کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کو بال مارنے والے پروٹیز پیسر کیخلاف کارروائی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پروٹیز پیسر ویان ملڈر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے،جنہوں نے بابر اعظم پر غیر ضروری تھرو ڈالا جو ان کے پیڈ پر لگا،اس کے بعد معذرت کی بجائے وہ غصہ سے بولتے نظر آئے۔وکٹ کیپر بیٹرز نے بھی ایک حرکت کی جو سپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف تھی۔ جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز میں گرما گرم تبادلہ دیکھنے میں آیا۔ یہ…
Author: CricAgain Desk
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔اوپنر آنے سے ففٹیز نہیں بنیں،سیٹ ہوکر آئوٹ ہونے پر دکھی،کل کی پلاننگ تیار،بابر اعظم کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک دن میں 2 ہاف سنچریز بنانے والے بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کی ضرورت کے تحت اوپننگ کی،نمبر میٹر نہیں کرتا۔ٹیم کیلئے کھیلتا ہوں۔پہلی اننگ میں بڑا اسکور کرنا چاہئے تھا لیکن دوسری اننگ میں اچھی بیٹنگ کی۔مسلسل 3 ہاف سنچریز کے بعد کچھ بہتر محسوس ہوا لیکن ناکامی کے دنوں میں اپنے ہارڈ ورک اور خود پر یقین کیا۔پچ پر وقت گزارنا ضروری تھا۔ ایک سوال کے جواب…
لاہور 5 جنوری ۔ پی سی بی میڈیا ریلیز ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے شائقین کے لیے فینز چوائس ایوارڈز کا عمل آج شام 6 بجے سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بہترین بیٹر کے لیے ووٹنگ کے ساتھ شروع ہونے والا ہے۔ چھ کیٹیگریز کے لیے ووٹنگ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جمعہ 10 جنوری تک ہو گی اور یہ ہر روز شام چھ بجے شروع ہوا کرے گی۔ فینز چوائس ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان 11 جنوری بروز ہفتہ پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔بابر غیر ذمہ دارانہ،رضوان شاہانہ انداز میں آئوٹ،کیپ ٹائون میں پاکستان کو فالوآن ہوگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کو فالو آن ان ہو گیا۔ دوسری اننگز شروع ہونے کو ہے پاکستان کی نو وکٹیں 194 رنز پر گرگئیں۔ گویا پوری ٹیم باہر ۔صائم ایوب بیٹنگ کے لیے نہیں آسکے۔ جنوبی افریقہ کو 421 رنز کی بڑی سبقت ملی ہے ۔آج کھیل کا تیسرا دن ہے۔ بابرعظم احمقانہ انداز میں آؤٹ ۔ایک 18 سالہ پیسر نے انہیں پلان کر کے شکار کر دیا۔لیگ سائیڈ پر ایک ایسی بال کی۔ بابر…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت آسٹریلیا سیریز کے بعد بھی تنازعات جاری،گاواسکرنظرانداز،میزبان کی وضاحتبھارت آسٹریلیا سیریز کے بعد بھی تنازعات جاری،گاواسکرنظرانداز،میزبان کی وضاحت،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اختتام کے بعد سنیل گواسکر کو فاتح آسٹریلوی ٹیم کو بارڈر-گواسکر ٹرافی پیش کرنے کے لیے مدعو نہیں کیا گیا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے پریزنٹیشن کے لیے صرف ایلن بارڈر کو مدعو کیا۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان اور کرکٹ کے لیجنڈ 69 سالہ بارڈر نے فاتح کپتان پیٹ کمنز کو ٹرافی دی۔ پریزنٹیشن تقریب کے دوران سنیل گواسکر کو باؤنڈری لائن…
کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کا ریٹائرمنٹ پلان لیک،روہت شرما اور عثمان خواجہ کیا کرنے والے۔ بھارت کے موجودہ ٹیسٹ کپتان روہت شرما نے اگرچہ یہ کہا ہے کہ وہ فی لحال ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن دورہ انگلینڈ جو کہ جون میں ہے اس میں ان کی شمولیت کافی مشکل ہے۔ ان کو چیمپینزٹرافی 2025 تک موقع دیا جائے گا ،جس کا مطلب ہے اگلے مہینے وہ شروع ہونی ہے۔ چیمپینزٹرافی مارچ میں وہ تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہو سکتے ہیں البتہ ویرات کوہلی کا معاملہ دوسرا ہے ان کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔ ویرات کوہلی کی موجودہ فارم…
پی سی بی کا صائم ایوب کیلئے بڑا فیصلہ ،فوری ایکشن چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ۔ سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز سے اپوائمنٹ طے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا صائم ایوب سے خود بھی رابطہ، خیریت دریافت کی۔صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ لندن کے سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز صائم کا چیک اپ کریں گے۔ صائم سٹائلش زبردست بیٹر اور پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔محسن نقوی۔ صائم کی انجری پر بہت تشویش ہے۔ دنیا کے بہترین ہسپتال میں چیک اپ اور علاج…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی سیٹ کنفرم،پروٹیز سے ٹاکرا،بھارت سمیت سب باہر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر 2023-25 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مسلسل 2 فائنل کھیلنے کے بعد باہر ہوا ہے۔پہلی بار فائنل میں نیوزی لینڈ اور دوسری بار آسٹریلیا سے ہارا تھا۔آسٹریلیا مسلسل دوسری بار اور جنوبی افریقا پہلی بار فائنل میں پہنچے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کے دوران بھارتی سپورٹ سٹاف فیلڈنگ پر آگیا،بائونڈری سے قبل بال…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔ایک اور بھارتی غرور کا خاتمہ،سڈنی ٹیسٹ میں شکست،آسٹریلیا 10 برس بعد بارڈر،گاواسکر ٹرافی جیت گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف سڈنی ٹیسٹ بڑے ارام سے 6 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ کھیل کے تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد آسٹریلیا نے 162 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اننگز کی خاص بات عثمان خواجہ کا پہلی بار فارم میں آنا تھا اگرچہ انہوں نے 41 رنز کی مختصراننگ کھیلی لیکن 45 بالز کا سامنا کرتے ہوئے انہوں نے بھارتی بولرز کی ہمت کو ریزہ…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔سڈنی ٹیسٹ کے دوران بھارتی سپورٹ سٹاف فیلڈنگ پر آگیا،بائونڈری سے قبل بال پکڑلی،چیٹنگ کا الزام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی سپورٹ سٹاف کی جانب سے فیلڈنگ کے ہتھکنڈے سے قواعد کی خلاف ورزی کی شکایت بھارتی سوشل میڈیا فینز نے کی ہے۔سڈنی میں فیصلہ کن پانچویں ٹیسٹ کے دوران متعدد مواقع پر ناظرین نے دیکھا کہ بھارتی ٹیم کے عہدیدار گیند کو باؤنڈری تک پہنچنے سے پہلے ہی اٹھا رہے ہیںایسا لگتا ہے کہ یہ اقدام فیلڈرز کی توانائی کو بچانے میں مدد کے لیے ایک چال ہے، اس لیے انھیں باؤنڈری پر بھاگنے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔سڈنی ٹیسٹ میں کپتانی کرنے والے کوہلی بال ٹیپمرنگ،سینڈ پیپیر،تلاشی کے مراحل میں کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جسپریت بمراہ کی جگہ کپتانی کرنے والے ویرات کوہلی سڈنی کے ہجوم کے ساتھ لڑائی میں مصروف ہوگئے۔انہوں نے بال ٹیپمرنگ کیلئے سینڈ پیپر استعمال کرنے کا اشارہ کیا،پھرآسٹریلیا کے رنز کے تعاقب کے دوران اشارہ کیا کہ ان کے پاس کوئی سینڈ پیپر نہیں تھا۔ بھارت نے آسٹریلیا کو 162 رنز کا ہدف دیا۔ کینگروز نے جاندار آغاز کیا، پہلے تین اوورز میں 35 رنز بنائے، جارحانہ کھیلنے والے سیم کونسٹاس پہلے آئوٹ تھے۔اس کے…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ ۔کیپ ٹائون ٹیسٹ،جنوبی افریقا کی پاکستان کو فالو آن کروانےکی تیاریاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رکیلٹن نے اپنی پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری اسکور کی، پروٹیز کیپر بلے باز ویرینے نے پاکستان کے خلاف 600 رنز کا ہندسہ عبور کرنے کے لیے ایک سنچری بنائی۔جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی، میزبان تیز گیند بازوں نے دوسرے دن پاکستان کی 3 وکٹیں اڑادی ہیں۔ اپنی پہلی اننگز میں 615 رنز بنانے کے بعد، پروٹیز آخری سیشن میں تین وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے کیونکہ مارکو…