پرل۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،پہلے ون ڈے کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،پہلا ون ڈے میچ۔پرل میں ٹاس ہوا ہے۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا یہ پہلا ون ڈے ہے۔
جنوبی آفریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔پاکستانی ٹیم پہلے بال کرے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جاچکا ہے۔صائم ایوب۔عبداللہ شفق،بابر اعظم
محمد رضوان (کپتان اور وکٹ کیپر)،کامران غلام،سلمان علی آغا،محمد عرفان خان،شاہین شاہ آفریدی،نسیم شاہ،حارث رؤف۔ابرار احمد۔
جنوبی افریقا کے کپتان تی،با باووما آرام کررہے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان اہم مقابلہ کی توقع ہے۔
اس سے قبل کھیلی گئی 3 ٹی 20 میچزکی سیریز جنوبی افریقا 0-2 سے جیتا ہے۔