹی پی ایل) ایک نیا نجی ملکیتی فرنچائز ٹورنامنٹ ہے جس میں ایک منفرد موڑ ہے – یہ ٹورنامنٹ تین کرکٹ ممالک آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کے درمیان شراکت داری ہے۔ اس باہمی…
Author: CricAgain Desk
لاہور 4جنوری۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزز نے ان کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جنہیں پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں انہوں نے برقرار رکھا ہے۔ اس بار فرنچائزز کے درمیان کھلاڑیوں کی ٹریڈز نہیں ہوئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ 2025 کا ڈرافٹ گیارہ جنوری کو ہوگا جبکہ یہ ایونٹ 8 اپریل سے 19 مئی تک کھیلا جائے گا۔اس مرتبہ 19 ممالک کے 510 کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے ڈرافٹ کیلئے سائن کیا ہے۔پی ایس ایل کے قواعد کے مطابق ہر فرنچائز کو اپنے سابقہ اسکواڈ میں سے 8 کھلاڑیوں کو…
کیپ ٹاؤن ۔کرک اگین رپورٹ یہاں آئو اور کہو،کامران غلام پھر چل دیئے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کرکٹ ٹیم رنز کے پہاڑ تلے دبی ہوئی ہے۔ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کھیل کے تیسرے سیشن میں 615 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ریان ریکلٹن نے ڈبل سنچری کی۔ وہ 259 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ان کے علاوہ کپتان ٹیمبرما باووما 106 رنز بنا کر گئے تھے جبکہ آج کیل ویرینی نے سو رنز کی اننگز کھیلی۔ مارکو جانسن نے بھی تیز ترین 62 رنز بنائے ۔ اہم بات یہ تھی کہ پاکستان کی جانب سے سلمان علی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔بمراہ کی ہسپتال روانگی واپسی،صائم ایوب کی چھٹی،بین کرافٹ کی ٹوٹی ہڈی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے قائم مقام کپتان جسپریت بمرا سکین کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں واپس اگئے اور ٹیم کے ہمراہ ہوٹل کی طرف روانہ ہوئے ہیں۔ میچ کے دوران انہیں سٹرین کی تکلیف ہوئی جس کی وجہ سے وہ میدان سے چلے گئے۔ انہیں گاڑی میں ہسپتال جاتے دیکھا گیا۔ تین گھنٹے کے بعد ان کی واپسی ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ احتیاطی سکین ہوا ہے اس کی ابھی رپورٹ آنا باقی ہے لیکن بھارتی کیمپ کے لیے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز 15 وکٹوں کی برسات،میچ دوسرے ہی روز فیصلہ کن موڑپر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سڈنی ٹیسٹ 2 روز بعد ہی فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔پہلے روز گرنے والی 12 وکٹوں کے بعد دوسرے روز 15 وکٹیں گر گئی ہیں۔ بھارت نے دوسری اننگ میں 6 وکٹ پر141 رنزبنائے ہیں۔یوں اس کی سبقت 145 رنزکی ہوگئی ہے۔رشی پنت نے 33 بالز پر 61 رنزکی اننگ کھیلی۔ویرات کوہلی پھر ناکام ہوگئے۔6 رنزبناکر پھر سلپ میں کیچ دے گئے۔سکاٹ بولینڈ 42 رنز دے کر 4 وکٹیں لے چکے ہیں۔ اس…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔مایوسی،شکست خوردگی اور تھکاوٹ میں سلمان علی آغا کے ایک سوال پر قہقہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا جب پریس کانفرنس کرنے کیپ ٹاؤن میں آئے تو ان کا چہرہ افسردگی، بےچارگی اور شکست خوردگی کی ایک نمایاں تصویر لیے ہوئے تھا ۔پریس کانفرنس کے آغاز میں مختلف پوز کے ساتھ انہوں نے اپنی فرسٹریشن ،پریشانی اور ٹینشن شو کی ۔چھپانے کی کوئی کوشش نہیں کی ،لیکن مختصر ترین پریس کانفرنس کے درمیان ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ایسی بات کی کہ اس سے …
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب ویسٹ انڈیز سیریز سے بھی باہر،چیمپئنز ٹرافی کھیلیں گے یا نہیں،نیوز آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صائم ایوب نہ صرف جنوبی افریقا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں بلکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان میں شروع ہونے والی اس ماہ کی 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز سے بھی باہر ہیں۔اگلے ماہ سے کھیلی جانے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے بھی آئوٹ ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ اس کا اعلان جلد ہی کرے گا۔ صائم ایوب کے ٹخنے میں بڑی چوٹ ہے اور فریکچر ہوا ہے،ان کی رپورٹیں انگلینڈ بھی…
لاہور 3 جنوری ۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سہہ روزہ وارم اپ میچ،پاکستان شاہینز کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سہ روزہ وارم اپ میچ کھیلنے والی پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ میچ جمعہ 10 جنوری سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ بیٹر امام الحق شاہینز کی قیادت کریں گے جبکہ موسیٰ خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں قائداعظم ٹرافی کے پانچ میچوں میں 38 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پیر…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔اووووو،تجربہ کار سیمرزکا باہرنکالنے پر پاکستانی کھلاڑی بھی چیخ اٹھے،2 سنچریز،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کی اوووونکال دی ۔پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے 2 روز قبل کہا تھا کہ جاپان جیسے ملک میں کسی نے احتجاج کرنا ہو تو وہ احتجاج اسی طرح کرتے ہیں۔ آج پاکستانی کھلاڑیوں کی حالت بھی کچھ ایسے ہی تھی۔ یہ احتجاج کپتان شان مسعود کے خلاف بنتا ہے۔ تین منیجمنٹ کے خلاف بنتا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف بنتا ہے، اس لیے کہ…
کیپ ٹائون۔کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب انجری اپ ڈیٹ،مکی آرتھر کا ان کیلئے پھر آئی سی سی سے مطالبہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی صائم ایوب شدید ان فٹ ہیں ،وہ دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کیپ ٹاؤن ٹائون سے ذرائع کے مطابق ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے ۔ان کے ٹخنے میں فریکچرسا ہے، جو سنجیدہ نوعیت کا ہے ،وہ بیٹنگ نہیں کر سکیں گے۔ پاکستان اپنے ایک کھلاڑی سے محروم رہے گا ۔ یہاں پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو…
کراچی 3 جنوری ۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔قائد اعظم ٹرافی فائنل،پشاور کم اسکور کے باوجود لیڈ لے گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور کے نیاز خان اور عامر خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں سیالکوٹ کی ٹیم قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 245 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس طرح پشاورکو پہلی اننگز میں13 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پشاور نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 5 رنز بنائے تھے۔ معاذ صداقت4 اور صاحبزادہ فرحان ایک رن پر ناٹ آؤٹ تھے۔یوبی ایل…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔کھلاڑیوں میں گھمسان کا تصادم،میچ رک گیا،آسٹریلیا کے انٹرنیشنل پلیئرزہسپتال داخل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بگ بیش لیگ میں تصادم۔کھلاڑیوں کو فریکچر،ہسپتال داخل۔ بگ بیش لیگ میں فیلڈنگ کے دوران آپس میں ٹکرانے کے بعد آسٹریلیا کے بین الاقوامی کھلاڑی کیمرون بینکرافٹ اور ڈینیئل سامس کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو پرتھ میں سڈنی تھنڈر اور پرتھ اسکارچرز کے درمیان کھیلے جانے والے بی بی ایل میچ کی پہلی اننگز میں پیش آیا۔ ہوم سائیڈ 15 اوورز میں 124-4 تک تھے کہ 16 ویں اوور کی دوسری گیند پر کوپر…