Author: admin

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ اولی پوپ سے ساتھی بیٹرزکی بے وفائی،ڈبل سنچری سےمحروم،بھارت کیلئے انگلینڈ کا معقول ہدف۔انگلینڈ کے اولی پوپ بھارت میں بھارت کے خلاف تاریخی کارنامے سے ایک شاٹ پیچھے رہ گئے۔حیدرآباد دکن ٹیسٹ کے چوتھے روز کے پہلے سیشن میں اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی بے وفائی کے بعد جلد بازی کی کوشش میں ڈبل سنچری سے محروم رہ گئے۔ ٹریوس ہیڈ کا سر ویسٹ انڈین بائولرزکے سامنے جھک گیا،بد ترین ہزیمت پہلی اننگ میں 190 رنزکے بڑے خسارے سے دوچار ہونے کے بعد انگلینڈ نے دوسری اننگ  میں کل شام تک 6 وکٹ پر 316 رنزبنائے تھے۔آج…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ Getty Images آئی سی سی ورلڈکپ فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ کےساتھ ویسٹ انڈیز جیسی ٹیم کی بہت ہی بری۔ایسی ٹیم جس نے ورلڈکپ ہی نہ کھیلا ہو،اس کے خلاف ٹریوس ہیڈ کا سر جھک گیا۔برسبین ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں بھی صفر پر آئوٹ ہوگئے۔اپنی ٹیم کو مشکل میں ڈال گئے ہیں۔ گابا،برسبین میں آسٹریلیا کی ٹیم 216 رنزکے تعاقب میں میچ کے چوتھے روز 136 پر 6 وکٹ گنواچکی تھی لیکن سٹیون سمتھ ویسٹ انڈیز کی راہ میں رکاوٹ بنے ہیں۔ان کے ساتھ مچل سٹارک کھڑے ہیں۔ اس سے قبل ٹریوس ہیڈ پہلی ہی بال…

Read More

عمران عثمانی انڈر19 ورلڈکپ،سپرسکس میں پاکستان بھارت ایک گروپ میں،پھر بھی آپس میں نہیں کھیلیں گے،مکمل شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان نے اپنے گروپ ڈی میں نیوزی لینڈ کو دس وکٹ سے ہراکر سپر سکس کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔پاکستان نے باوقار جیت نام کی۔اب اگلی منزل سپر سکس کی ہے۔پاکستان اور بھارت سپر سکس کے ایک ہی گروپ میں جمع ہوگئے ہیں لیکن وہ ایک دوسرے کے خلاف نہیں کھیلیں گے،اس کی وجہ بھارت کا انکار یا پاکستان کا بہانہ یا دونوں ممالک کا کوئی سیاسی سسٹم نہیں…

Read More

سلہٹ ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم شدید غصہ میں کیوں آئے،اندرونی طور پر کیا ہوا،ففٹی،ٹیم کامیاب بابر اعظم پہلی بار غصہ میں،آپے سے باہر۔شدید برہمی کا اظہار کیا۔ سلہٹ میں کھیلے جارہے بی پی ایل ٹی 20 میں رنگ پور رائیڈرز اور ڈھاکہ کا میچ تھا۔ رنگ پور رائیڈرز کی بیٹنگ کے دوران واقعہ پیش آیا ۔بابر اعظم جس وقت بیٹنگ کررہے تھے،اچانک ان کی تکرار شروع ہوئی ۔حریف ٹیم کے وکٹ کیپر عرفان سکر کے ساتھ۔ان کی بیٹنگ کے دوران لڑائی شروع ہوئی۔یکدم بابر اپنے ہاتھوں کے اشارے کے ساتھ بولنے لگے۔ وکٹ کیپر کا انداز دفاعی…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ Getty images اولی پوپ کی سنچری،انگلینڈ کو حیدرآباد ٹیسٹ جیتنے کی حیرت انگیز امید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اولی پوپ نے اپنی پانچویں ٹیسٹ سنچری کے بعد انگلینڈ کے اعتماد کو زندہ رکھنے میں مدد کی جس سے مہمان ٹیم نے حیدرآباد میں 126 رنز کی  برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ نے بھارت کے دورے پر حیدرآباد میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا اختتام 6 وکٹ پر 316 رنز کے ساتھ کیا ۔ پوپ کی سنچری شاید ان کے کیریئر کی سب سے اہم ہے۔صرف اس وقت جب وہ 110 پر تھے پوپ…

Read More

گابا،برسبین ایک سٹمپ کی آج کل قیمت ،حیران کن،تیکنیشن پلیئرز کے پیچھے بھاگ پڑے گابا ٹیسٹ کے تیسرے روز میں ٹیسٹ کرکٹ میں استعمال ہونے والی انفرادی اسٹمپ کی شاندار قیمت کا انکشاف کیا گیا ہے۔ دوسرے روز کیری کو 8 رنز پر بولڈ کیا گیا، لیکن بیلز گرنے ناکام رہے اور میچ کی ٹرننگ اننگز میں وہ 65 رنز بنا کر آسٹریلیا کے حق میں میچ کے أئے تھے۔ اس موقع پر تجزیہ کاروں کی بات چیت سامنے آئی ہے۔ اسٹمپ کی نوعیت اور حیران کن قیمت کی وضاحت کی گئی جو ہر ایک کے لیے اور…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اعلان ہوگیا پی سی بی نے پی سی بی کے آئین 2014 کے پیراگراف 10 کے مطابق بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کی تشکیل کا اعلان کیا۔ بورڈ آف گورنرز اب اس طرح کھڑا ہے۔ 1. مصطفی رمدے (پی سی بی سرپرست کے نامزد) 2. سید محسن رضا نقوی (پی سی بی سرپرست نامزد) 3. سجاد علی کھوکھر، صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن اے جے کے 4. ظفر اللہ جدگل، صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن ڈیرہ مراد جمالی۔ 5. تنویر احمد، صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن…

Read More

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف کھلاڑی سے بد تمیزی پر آئی سی سی کا جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیپال کے آف اسپنر سبھاش بھنڈاری کو آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر سرزنش کی گئی ہے۔ انڈر 19 ورلڈکپ،راشد خان اور محمد نبی کے عزیزکام نہ آئے،افغانستان نیپال سے بھی ہارکرباہر یہ واقعہ 24 جنوری کو مشرقی لندن میں نیپال اور پاکستان کے درمیان گروپ انکاؤنٹر کے دوران پیش آیا۔ نیپال نے اپنی پہلی اننگز میں 197…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کے فائنل کا بھی فیصلہ کردیا ہے،مسلسل چوتھی بار لندن ہی فائنل کا میزبان ہوگا۔روہت شرما نے انگلینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی دینے کے لیے آئی سی سی  پر سوال اٹھای لیکن ڈبلیو ٹی سی فائنل 2027 دوبارہ انگلینڈ میں ہوگا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے آئی سی سی کی منصوبہ بندی پر سوال اٹھایا تھا۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے روہت کی درخواست کو نظر انداز کر…

Read More

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ،راشد خان اور محمد نبی کے عزیزکام نہ آئے،افغانستان نیپال سے بھی ہارکرباہر۔راشد خان کا رشتہ دار بچاسکا،نہ ہی محمد نبی کا عزیز۔افغانستان انڈر19 ورلڈکپ 2024 میں بدترین پرفارمنس سے دوچار۔مسلسل تیسری شکست۔حتیٰ کہ نیپال سے بھی ہارکر سپر سکس سے باہر ہوگیا۔انڈر 19 ورلڈکپ کا سفر بھی تمام ہوگیا۔جمعہ کو نیپال نے سنسنی خیزمقابلے پر ایک وکٹ سے ہرادیا۔ جمعہ کو گروپ کے آخری میچ میں نیپال کے خلاف  پہلے کھیل کر صرف 145 رنزپر افغان اننگ تمام ہوگئی۔88 پر 8 وکٹ گنوانے والی ٹیم کیلئے واپسی مشکل تھی۔آکاش چاند نے 5 وکٹیں…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ بی پی ایل،بابر اعظم کی بجائے محمد نواز کادن،ٹیم بھی کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل ) میں جمعہ کا روز بابر اعظم کی بجائے محمد نواز کے نام رہا۔سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم ناکام،ٹیم بھی ناکام ہوگئی۔کھلنا ٹائیگرز جو ایک موقع پر 64 رنزپر 4 وکٹ گنواچکے تھے،انہیں پاکستانی آل رائونڈر محمد نواز کی اننگ بھاگئی،جنہوں نے 34 بالز  پر اننگ کے سب سے بڑے اسکور 55 رنزبنائے۔کھلنا ٹائیگرز نے6 وکٹ پر 160 رنزبنائے۔ جواب میں رنگ پور رائیڈرز محمد نبی کی ففٹی کے باوجود…

Read More

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ Getty images/AFP انگلینڈ کی بھارت میں چھترول،بز بال بھول گئے،کپتان کیچ پکڑتے آنکھیں بند کرگئے۔بھارت نے حیدر آباد میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اننگ سے جیتنے مکی بنیاد رکھ دی۔دوسرے روز کے خاتمہ پر 7 وکٹ کھوکر 421 رنزبنالئے تھے۔جیسی وال 80 ،کے ایل راہول 86 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔اسپن آل رائونڈر روندرا جدیجا 81 اور اکسر پٹیل 35 پر کھیل رہے ہیں۔اکلوتے پیسر مارک ووڈ اب تک13 اوورز کرچکے۔43 رنز دے کر کوئی وکٹ نہ لے سکے،ڈیبیو اسپنر ٹام ہارٹلے 25 اوورز میں 131 رنز کے عوض 2 وکٹ لے سکے ہیں۔جوئے روٹ 24…

Read More