پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔بھارت سے شکست کی دستک قریب،آسٹریلیا کاتباہ کن کرکٹ سیزن آغاز،توڑ پھوڑ پر اسسٹنٹ کوچ پر جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پرتھ ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا بھارت کے خلاف ٹیسٹ تاریخ کی بڑی شکست کے قریب ہے۔لنچ تک اس کے 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں۔534 رنزکاہدف ہے اور 104 رنزپر 5 وکٹیں گرچکی ہیں۔ایسے میں ایک اور واقعہ نے ان کیلئے 25-2024 کے کرکٹ سیزن کی شروعات کو بڑا نقصان پہنچادیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر،موجودہ اسسٹنٹ کوچ بریڈ ہوج پر ڈریسنگ روم میں توڑ پھوڑ پر جرمانہ کردیا گیا ہے۔پارٹ ٹائم اسسٹنٹ…
Author: admin
بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست کنفرم بلا وایو میں زمبابوے نے پاکستان کو تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 80 رنز سے ہرا دیا ہے۔جیت کے لیے درکار 206 رنز کا ہدف 2 طرح سے مشکل بنا ہے ۔ ایک پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن دغا دے گئی ہے اور دوسرا بارش نے کام مکمل کردیا ہے۔ڈک ورتھ لوئس پر میچ کا فیصلہ ہوا۔ میزبان زمبابوے ٹیم کو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ زمبابوے کی پوری ٹیم 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہو…
بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کے خلاف پاکستان پہلا ون ڈے ہار گیا ؟،بارش کے بعد کی اپ ڈیٹ۔ جیسا کہ کرک اگین کو توقع تھی اور اس نے پہلی اننگ کے اختتام پر لکھا بھی تھا زمبابوے کا 205 اسکور کم نہیں ہے ۔پاکستان کے لیے مشکلات ہوں گی۔ وہ بات درست ثابت ہوئی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن صرف 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام ہوگئی اور بلاوایو کی پچ کے اوپر ناکام ہو گئی اور 60 کے قلیل سکور پر اس کے 6 کھلاڑی پویلین میں تھے۔ایسے میں بارش شروع ہو گئی جس کی وجہ سے…
آئی پی ایل 2025 کیلئے بھارتی کھلاڑی رشی پنت کی ریکارڈ قیمت 27 کروڑ بھارتی روپے لگ گئی ہے۔لکھنو سپر جائنٹس نے لیا ہے اور اس کے بعد شری یاس ایئر کو 26.75 بھارتی کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے۔ان کو پنجاب کنگز نے لیا ہےْ آئی پی ایل 2025 کی آکشن جدہ میں شروع ہوگئی ہے۔ مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد یہاں
یہ سوال اہم ہے کہ پرتھ کی اس پچ پر جہاں جوں جوں وقت گزر رہا تھا۔ بیٹنگ آسان ہو رہی تھی اور بھارت نے آسٹریلیا کو ریکارڈ بہت بڑا ریکارڈ ہسٹری میں پہلی بار اتنا بڑا ہدف 534 رنز کا سیٹ کیا دوسری اننگز چھ وکٹ پر 487 رنز بنا کر اننگز تک کلیئر کی تو اب آسٹریلیا کے لیے تیسرے دن کے اختتام پر ایسی کیا مشکلات تھیں کہ وہ چار اوور بھی نہ کھیل سکے۔ جی ہاں چار اوورز اور دو بالز یعنی 26 بالز کے کھیل میں انہوں نے تین وکٹیں گنوا دیں۔ اتنا ہی وقت…
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔ بلاوایو میں زمبابوے نے پاکستان کو تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا ہے ۔سوال یہ ہے کیا یہ ہدف چھوٹا ہے ،درمیانہ ہے۔ بڑا ہے یا اس قابل ہے کہ مقابلہ کیا جا سکے تو جواب یہ ہے کہ یہ مقابلے والاہدف ہے اسے چھوٹا سمجھنا غلطی ہوگی۔ پاکستانی بیٹرز کو بڑی ذمہ داری سے کھیلنا ہوگا کیونکہ پچ پر بیٹنگ آسان نہیں ہے ۔میزبان ٹیم کو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ زمبابوے کی پوری ٹیم 40.2 اوورز میں 205…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں قریب ڈیڑھ سال بعد سنچری۔ آخری بار انہوں نے جولائی 2023 میں پورٹ اف سپن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سینچری سکور کی تھی ۔طویل فارمیٹ میں قریب 17 ماہ کے بعد ان کی یہ پہلی ٹیسٹ سینچری ہے۔ اس طرح کوہلی پر یہ جو لگا لیبل تھا کہ وہ بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اسے ہٹا دیا ہے۔ کرکٹ کمنٹیٹرز کے الفاظ یہ تھے کہ بابرعظم گان۔ویرات کوہلی آن۔ کوہلی نے ون ڈے میں ایک سال ایک سال قبل 15 نومبر کو سنچری سکور کی تھی اور…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔پرتھ ٹیسٹ کے دوران وسیم اکرم کے ساتھ بدسلولی،ایک گھنٹہ تک ہراساں کئے جاتے رہے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پرتھ کے اوپٹس اسٹیڈیم میں کمنٹیٹر وسیم اکرم کو کرکٹ شائقین کی جانب سے ایک گھنٹے تک ہراساں کیے جانے کے بعد سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ پاکستانی لیجنڈ مبینہ طور پر بھارتی براڈکاسٹر سٹار کے لیےکام کررہے ہیں۔ جب انہیں مسلسل بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔اکرم نے پہلے دن میں نوجوان کے آٹوگراف پر دستخط کیے تھے، لیکن مداح نے کرکٹ اسٹار کو گالیاں دیں۔یہ شخص میچ کے بعد گراؤنڈ سے باہر تھا جب اکرم ٹیکسی…
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ زمبابوے،پہلے ون ڈے کیلئے 11 رکنی ٹیم سامنے آگئی،ٹاس اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ زمبابوے کے خلاف پاکستان کی 11 رکنی ٹیم سامنے آگئی ہے۔بلاوایو میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔متعدد نئے نام سامنے آئے ہیں۔ کپتانی محمد رضوان کررہے ہیں۔ان کے ساتھ صائم ایوب،عبداللہ شفیق اور کامران غلام ہونگے۔حسیب اللہ خان،سلمان علی آغا اورمحمد عرفان خان کے ساتھ عامر جمال،حارث رئوف،فیصل اکرم اورمحمد حسنین ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج بلاوایو میں کھیلا جائے…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی نے سکیورٹی گارڈ کے سر پر بال دے ماری،سناٹا اور شور،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی نے سیکیورٹی گارڈ کے سر پر گیند دے ماری۔ یہ دلچسپ واقعہ پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن دوسرے سیشن میں اس وقت پیش آیا جب ویرات کوہلی نے ایک شارٹ پچ بال کو سلپ فیلڈرز کے اوپر سے تیز شاٹ کھیل دیا ۔گیند ہوا میں اڑتا ہوا بائونڈری لائن کو ٹکرایا اور ٹکرا کر اچھلتا ہوا سامنے بیٹھے ہوئے سکیورٹی گارڈ کے سر پر جا لگا۔ سکیورٹی گارڈ اپنے خیالوں میں بیٹھے ہوئے تھے…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا میں 33 برس بعد اوپنرز کی ڈبل سنچری،بھارت کا پہلا اعزاز،جیسی وال کو کوہلی کا خراج تحسین۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کی آسٹریلیا میں ٹیسٹ تاریخ میں پہلی ڈبل سنچری شراکت۔پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارتی اوپنرزجیسی وال اور کے ایل راہول نے آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں 201 رنز کی شراکت مکمل کی۔ایسا بھارت نے آسٹریلیا میں پہلی بار کیا۔جدید کرکٹ میں کسی بھی ملک کے اوپنرز نے آسٹریلیا میں ایسا 33 برس بعد کیا ہے۔ انگلینڈ نے ایسا پانچ بار کیا ہے۔ سب سے آخری بار آسٹریلیا میں 203 مائیکل…
گیانا،کرک اگین رپورٹ قلندرز اسکواڈزگیانا گلوبل سپر کے لیے گیانا پہنچ گیا۔ قلندرز اسکواڈ کے 12 ارکان بشمول کھلاڑی اور عملہ پہنچ چکے ہیں۔ گیانا جی ایس ایل میں شرکت کے لیے۔ اوورسیز کھلاڑی تبریز شمسی، کارلوس براتھویٹ اور لیوک ویلز نے پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔ مرزا طاہر بیگ، سلمان مرزا، طیب عباس، اور عارف یعقوب۔ باقی کھلاڑی اور عملہ 23 اور 24 نومبر 2024 کو پہنچیں گے۔ سپر لیگ (جی ایس ایل)، 26 نومبر سے 6 دسمبر 2024 تک شیڈول ہے۔ گلوبل سپر لیگ کے چیئرمین سر کلائیو لائیڈ نے ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا ۔ جنوبی افریقہ…