Author: CricAgain Desk

بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا چیک،چیمپئنز ٹرافی کیلئے دعویٰ،محسن نقوی کی مختصر بات۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایک کروڑ روپے کا انعام دیا ہے۔ پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز ب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھی اس طرح ہی سپورٹ کریں گے۔ یہاں انہوں نے چیمپئنز ٹرافی ٹاپک پر بھی بات کی اور کہا کہ دعا کریں کہ ہم چیمپینز ٹرافی میں بھی کامیابی حاصل کریں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔سلو اوور ریٹ شیٹ پر دستخط نہیں کرتا،نہیں مانتا،بین سٹوکس کا نیا کھڑاک،جرمانہ کا امکان۔یین اسٹوکس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ اوور ریٹ جرمانے اور پوائنٹس کی کٹوتی کے بارے میں طویل عرصے سے تنازع میں بند ہیں۔ سٹوکس نے بدھ کے روز انکشاف کیا کہ 2023 کی ایشز کے بعد سے انہوں نے ٹیسٹ کے اختتام پر میچ ریفری کی طرف سے کپتانوں کو دی گئی اوور ریٹ شیٹ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔جرمانے کا خطرہ ہے۔ کرائسٹ چرچ میں پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے اپنی میچ فیس کا 15 فیصد…

Read More

دبئی، 4 دسمبر 2024: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 180 کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ۔ پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے محمد ریاض اللہ نے 66 جبکہ شاہ زیب خان نے 45 رنز بنائے۔جاپان کی طرف سے نہار پرمار نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جاپان کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور جاپان کی انڈر 19 ٹیم 28.3 اوورز میں 63…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ بھارتی اجارہ داری تباہ کن،بورڈز کی منافقت ،آئی سی سی سبکدوش چیئرمین کا دھماکے دار بیان۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین گریک بارکلے نے نیوزی لینڈ میں بیٹھ کر تازہ ترین انٹرویو دیا ہے۔ اس انٹرویو میں انہوں نے بہت سے اہم معاملات پر بات کی ہے جس میں کرکٹ میں بھارت کی اجارہ داری اور اس کے نقصانات، نئے چیئرمین جے شاہ سے ان کی توقعات اور یہ جو انڈیا کے پاس طاقت ہے کرکٹ میں اس کے غلط استعمال سے رکاوٹ کے ساتھ ساتھ اور کئی…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریزکیلئے جنوبی افریقا ٹیم کا اعلان،کپتان تبدیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایڈن مارکرم کی عدم موجودگی میں  ہینرک کلاسن پاکستان کے خلاف اپنی ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران جنوبی افریقہ قیادت کریں گے۔مارکرم اس وقت سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل ہیں۔ مارکرم کے علاوہ، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا اور ٹرسٹن اسٹبس جیسے کئی دیگر آل فارمیٹ کھلاڑی، 10 سے 14 دسمبر کے درمیان شیڈول پاکستان ٹی 20 سیریز نہیں کھیلیں گے،وہ سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 9 دسمبر کو ختم ہونے کے…

Read More

لاہور، 4 دسمبر۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی مینز سلیکشن کمیٹی نے 10 دسمبر سے 7 جنوری تک ہونے والے جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹیسٹ شامل ہیں۔ سیریز کا آغاز 10 دسمبر کو ڈربن میں پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ہوگا۔ پہلا ون ڈے 17 دسمبر کو پارل میں ہوگا۔ ٹیسٹ میچز بالترتیب 26 دسمبر اور 3 جنوری کو سنچورین اور کیپ ٹاؤن میں شروع ہوں گے۔ بابر اعظم کو محمد رضوان، صائم ایوب اور سلمان علی…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ،نام تو سنا ہوگا،ویسٹ انڈیزبنگلہ دیش سے ٹیسٹ ہارگیا،سیریز برابر،پاکستان سے پھر بھی بہتر۔کرکٹ بریکنگ نیوز  ہے کہ یہ سننا عجیب لگے گا کہ بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز میں جاکر ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ میچ ہرادیا ہے لیکن اس نے پاکستان کو بھی پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچز میں ہرایا تھا،،گویا سیٹھی،اشرف اور نقوی کے ادوار میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا انجام ایک جیسا ہے۔ کنگسٹن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنگلہ دیش نے دوسرا ٹیسٹ 101 رنز سے جیت لیا ہے۔ میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم 287 رنز کے تعاقب میں صرف 185 رنز…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ۔بین سٹوکس نے آئی سی سی پر نیا وار کردیا،اہم جواب دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈکے کپتان بین اسٹوکس نے کرائسٹ چرچ میں حال ہی میں ختم ہونے والے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے تین پوائنٹس  جرمانے کے بعد جواب دیا ہے۔ برائیڈن کارس کی 10 وکٹوں اور ہیری بروک کی پہلی اننگز کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے سیریز کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔اگرچہ، دونوں ٹیموں کو پورے ٹیسٹ میں سست اوور ریٹ کی وجہ سے تین ڈبلیو ٹی…

Read More

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا حتمی فیصلہ تیار،میزبان اور دیگر باتیں فائنل مگر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی،اس کا اعلان جلد ہونے والا ہے۔ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی،پاکستان کو گیٹ منی ملے گی۔دبئی کے 5 میچز کی گیٹ منی ملے گی۔ہوسٹنگ رائٹس کے ریونیو میں اضافہ ہوگا۔ آئی سی سی میٹنگ میں اس فیصلہ کا امکان ہے کہ پاکستان کیلئے یہ لکھا جائے گا کہ بھارت میں ہونے والے اگلے ٹورنامنٹس میں پی سی بی حکومت پاکستان سے پوچھے گا کہ کیا بھارت جانا چاہئے یا نہیں،جو…

Read More

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے جاری پھڈے میں قصور کس کا۔بھارت کا،آئی سی سی کا یا پی سی بی کا۔اس معاملہ میں بھارتی میڈیا کے ایک حصہ میں سوال ہوا ہے۔غیر جانبدار حلقے نے کہا ہے کہ اس میں سارا قصور آئی سی سی اور بی سی سی آئی کا ہے۔پاکستان میزبان ہے۔اسے پہلے بتانا چاہئے تھا۔عین وقت پر انکار کیا گیا تو پھر میزبان ملک نے کچھ تو کرنا تھا،اب وہ ہائبرڈ ماڈل بھی مان رہے ہیں لیکن کنڈیشنز  لگانا پی سی بی کا بلیک میل کرنا ہے یا اس کا حق ہے۔بھارتی میڈیا میں یہی پورہا ہے…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی ،منگل کی رات تک ڈائریکٹرز سے تازہ ترین اپ ڈیٹ ،خلاف توقع سرگرمیاں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی پر غیر یقینی صورتحال بدستور برقرار ہے، کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے اگلے بورڈ اجلاس کی تاریخ کو حتمی شکل نہیں دی ہے۔ جبکہ اجلاس آنے والے دنوں میں متوقع ہے، لیکن صحیح وقت واضح نہیں ہے۔ 29 نومبر کی میٹنگ کے بعد آئی سی سی نے عندیہ دیا تھا کہ میٹنگ جلد دوبارہ بلائی جائے گی لیکن آئی سی سی کے ڈائریکٹرز بھی اندھیرے میں ہیں۔ توقع ہے کہ…

Read More

بلاوایو ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ریکارڈ مارجن سے جیت لیا ۔سفیان مقیم نے ریکارڈ بنا ڈالے۔ پاکستان کے ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ دس وکٹ سے جیت کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔بلاوایو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوم ٹیم 57 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔12.2 اوورز کھیل سکی۔ زمبابوے نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 4 اوورز میں 37 رنز تو بنالیے لیکن اسکے بعد پاکستانی…

Read More