فیصل آباد 29 ستمبر۔بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کی فاتح ٹیم،بیسٹ پلیئرز و دیگر تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لیک سٹی پینتھرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کی فاتح بن گئی۔فائنل میں اس نے یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ساجد خان پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔محمد حسنین کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔عثمان خان (272 رنز ) ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹر۔ محمد حسنین 17وکٹ) بہترین بولر اور عثمان خان ( سات کیچز ایک اسٹمپڈ ) بہترین وکٹ کیپر قرار پائے۔نوجوان فاسٹ بولر علی…
Author: admin
گالے ،کرک اگین رپورٹ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہلچل ۔سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بڑی جیت کے ساتھ 2 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔یوں کیوی ٹیم کو سیریز کے آغاز سے قبل بلندی پرتھی۔اب لڑکھڑاتے ہوئے نچلی سطح پر پاکستان کی صف میں آگئی ہے۔اس کے بعد سری لنکا کی تیسری پوزیشن مزید مستحکم ہوئی ہے اور فائنل کے 2 امیدوار آسٹریلیا اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بج گئی ہیں۔ بلنڈل، گلین فلپس اور مچل سینٹنر کی نصف سنچریوں نے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ سیریز کے آغاز سے ذرا قبل سلیکٹرز میں پھوٹ،محمد یوسف مستعفی،وجہ جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے صرف 8 روز قبل پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے اہم رکن محمد یوسف نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں کنیکشن کیمپ کے نام سے جو سٹیج کیا تھا ،اس میں قومی کھلاڑیوں کے آپس اور پی سی بی سے اختلافات واضح ہوئے ،اسے دور کرنے کی کوشش کی گئی لیکن یہاں تو معاملہ اور بھی خراب لگ رہا ہے کہ قومی سلیکٹرز…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔صدی کے عظیم کپتان عمران خان کی اگلی 15 روزہ خطرناک پلاننگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اگلے 8 سے 15 دن کی فائنل پلاننگ سیٹ کرلی ہے اور اس کے راستے میں انگلینڈ کا دورہ پاکستان اگر متاثر ہوگا تو وہ اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ پاکستان میں 28 ستمبر کو راولپنڈی کے کامیاب احتجاج کے بعد انہوں نے 2 مئی کو ملتان سمیت 3 شہروں میں احتجاج کا پلان کیا ہے اور انگلش ٹیم یکم اکتوبر کو ملتان ہوگی۔ پاکستان…
عمران عثمانی۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ کہانی،1956 سے شاندار آغاز،عمران خان کے دور میں عروج،دو برس قبل بد ترین چیپٹر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یا پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر اہم ترین مضمون ہے۔کہانی 1956 سے شروع ہوتی ہے،جب پاکستان اور انگلینڈ پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں مدمقابل ہوئے۔کہانی کو ٹوئٹس 2 برس قبل 2022 میں ملا،جب انگلینڈ نے پاکستان میں 17 برس کے طویل وقفہ کے بعد دورہ کرکے ریکارڈز الٹ پلٹ کردیئے،یہاں جو 66 برس میں کوئی کلین سوئپ نہیں کرسکا تھا،وہاں پاکستان تینوں ٹیسٹ میچزہارکر مکمل وائٹ واش کا شکار ہوا۔ایسا پہلی بار ہوا۔دنیا کوئی ملک اس…
ملتان،لندن:کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ،انگلینڈ فینز ہوٹل بکنگ منسوخی پر ناراض،پی سی بی نے منفرد بیڑا اٹھالیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے موقع پر ان کے کرکٹ فینز کی رہائش کیلئے انتظامات میں خود ہی مصروف ہوگیا،دنیائے کرکٹ کی تاریخ میں یہ اہنی نوعیت کا منفرد کارنامہ ہے اور یہ یاد رہے کہ یہ ورلڈکپ نہیں ہے بلکہ 2 ممالک کی باہمی سیریز ہے،جس میں 2 درجن انگلش کرکٹ فینز نے آناہے۔ رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے معروف فینز گروپ بارمی آرمی نے ملتان ٹیسٹ میچ کیلئے…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2025،معاہدے کی بڑی رقم کے ساتھ فی میچ معاوضہ لاکھوں میں،پلیئرز تول دیئے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے آئی پی ایل میں کرکٹرز پر دولت کے دروازے مکمل اوپن کردیئے ہیں۔اگلے سال آئی پی ایل میں کھیلنے والے ہر کھلاڑی کو اپنے معاہدے کی رقم کے ساتھ فی میچ ساڑھے سات لاکھ بھارتی روپے بھی ملیں گے۔ انڈین پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کو فی میچ 7.5 لاکھ روپے کی میچ فیس ملے گی، جو ان کے معاہدے کے اوپر 1.05 کروڑ روپے ہو سکتی ہے۔ہر فرنچائز سیزن کے لیے میچ…
ممبئی،کرک اگین رپورٹبنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،متعدد آرام پر،نئی بڑی طلبی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہٰں کہ ۔آئی پی ایل 2024 میں 150 کلو میٹر سے زائد فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند بازی کرنے والے بھارتی پیسر میانک یادو کو نیشنل اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔اسپنر ورون چکرورتی کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔3 برس بعد ان کی واپسی ہوئی ہے۔ شبمن گل، یشسوی جیسوال، رشبھ پنت، اکسر پٹیل اور محمد سراج کو آرام دیا گیا ہے۔۔ نتیش کمار ریڈی، ابھیشیک شرما، جیتیش شرما اور ہرشیت رانا، جو جولائی میں زمبابوے…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،29 ویں سیریز آگئی،سابقہ 89 ٹیسٹ کے بیٹنگ،بائولنگ،رزلٹ نتائج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 68 برس کی ٹیسٹ تاریخ کے 89 میچز ہوئے ہیں۔انگلینڈ کو 29 فتوحات کے ساتھ سبقت ہے۔پاکستان کو 21 میں کامیابی ملی ہے۔39 میچز ڈرا ہوئے ہیں۔پاکستان نے 8 سیریز جیتی ہیں۔پاکستان نے 3 سیریز اپنے ملک میں 2 سیریز متحدہ عرب امارات اور 3 ہی انگلینڈ میں جیتی ہیں۔یوں اس نے 8 سیریز اپنے نام کی ہیں۔12 سیریز انگلینڈ کے نام رہی ہیں۔عرب امارات میں کوئی نہیں ۔پاکستان میں 3 اور اپنے ملک میں…
کان پور:کرک اگین رپورٹ۔کان پور ٹیسٹ،بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں سٹیڈیم چھوڑ گئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اب تک کرکٹ کے شائقین کے لیے مایوس کن رہا ہے جس میں پہلے دن صرف 35 اوورز ہی ہو سکے۔ دوسرے دن کے کھیل کے امکانات بھی کافی تاریک نظر آ رہے ہیں اور یہ بھارتی کھلاڑیوں کے اپنے واپس جانے کے منظر سے ظاہر ہوتا ہے۔ ہوٹل گرین پارک اسٹیڈیم میں نکاسی آب کا نظام بھی ایک مسئلہ ہے۔ بھارت کرکٹ کیلئے غیر محفوظ،کان پور ٹیسٹ کے دوران بنگلہ…
گالے:کرک اگین رپورٹ،سری لنکا میں نیوزی لینڈ قلیل ترین اسکور پر ڈھیر،فالوآن کے بعد دوسری باری شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپنی ٹیسٹ تاریخ میں سری لنکا کے خلاف قلیل تر اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔گالے ٹیسٹ میں فالو آن،دوسری اننگ شروع۔وکٹیں گرنے کا سلسلہ پھر بھی جاری۔ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ مہمانوں نے ایک شرمناک کارنامہ انجام دیا، صرف 88 رنز پر گر کر سری لنکا کی سرزمین پر اپنا سب سے کم مجموعہ درج کیا۔ جے سوریا نے…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا چوتھے ون ڈے میں زمین بوس،انگلینڈ نے سیریز برابر کردی،2 ناخوشگوار واقعات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن اچانک تباہ۔انگلینڈ نے 5 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں بڑے مارجن کی جیت کے ساتھ سیریز2-2 سے برابر کردی ہے۔میچ کی اہم بات یہ ہے کہ مچل سٹارک کے ایک اوور میں 22 رنزپڑے ۔آسٹریلیا کے وکٹ کیپر نے متنازعہ کیچ کا دعویٰ کرکے لارڈز کے تماشائیوں کو آگ بگولہ کردیا ہے۔ اوول میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے مقررہ 39 اوورز میں 5 وکٹوں پر 312 رنزبنائے۔ہیری…