عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی کا فیصلہ کن شیڈول،اعلامیہ،کون جیتا،ہارا۔چیمپئنز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی کا فیصلہ کن اعلامیہ تیار،کون جیتا،کون ہارا،شیڈول بھی جاری۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک عرصہ سے جاری پاکستان بھارت آنکھ مچولی کا اختتام ہوگیا۔بھارت نے اپنی جیت اور پاکستان نے اپنی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے لیکن آئی سی سی نے ایسا کچھ نہیں بولا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 پر پاکستان کی آخری شرط بھی منظور،باہمی ہائبرڈ ماڈل منظور چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول بریکنگ نیوز چیمپئنز ٹرافی ،پاکستان نے 3 شرائط کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل قبول کرلیا چیمپینز ٹرافی…
Author: CricAgain Desk
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کلین سوئپ کیلئے جوہانسبرگ پہنچ گئی،موسم،ریکارڈزکے ساتھ اہم ممکنہ اعزاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم تیسرے ون ڈے کے لیے جوہانسبرک پہنچ گئی۔ یہ وہی میدان ہے جہاں بارش کے سبب تیسرا ٹی ٹونٹی میچ نہیں ہو سکا تھا ۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت جنوبی افریقہ کے خلاف دو ون ڈے میچ جیت چکی ہے اسے کلین سویپ یا وائٹ واچ کا ایک خوبصورت چانس ملا ہے ۔ پاکستانی ٹیم نے جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کے خلاف اب تک 6 میچ کھیلے ہیں۔ ٹوٹل چھ میچز کھیلے…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان جنوبی افریقا میچ واقعہ پر کلاسین کو بڑا جرمانہ،باقی کا کیا بنا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جمعرات کو کیپ ٹاؤن میں پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر آؤٹ افریقی کھلاڑی ہینرک کلاسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کلاسن کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق برائے پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا، جس کا تعلق بین الاقوامی میچ کے دوران کرکٹ کے…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔بارش سے گرم موسم تک،میلبرن میں سخت درجہ حرارت کی پیشگوئی،میچ روکنابھی ممکن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ برسبین کا ٹیسٹ مکمل طور پر بارش کی نذر رہا،پانچوں دن مداخلت رہی۔3 دن تو قریب ضائع ہوئے لیکن اب اگلا پڑائوجہاں ہے،وہاں گرمی ہی گرمی ہوگی۔ کرکٹ آسٹریلیا شائقین کو مشورہ دے رہا ہے کہ وہ باکسنگ ڈے پر میلبرن میں گرم موسم کے لیے خود کو تیار کریں، کیونکہ بیورو آف میٹرولوجی نے چوتھے بارڈر-گواسکر ٹیسٹ کے پہلے دن میلبورن میں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے۔سی اے کے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستان بھارت میچ ہو،چاند پر ہو توکیا ہوگا،عامرکا ردعمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) دونوں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان مارکی میچ ایک غیر جانبدار مقام پر کھیلا جائے گا۔ عامر اس بات پر زیادہ خوش تھے کہ دونوں حریف ممالک کے درمیان کھیل آگے…
پی ایس ایل 10 پلیئرز ڈرافٹ کا میزبان گوادر،بڑا فیصلہ لاہور 20 دسمبر۔ پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا۔پی ایس ایل کا آغاز کرنے والی یہ تقریب 11 جنوری 2025 بروز ہفتہ ہوگی۔ تقریب کے آغاز کا وقت مقررہ وقت پر شیئر کیا جائے گا۔ گوادر کو منتخب کرنے کا فیصلہ صوبے کے اس حصے کے لوگوں میں مقبول کھیل کو لے جانے اور آنے والی نسل کو کرکٹ کو ایک پیشہ ور کھیل…
کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے پاکستان کے بعد ویسٹ انڈیز میں بھی تاریخ رقم کردی بنگلہ دیش کے لیے مزید تاریخ رقم پہلی بار ویسٹ انڈیز کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کیا ہے۔ سال 2024 بنگلہ دیش کے لئے یادگار رہا۔اسی سال اس نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔تسکین نے پہلے ہی اوور میں کنگز کی وکٹ لے کر اس کا آغاز کیا اور ایک بار پھر ویسٹ انڈیز کے پاس کوئی ایسا بلے باز نہیں تھا جو وہاں آنے اور کھڑا ہونے کے لیے تیار ہو۔ مہدی نے سیریز میں پورین کو…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان سپر لیگ،انگلش کھلاڑیوں کو پابندی کے باوجود ڈرافٹ میں شمولیت کا مشورہ۔انگلش کرکٹرز کو پلیئرز یونین نے مشورہ دیا ہے کہ وہ ای سی بی کی جانب سے بیرون ملک فرنچائز کی شرکت پر سخت پابندیوں کے باوجود اگلے ماہ پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ میں شرکت کریں۔ پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے اس ہفتے کے شروع میں گورننگ باڈی کو خط لکھا تھا، جس میں نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس پر نئے قوانین سے متعلق مختلف مسائل پر اپنی قانونی پوزیشن کا تعین کیا گیا تھا.پی سی اے نے ملٹی فارمیٹ والے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ،کیسا سنگین الزام،رضوان اور کلاسین میں جھڑپ،گالم گلوچ،پروٹیز بیٹر نے وکٹیں اکھاڑ ماریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیپ ٹاؤن میں پاکستان نے جہاں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتا،سیریز اپنے نام کی۔ وہاں میچ کے دوران انتہائی خوفناک اور گھمیر لمحات دکھائی دئیے۔ پروٹیز کا ایک بیٹر آؤٹ ہوا تو اس نے غصے میں بیٹ وکٹوں پر دے مارا ۔آئی سی سی کی طرف سے جلدی بڑی سزا کا امکان ہے ،کیونکہ قانون کے مطابق کرکٹ کے سامان اور ان چیزوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر جرمانہ عائد ہوتا ہے۔ پاکستان…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی مسلسل 5 ویں ون ڈے سیریز،کیپ ٹائون میں پروٹیز کو بڑی شکست،شاہین آفریدی کی چار وکٹیں، کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 248 رنزپر آئوٹ کرکے میچ 81 رنز سے جیت لیا۔3 میچزکی سیریز میں شکست دے دی۔ ہینرک کلاسن کے 97 رنز کی جیت رائیگاں گئی کیونکہ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری ہے۔ جنوبی افریقہ نے330 رنز کے تعاقب میں ایک مستحکم آغاز کیا، ٹیمبا باوما نے پہلی گیند پر شاہین آفریدی کو…
کیپ ٹاؤن ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف ۔ پاکستان نے کیپ ٹاؤن کی ہسٹری بدل دی۔ پہلی غیر ملکی ٹیم بن گئی جس نے ایک روزہ انٹرنیشنل میچز میں بڑا ٹوٹل سیٹ کر دیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں جاری تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم 50 اوورز میں 329 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔یہاں بطور میزبان جنوبی افریقہ کے 367 رنز بڑا ٹوٹل ہیں لیکن کسی بھی غیر ملکی ٹیم کا…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ،دوسرا ون ڈے،جنوبی افریقا کا اس بار ٹاس جیت کر دوسرا فیصلہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ۔ون ڈے سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ کیپ ٹاؤن میں۔ ایک دفعہ پھر جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا ۔اس مرتبہ بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پچھلی بار انہوں نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو زیادہ کارآمد نہیں رہا پاکستان کرکٹ ٹیم میں آج صائم ایوب، عبداللہ شفیق ،بابر اعظم، محمد رضوان، کامران غلام ،سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی ،حارث رؤف اور نسیم شاہ کے ساتھ ابرار احمد کھیل رہے ہیں۔ یہ…