کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ،دوسرا ون ڈے،جنوبی افریقا کا اس بار ٹاس جیت کر دوسرا فیصلہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ۔ون ڈے سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ کیپ ٹاؤن میں۔ ایک دفعہ پھر جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا ۔اس مرتبہ بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پچھلی بار انہوں نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو زیادہ کارآمد نہیں رہا
پاکستان کرکٹ ٹیم میں آج صائم ایوب، عبداللہ شفیق ،بابر اعظم، محمد رضوان، کامران غلام ،سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی ،حارث رؤف اور نسیم شاہ کے ساتھ ابرار احمد کھیل رہے ہیں۔ یہ پہلے میچ کی ٹیم ہے تقریبا، تو یوں پاکستان اور جونی افریقہ کے درمیان اہم ترین میچ ہے ۔پاکستان میچ جیتا تو سیریز جیت جائے گا۔
Add A Comment