لندن،کرک اگین رپورٹ۔سال بھر کے 61 ڈیبیو ٹیسٹ پلیئرزمیں سے وژڈن کی بیسٹ ڈیبیو ٹیسٹ الیون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گزرا سال ٹیسٹ کرکٹ کا ایک دلچسپ سال تھا، 53 میچوں میں صرف تین ڈرا ہوئے۔ کئی ڈیبیو کرنے والے چمکے ہیں، مشکل حالات میں اپناآپ منوایا۔مستقبل کے لیے ستاروں کے طور پر سامنے ہیں۔سال بھر میں 61 کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا۔ان میں سے وزڈن نے بہترین الیون کا انتخاب کیا۔کرک اگین اسے یہاں پیش کررہا ہے۔انگلینڈ کے4 پلیئرز،بھارت کے 2 کھلاڑی،پاکستان،آسٹریلیا،جنوبی افریقا،نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کا ایک ایک کرکٹر شامل ہے۔ صائم ایوب (پاکستان)7 ٹیسٹ،…
Author: CricAgain Desk
ملتان ،کرک اگین رپورٹ ویسے تو 2025 کے سال میں چیمپیئنز ٹرافی اور تین ملکی کپ کے لیے تمام غیر ملکی ٹیموں نے پاکستان کا سفر کرنا ہے۔ بھارت کو چھوڑ کر تقریبا تمام صف اول کی ٹیمیں پاکستان میں سال کے شروع میں ایکشن میں ہوں گی، لیکن اس کے علاوہ بھی پاکستان میں غیر ملکی ٹیمیں باہمی سیریز کے لیے بھی وقفے وقفے سے آتی رہیں گی۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں 2025 سال کے شروع میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم جنوری کے دوسرے حصے میں ملتان میں دو ٹیسٹ میچزکھیل رہی ہے۔ اس کے بعد فروری…
کیپ ٹاؤن ۔کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے بانہیں کھول دیں،فینز کا تجسس پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے کیپ ٹاؤن میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل اپنی بانہیں کھول دیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی ایسی تصویر لگائی کہ شائقین اور کرکٹ فینز ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے اورمعنی خیز انداز میں پوسٹ کھولنے لگے۔ ایسی کیا بات ہو گئی، لیکن جب پڑھا تو بابر اعظم نے لکھا کہ نئے سال کا کھلے بازؤں کے ساتھ میں استقبال کرتا ہوں ۔2025 سب کے لیے خوشیوں کا سال ہو اور ہر ایک کے لیے اچھا ہو ۔میں سب…
کیپ ٹاؤن ۔کرک اگین رپورٹ ۔ سلمان علی آغا کی کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ تین جنوری سے شروع ہونے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے لیے کون سی ٹیم ہوگی۔ ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ کل پچ دیکھیں گے اس کے بعد فیصلہ کریں گے کہ کس نے کھیلنا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سپنرز کھلانا ہے۔ نہیں کھلانا ہے ۔کتنے کھلانے ہیں۔ پچ کنڈیشن کے مطابق فیصلہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تمام کھلاڑی دستیاب ہیں اور…
کیپ ٹائون ،کرک اگین رپورٹ۔کیپ ٹائون ڈرائونامقام،گزشتہ سال بد ترین ریکارڈبنا،پاکستان یہاں کبھی نہیں جیتا،ٹاس کی خوفناک روایت ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 ہی جنوری کو جنوبی افریقا میں شروع ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق سڈنی میں بھارت اور آسٹریلیا صبح ساڑھے 4 بجے اور کیپ ٹائون میں پاکستان اور جنوبی افریقا دوپہر ساڑھے 12 بجے سے ایکشن میں ہونگے۔بھارت جہاں 5 میچزکی سیریز میں 1-2 کے خسارے میں ہے ،وہاں پاکستان 2 میچزکی سیریز میں 0-1 سے نقصان میں ہے۔دونوں ممالک زیادہ سے زیادہ سیریز ڈرا کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔سڈنی ٹیسٹ مچل سٹارک اور مارش کھیلیں گے یا نہیں،فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ تیز رفتار فاسٹ بائولر مچل سٹارک انجری کے باوجود سال نو ٹیسٹ میچ کھیلے کو تیار ہیں۔3 جنوری 2025 سے بارڈر۔گاواسکر ٹرافی کا 5 واں اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔میزبان ٹیم کو 1-2 کی برتری حاصل ہے لیکن 10 برس بعد پہلی بارڈر۔گاواسکر ٹرافی جیتنے کیلئے اسے سڈنی ٹیسٹ میں کم سے کم شکست سے بچنا ہوگا۔بھارت کیلئے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے اپنی 20 فیصد امیدوں کو اگر،مگر کے ساتھ زندہ رکھنے کیلئے ٹیسٹ…
کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ رائونڈاپ،پی ایس ایل 10 ڈرافٹ مقام گوادر نہیں رہا،تبدیل،بمرا آسٹریلیا کے کپتان،کرکٹرجاں بحق،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سال 2024 کے آخری دن اختتامی لمحات تک کرکٹ میدان سے کافی دلچسپ خبریں ہیں۔پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹنگ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا تجویز کردہ مقام گوادر صرف اعلان کی حد تک رہا۔دعویٰ کیا گیا ہے کہ براڈ کاسٹرزنے اہم وجوہ کی بنیاد پر مقام لاہور کروادیا ہے۔روہت شرما کی شکریہ کی پوسٹ سے سب پریشان ہوگئے ہیں۔مانکڈ رن آئوٹ پر جھگڑا ہوگیا ہے۔جسپریت بمراہ کرکٹ آسٹریلیا الیون 2024 کے کپتان بن گئے ہیں۔پی…
کرک اگین رپورٹ۔سال 2024 میں بنے نئے ٹیسٹ ریکارڈز،147 سالہ ہسٹری میں ہلچل مچی رہی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلےگئے چوتھے ٹیسٹ میچ نے 87 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔1937 میں ایم سی جی میں 3 لاکھ 50 ہزار 34 تماشائیوں نے میچ دیکھا تھا تاہم آسٹریلیا اور بھارت کے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کے پہلے سیشن تک 3 لاکھ 73 ہزار 691 تماشائی آئے۔ پاکستان ٹیم کے اسپنرز نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں 20 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان اور بھارت کا 2025 کرکٹ شیڈول،ادھر 4 اور ادھر 10 ٹیسٹ میچز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور کرکٹ شیڈول یہ ہے کہ سال 2024 ختم ہورہا ہے۔کل سے نئے سال کا آغاز ہوگا۔بھارت اگلے سال 2025 میں 18 ٹی 20 کے ساتھ 10 ٹیسٹ میچز اورکم سے کم 12 ون ڈے میچزکھیلے گا۔اس کے علاوہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی اور ایشیا کپ ہیں۔اس کے مقابلے میں پاکستان نے صرف 4 ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔ایک روزہ میچز 25 ملیں گے۔ٹی 20 میچز23 ہونگے۔ایشیا کپ اس کے علاوہ ہوگا۔ پاکستان کا 2025 کا کرکٹ شیڈول جنوری 2025،ویسٹ…
ویرات کوہلی کیلئے سال 2024 بابر اعظم سے بھی زیادہ بد تر رہا،تفصیلات جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے لیجنڈری بلے باز ویرات کوہلی کے لیے ایک نہ بھولنے والا سال تھا، 2024 میں ان کی کارکردگی میں نمایاں کمی آئی۔ کوہلی کا سال پاکستان کے بابر اعظم سے بھی بدتر رہا۔عظیم ترین بلے باز کے طور پر شمار کیے جانے والے کوہلی نے 2024 کو انتہائی خراب نمبروں کے ساتھ ختم کیا۔ میں ویرات کوہلی کے مجموعی اعدادوشمار ایک افسوسناک کہانی بیان کرتے ہیں۔ ہندوستان کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے 2024…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ،سڈنی ٹیسٹ میں کون سا 117 سالہ ریکارڈٹوٹنے والا ہے،سڈنی کرکٹ گراؤنڈ جمعہ کو تاریخ رقم کرنے والا ہے جب آسٹریلیا بارڈر-گاوسکر سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا۔کونسٹاس سڈنی میں ٹیسٹ میں حصہ لینے والے سب سے کم عمر آسٹریلوی کھلاڑی بننے کے لیے تیار ہیں، سڈنی نے 142 سال قبل 1882 میں اپنے پہلے بین الاقوامی میچ کی میزبانی کی تھی۔ کونسٹاس نے باکسنگ ڈے پر 19 سال اور 85 دن کی عمر میں ڈیبیو کیا، ایان کریگ (17 سال، 239 دن)، کمنز (18 سال، 193 دن) اور ٹام گیریٹ (18 سال،…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔سیم کونسٹاس باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف شاندار فتح کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے ہوٹل میں دل کو چھونے والے مناظر میں پکڑے گئے انہوں نے کرکٹ شائقین کے ساتھ زبردست دھوم مچائی۔کونسٹاس نے اپنی پہلی اننگز کے دوران بھارت کو ہلا کر رکھ دیا، کچھ حیرت انگیز ریمپ شاٹس اور جرات مندانہ اسٹرائیکنگ کے بعد صرف 52 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کی جب اس نے سپر اسٹار تیز جسپریت بمراہ سمیت عالمی معیار کے باؤلنگ اٹیک کو شکست دی۔آسٹریلوی ٹیم کے ہوٹل میں ہائی فائیونگ عملے کی تصویر کشی کی، جس سے یہ…