Author: admin

فخر زمان کو 29 مارچ بروز اتوار لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز میچ کے دوران کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ پرسنز کے لیے قابل اطلاق ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.14 کی خلاف ورزی کرنے پر لیول 3 کے جرم کا مرتکب پائے جانے کے بعد پی ایس ایل کے دو میچوں کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ میچ کے اختتامی لمحات کے دوران پیش آیا جب آن فیلڈ امپائرز نے لاہور قلندرز کو پانچ رنز کا جرمانہ کیا اور کراچی کنگز کی بیٹنگ اننگز کے آخری اوور کے آغاز سے قبل گیند کو تبدیل کر دیا گیا۔ فیلڈ…

Read More

آئی پی ایل،لوسکورنگ شو کا یکطرفہ میچ،راجستھان رائلز کے نام۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ نوعمر سنسنی خیز ویبھو سوریاونشی نے 17 گیندوں پر 52 رن بنائے جب راجستھان رائلز نے پیر کو آئی پی ایل کے اپنے پہلے میچ میں چنئی سپر کنگز کو8 وکٹوں سے شکست دی۔پندرہ سالہ سوریاونشی نے اپنی بلے بازی میں چار چوکے اور پانچ چھکے لگائے جب راجستھان نے گوہاٹی میں 7.5 اوورز قبل  128 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا۔سوریاونشی گزشتہ سال کی انڈین پریمیئر لیگ میں صرف 14 سال کی عمر میں شاندار ڈیبیو سیزن میں تاریخ رقم کرنے کے بعد عالمی کرکٹ…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل جرمانوں کی لپیٹ میں،نسیم شاہ کو 2 کروڑ،شاہین کو 10 لاکھ کا ٹیکا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان سپر لیگ پر جرمانوں کی بارش ہوگئی۔پہلے نسیم شاہ پر بھاری جرمانہ کیا گیا اور اب لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر بھی جرمانہ ہوگیا ہے۔ لاہور قلندرز نے حال ہی میں رپورٹ ہونے والے 28 مارچ کو اپنے کھلاڑیوں کے سیکیورٹی پروٹوکول کی مبینہ خلاف ورزی کے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے۔اس جائزے کے بعد لاہور قلندرز نے تصدیق کی کہ ٹیم ہوٹل میں ایک الگ تھلگ واقعہ پیش آیا۔  عوامی گفتگو میں…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔۔بال ٹیمپرنگ،فخرزمان پر فرد جرم لگادی گئی،کرکٹر کا انکار،اگلی سماعت فکس،حسن علی کو جرمانہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ لاہور قلندرز کے فخر زمان پر  پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز کے آرٹیکل 41.3 کی خلاف ورزی کرنے پر پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے لیے لاگو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.14 کے تحت لیول 3 کے جرم کا الزام عائد کیا گیا ہے جس کی وجہ سے بال کی کسی بھی شرط کو تبدیل کرنا جرم بنتا ہے۔ فخر نے میچ ریفری روشن مہاناما کی سربراہی میں نظم و ضبط کی سماعت کے دوران اپنے خلاف لگائے گئے…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔لاہور قلندرز کو بال ٹیمپرنگ پر 5 رنزکا جرمانہ،کراچی کنگز سے شکست ہوگئی،دوسری نیوز ساتھ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو روایتی حریف کراچی کنگز سے 4 وکٹ کی شکست۔بال تبدیلی کے الزام میں قلندرز پر 5 رنز کا جرمانہ شکست کا سبب بن گیا۔شاہین آفریدی ناخوش۔مزید کارروائی کا امکان۔دن کے پہلے میچ میں حیدر آباد کنگز مین کی تاریخ میں پہلی جیت ہوئی ہے۔ قذافی سٹیڈڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لو سکورنگ شو رہا۔قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 11،پنڈی کے بعد اسلام آباد کو بھی شکست،ملتان سلطانز کی اڑان۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پی ایس ایل 11 میں ہفتہ کے روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں  ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو  بڑی آسانی سے5 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔یوں  ملتان سلطانز نئی کمان میں پہلی تجربہ سے روشناس ہوئی ہے۔ سلطانز نے یونائیٹڈ کی جانب سے دیئے گئے 172 رنزکے ہدف کے تعاقب میں صاحبزادہ فرحان کو شروع میں گنوادیا،وہ صرف 2 کرکے عماد وسیم کا نشانہ بنے۔خطرناک بیٹر سٹیون سمتھ23 بالز پر 31 کرکے شاداب خان کو کیچ دے گئے۔بائولر سلمان…

Read More

بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2026،ویرات کوہلی نے دیا پھر سبق،ٹیم کو بڑا میچ جتوادیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی پی ایل 2026 کا بھی آغاز ہو گیا اور ورات کوہلی نے بتایا کہ بڑا پلیئر کیا ہوتا ہے ۔200 پلس رنز کے ہدف کے تعاقب میں انہوں نے انتہائی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اگرچہ ان سے دیگر کھلاڑی بھی ان کی طرح کھیل رہے تھے لیکن وہ میچ کے آخرتک وکٹ پر موجود رہے۔ سن رائزرز حیدرآباد نے پہلے کھیل کے نو وکٹ پر 201 رنز بنائے تھے۔ یعنی اس کی خاص بات کپتان ایشان کشن کے 80 رنز…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 11،روایتی حریفوں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا بڑا ٹاکرا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) 2026 کے میچ نمبر 6 میں لاہور قلندرز کا مقابلہ کراچی کنگز سے 29 مارچ کو لاہور کے مشہور قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔لاہور قلندرز نے اپنی مہم کا زبردست آغاز کرتے ہوئے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے شکست دی۔ وہ اس رفتار کو آگے بڑھانا اور اپنی تعداد میں مزید دو پوائنٹس کا اضافہ کرنے کے لیے ایک اور فتح حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی کنگز نے بھی اپنے سیزن کا آغاز…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 11،کوئٹہ بمقابلہ حیدر آباد،دونوں ناکام،پہلی جیت کی تلاش۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ حیدرآباد کنگز مین، میچ 5، پی ایس ایل 2026اتوار، 29 مارچ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے میچ نمبر 5 میں 29 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ حیدرآباد کنگز مین سے ہوگا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز کے خلاف 14 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ اپنی پہلی جیت درج کرنے اور پوائنٹس ٹیبل میں اوپر جانے کے لیے بے تاب ہوں گے۔ حیدرآباد کنگز…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔ پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی پنڈیز کو ڈیبیو میچ میں اب سیٹ شکست ۔پشاور زلمی نے سخت مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پشاور زلمی نے215 رنزکے چیلنج ہدف کا تعاقب اعتماد سے شروع کیا۔پہلی اننگ کی طرح دوسری میں بھی اوپننگ شراکت توڑنا مشکل ہوگیا۔بابر اعظم اور محمد حارث نے بہتر سٹینڈ دیا۔78 کےسکور پر اسے پہلا نقصان ہوا،جب بابر اعظم 39 رنزبناکر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔یہ 9 واں اوور تھا۔کامیاب بائولر آصف آفریدی تھے۔بابر نے 28 بالیں کھیلیں۔تھوڑی دیر بعد محمد حارث بھی آئوٹ ہوئے۔وہ 28 بالز پر 47 کرگئے۔128 کے سکور…

Read More

پی ایس ایل 11 میں سب سے بڑا میچ آج ہو رہا ہے ۔شائقین کے لیے اس لیے اہم ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان آمنے سامنے ہیں۔ بابر اعظم پشاور زلمی کی قیادت کریں گے ،جبکہ محمد رضوان نئی ٹیم راولپنڈی پنڈیز اس کی کپتانی کر رہے ہیں۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں دن کے پہلے میچ کا ٹاس رضوان نے جیتا ہے اور پنڈیز نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے ۔ اہم بات یہ ہے کہ نسیم شاہ ابھی میچ کھیل رہے ہیں۔ انہیں کل ہی شو کاز نوٹس جاری ہوا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ…

Read More

بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2026 کا آج سے آغاز،کوہلی شعیب ملک کا ریکارڈ توڑنے والے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی پی ایل 2026 کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو کا مقابلہ سن رائزرز حیدر آباد سے ہوگا۔جب یہ دونوں ٹیمیں ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2026 کے افتتاحی کھیل میں آمنے سامنے ہوں گی تو ایک اور اعلیٰ اسکورنگ  کی توقع  ہوگی،۔دفاعی چیمپیئن آر سی بی جوش ہیزل ووڈ کے بغیر سیزن کا آغاز کر رہے ہیں، آئی پی ایل 2025 کے ان کے اسٹار سیمر جمعرات کی رات بنگلورو پہنچے…

Read More