پرل،کرک اگین رپورٹسلمان علی آغا نے اپنا پلیئر آف دی میچ ایوارڈصائم کو دے دیا،نسیم شاہ کو ڈانٹ پلادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔سلمان علی آغا نے بیٹنگ کے دوران نسیم شاہ کو سخت ڈانٹ پلادی لیکن میچ کے بعد گلے بھی ملے۔پاکستانی کھلاڑیوں کا جشن رہا۔جنوبی افریقا کے خلاف سلمان علی آغا نے جیت میں آل رائونڈ کردار ادا کیا۔پہلے 4 وکٹیں لیں،پھر 82 رنزکی شاندار شراکت بھی بنائی لیکن اسی پر ان کو مین آف دی میچ ایوارڈ ملا جو انہوں نے لے کر صائم ایوب کو دے دیا۔ دونوں نے میچ کی بعد کہا…
Author: CricAgain Desk
پرل۔کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب اور سلمان آغا نے پاکستان کو پہلا ون ڈے جتوادیا،پروٹیز کو شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جیسا کہ کرک اگین نے لکھا تھا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف 240 رنز کا ہدف اسان ہے، اگر چہ اسے بابراعظم اینڈ کمپنی نے نہایت مشکل بنانے کی کوشش کی جب پاکستان کی چار صف اول کی وکٹیں 60 کے قلیل اسکور پر گر گئیں۔ وہاں جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم میچ پر حاوی ہو چکی تھی۔ ایسے میں نوجوان کھلاڑیوں اوپنر صائم ایوب اور سلمان علی آغا نے پانچویں وکٹ پر141 رنز کی پارٹنرشپ قائم…
پرل،کرک اگین رپورٹ پہلا ون ڈے،پاکستانی باؤلرز نے پروٹیز کو کا دیا،صرف 240 کا ہدف آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے شیڈول اعلان کے انتظار میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ سیریز شروع ہو گئی ۔پرل کے میدان میں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی ساؤتھ افریقہ کے ٹور پر موجود تھی۔ وہاں آج افریقہ اور پاکستان کے درمیان تیاریوں کے سلسلے میں یہ سیریز ایک قسم کی ہو گئی ہے۔ پروٹیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا ہے اس سے پہلے میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کی۔ جنوبی افریقہ…
لاہور ،پی سی بی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 19 کے لیے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید کر دی گئی۔ تین ٹیسٹ کرکٹرز حسن علی (کراچی کنگز) محمد عامر (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) اور صائم ایوب (پشاور زلمی) کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹر اسامہ میر (ملتان سلطانز) کو ڈائمنڈ کیٹیگری سے پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی دے دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے 87 مقامی کھلاڑیوں کیٹگری تجدید کردی ہے۔ عماد وسیم، نسیم شاہ، شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ) فخر زمان، حارث رؤف، شاہین شاہ…
پرل۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،پہلے ون ڈے کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،پہلا ون ڈے میچ۔پرل میں ٹاس ہوا ہے۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا یہ پہلا ون ڈے ہے۔ جنوبی آفریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔پاکستانی ٹیم پہلے بال کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جاچکا ہے۔صائم ایوب۔عبداللہ شفق،بابر اعظم محمد رضوان (کپتان اور وکٹ کیپر)،کامران غلام،سلمان علی آغا،محمد عرفان خان،شاہین شاہ آفریدی،نسیم شاہ،حارث رؤف۔ابرار احمد۔ جنوبی افریقا کے کپتان تی،با باووما آرام کررہے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان اہم مقابلہ کی توقع ہے۔ اس سے قبل…
برسبین،کرک اگین رپورٹ۔سمتھ کا شاندار کیچ،ہیزل ووڈ کی خوفناک انجری،برسبین ٹیسٹ کی بارش،بھارت کے بچنے کے امکانات ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا نے گابا میں تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن کا آغاز اچھی طرح سے کیا ہے، لیکن موسم کی وجہ سے ان کے جیتنے کے امکانات کو خطرہ لاحق ہے، اس لیے انہیں گیند ہاتھ میں رکھتے ہوئے انتہائی جارحانہ انداز اختیار کرنا ہوگا۔لنچ کے بعد جب میچ شروع ہوکر رکا تو بھارت کا سکور 6 وکٹ پر 180 ہے، رویندر جڈیجہ (52 ناٹ آؤٹ) اور نتیش ریڈی (9 ناٹ آؤٹ) کریز پر ہیں۔ ہوم سائیڈ نے…
ہلمٹن،کرک اگین رپورٹانگلینڈ کی کیویز کے ہاتھوں پہلی بڑی،اوور آل چوتھی شرمناک شکست،مہم تمام،فائنل سے دونوں باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ25-2023 سائیکل کیلئے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی مہم اپنے اختتام کو پہنچہی۔سال 2024 کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ ہارگیا۔نیوزی لینڈ جیت گیا،سیریز ٹرافی انگلینڈ کے نام رہی۔دونوں ٹیمیں فائنل کی ریس سے باہر ہوچکی تھیں۔ انگلینڈ کے سال کا اختتام نیوزی لینڈ کے ہاتھوں زبردست شکست کے ساتھ ہوا، جس نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں تسلی بخش فتح کے ساتھ تیز گیند باز ٹم ساؤتھی کو بہتر انداز…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی میٹنگ ختم،ایشین ممالک کی حیران کن سپورٹ،شیڈول جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی 16 دسمبر کی ورچوئل میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔اجلاس میں سب کچھ طے پاگیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے کسی بھی وقت شیڈول اور ہائبرڈ سسٹم کا اعلان متوقع ہے۔الٹی گنتی شروع ہے۔رات گئے نیوز لیک یا بریک ہوسکتی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول ایسے میں پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے یہ کرکٹ بریکنگ نیوز شیئر کی ہے کہ تمام معاملات سیٹ ہوگئے ہیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپئنز…
عمران عثمانی کا تجزیہ چیمپئنز ٹرافی پر یہ نورا کشتی،پھر تاریخ پر تاریخ ،ڈرامہ پکڑا گیا تاریخ پر تاریخ۔ تاریخ پر تاریخ۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول اور اس کے میکینزیم کا اعلان آج بھی نہ ہو سکا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کی رونمائی کل بروز پیر 17 دسمبر 2025 کو ہوگی لیکن اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ یہ اعلان بھی حتمی ہوگا۔ آج رات اعلان ہوگا یا 18 دسمبر کے بعد ہوگا۔سوالات ہیں کہ کرکٹ فینز یہ جاننے کے لیے…
پرل ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ،ہہلا ون ڈے کل،ٹرافی رونمائی ،رمیزراجہ کا دلچسپ تبصرہ۔ پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا شاہین آفریدی پر سوال آیا ہے ۔کہتے ہیں کہ پاکستان کا ون ڈے میچ کل سے شروع ہوگا۔ دو وجوہات کی بنا پر دلچسپ سیریز ہے۔آخری چند ون ڈے اور چیمپیئنز ٹرافی سے پہلے ایک طے شدہ پلیئنگ کمبی نیشن کی طرف دھکیلنا اور اگر وہ جیت گئے تو ٹیسٹ سیریز میں جانے سے ان کا اعتماد بڑھے گا۔ شاہین آفریدی کو ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کا حصہ نہ دیکھنا عجیب بات ہے۔ جنوبی…
چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا پھر اہم اعلان۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ میزبانی کے حقوق پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعطل برقرار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی میزبانی مکمل طور پر پاکستان میں کرنے پر اصرار کیا ہے۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین پہلے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ…
چیمپئنز ٹرافی 2025 پر آج 16 دسمبر کو پہلی بڑی اپ ڈیٹ ،افغانستان کیلئے اہم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کو افغانستان میں آریانا ٹی وی میںبراہراست نشر کرے گا۔یہ چیمپئنز ٹرافی کا نواں ایڈیشن ہو گا اور اس کی میزبانی پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک ہو گی آریانا ٹیلی ویژن اور ریڈیو نیٹ ورک (اے ٹی این) یہ اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہے کہ اس نے اگلے سال فروری میں افغانستان میں 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کو براہ راست نشر کرنے کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔یہ چیمپئنز ٹرافی کا نواں ایڈیشن ہوگا اور…