Author: admin

جدہ،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2025،جمی اینڈرسن،وارنر،سمتھ سمیت سب مسترد،13 سالہ کھلاڑی کی انٹری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی کے دوسرے دن انگلینڈ کے آل ٹائم سرکردہ ٹیسٹ وکٹ لینے والے جیمز اینڈرسن فروخت نہیں ہوئے، الٹا 13 سالہ ویبھو سوریاونشی کو راجستھان رائلز نے 1.1 کروڑ (£ 105,000) میں خریدلیا۔بائیں ہاتھ کے اوپنر سوریاونشی نے آسٹریلیا کے خلاف یوتھ ٹیسٹ میچ میں انڈیا انڈر 19 کے لیے 58 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور یہ رائلز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان بولی کی جنگ کا موضوع تھا۔ انگلینڈ کے سفید گیند…

Read More

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ زمبابوے،دوسرا ون ڈے آج،مزید 2 ڈیبیوزکا اعلان،پہلی بار سیریزہارنے کا امکان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ آج بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان پہلے میچ میں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوچکا ہے۔یوں یہ میچ ہی نہیں بلکہ پوری سیریز اہم اور دلچسپ ہوگئی ہے۔پاکستان ہارتا ہے تو سیریز ہارے گا،بریکنگ نیوز ہوگی،جیتتا ہے تو سیریز برابر ہوگی اور بات فائنل ون ڈے پر چلی جائے گی۔موسم،پلیئنگ الیون اور ٹیموں کے ریکارڈز دیکھتے ہیں۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کی بریکنگ نیوز ،پاکستان کو نئی پیشکش،جوابی شرط۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے پی سی بی کو نئی پیشکش کردی۔ہی سی بی بھی ایک قدم پیچھے ہٹ گیا ہے۔ پی سی بی ایک ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایونٹ کی میزبانی کرنے پر تیار نہیں ہے، اب تعطل کو ختم کرنے کے لیے اضافی مالی مراعات کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ امکانات ہیں (کہ) کل (منگل) تک بورڈ کے نمائندوں کی جانب سے ورچوئل بحث کے بعد ایک واضح تصویر سامنے آئے گی کہ آخرکار چیمپئنز ٹرافی…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،ایک رزلٹ سے بھارت نمبر ون،آسٹریلیا نیچے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ میں تین ٹیسٹ میچز میں پے در پہ شکست ،تاریخ میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ میں وائٹ واش کا شکار ہونے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کا پرتھ میں زبردست شو۔ لگا ہی نہیں کہ وہ اپنے ملک میں کیسے ہارے ہوں گے۔ بھارت نے پرتھ ٹیسٹ 295 رنز سے جیت لیا یہ  بہت بڑا سفر ہے پرتھ میں جیت آسان نہیں ہوتی۔ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست دینے والی بھارت کی ٹیم نے آسٹریلیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ…

Read More

پرتھ ،کرک اگین رپورٹ بھارت نے آسٹریلیا کو پرتھ ٹیسٹ میں 295رنز سے ہرادیا ہے۔بارڈر گاواسکر ٹرافی سیریز کے پلے میچ میں کامیابی کے ساتھ ہی اس نے 5 میچزکی سیریز میں 0-1 کی برتری لے لی ہے۔ پرتھ میں میچ کے چوتھے روز کے آخری سیشن میں آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگ میں 238 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔بمرا اور سراج نے3،3وکٹیں لیں،ٹریوس ہیڈ 89 رنزکے ساتھ  نمایاں رہے۔ یہ ایک عجیب و غریب میچ ثابت ہوا۔ آسٹریلیا کے لیے برا خواب رہا، کیونکہ اس نے بھارت کو پہلی اننگز میں 150 رنز پر ڈھیر کر دیا تھا۔ لیکن خود…

Read More

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی آج پاکستان سے باہر چلی جائے گی،آئی سی سی میٹنگ،نئی تجویزپرایک اور بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 آج پاکستان سے باہر چلی جائے گی۔پاکستان کیلئے ایک نیا لالی پوپ بھی سیٹ ہوگیا ہے۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ بات میزبانی کی نہیں ہو رہی۔ چیمپیز ٹرافی کی ہو رہی ہے۔ جی ہاں چیمپینز ٹرافی کا ٹور پاکستان سے شروع ہوا تھا 16 نومبر سے، جس کا اختتام ہو گیا ہے اور آج یہ افغانستان میں جائے گی جو کہ اگلے سال آئی سی…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے اس کے کھلاڑی مچل مارش آؤٹ ہونے کے بعد مایوسی کے عالم میں چلے گئے کہ لگا کہ جیسے اپنے بیڈ سے وکٹوں کو یعنی سٹمپس کو اکھاڑ پھینکیں گے۔ پہلے ہی بیلز اڑ چکی تھیں۔ اور وہ بولڈ ہو گئے تھے ،لیکن بڑی مشکل سے انہوں نے بیٹ کو سٹیمپ سے مارنے سے روکا ، تنگ آ کر انہوں نے اپنے بیٹ کو سیدھا کیا اور سٹیمپس کو دو سے تین بار باقاعدہ ٹھوکنے کی کوشش کی کہ جیسے وہ ابھی کھیلنے آ رہے ہوں، لیکن مایوسی…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں مردوں کے کم ترین ٹوٹل کا نیا ریکارڈ قئم ہوگیا۔7 رنزپر پوری ٹیم آئوٹ ہوگئی ہے۔اس اسے قبل فارمیٹ می کم ٹوٹل 10 آل آؤٹ، جو دو بار ریکارڈ کیا گیا۔اس سال ستمبر میں منگولیا بمقابلہ سنگاپور اور آئل آف مین بمقابلہ  اسپین گزشتہ سال تھا۔ آئیوری کوسٹ نے اتوار کو لاگوس میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سب ریجنل افریقہ کوالیفائر گروپ سی کے ایک میچ  ٹی 20 انٹرنیشنل کا کم ترین اسکور بنایا۔ نائیجیریا کے ہاتھوں 264…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔بھارت سے شکست کی دستک قریب،آسٹریلیا کاتباہ کن کرکٹ سیزن آغاز،توڑ پھوڑ پر اسسٹنٹ کوچ پر جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پرتھ ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا بھارت کے خلاف ٹیسٹ تاریخ کی بڑی شکست کے قریب ہے۔لنچ تک اس کے 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں۔534 رنزکاہدف ہے اور 104 رنزپر 5 وکٹیں گرچکی ہیں۔ایسے میں ایک اور واقعہ نے ان کیلئے 25-2024 کے کرکٹ سیزن کی شروعات کو بڑا نقصان پہنچادیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر،موجودہ اسسٹنٹ کوچ بریڈ ہوج پر ڈریسنگ روم میں توڑ پھوڑ پر جرمانہ کردیا گیا ہے۔پارٹ ٹائم اسسٹنٹ…

Read More

بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست کنفرم بلا وایو میں زمبابوے نے پاکستان کو تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 80 رنز سے ہرا دیا ہے۔جیت کے لیے درکار 206 رنز کا ہدف 2 طرح سے مشکل بنا ہے ۔ ایک پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن دغا دے گئی ہے اور دوسرا بارش نے کام مکمل کردیا ہے۔ڈک ورتھ لوئس پر میچ کا فیصلہ ہوا۔ میزبان زمبابوے ٹیم کو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ زمبابوے کی پوری ٹیم 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہو…

Read More

بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کے خلاف پاکستان پہلا ون ڈے ہار گیا ؟،بارش کے بعد کی اپ ڈیٹ۔ جیسا کہ کرک اگین کو توقع تھی اور اس نے پہلی اننگ کے اختتام پر لکھا بھی تھا زمبابوے کا 205 اسکور کم نہیں ہے ۔پاکستان کے لیے مشکلات ہوں گی۔ وہ بات درست ثابت ہوئی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن صرف 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام ہوگئی اور بلاوایو کی پچ کے اوپر ناکام ہو گئی اور 60 کے قلیل سکور پر اس کے 6 کھلاڑی پویلین میں تھے۔ایسے میں بارش شروع ہو گئی جس کی وجہ سے…

Read More

آئی پی ایل 2025 کیلئے بھارتی کھلاڑی رشی پنت کی ریکارڈ قیمت 27 کروڑ بھارتی روپے لگ گئی ہے۔لکھنو سپر جائنٹس نے لیا ہے اور اس کے بعد شری یاس ایئر کو 26.75 بھارتی کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے۔ان کو پنجاب کنگز نے لیا ہےْ آئی پی ایل 2025 کی آکشن جدہ میں شروع ہوگئی ہے۔ مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد یہاں

Read More