کولمبو ،کرک اگین رپورٹ سری لنکا ،زمبابوے ون ڈے ،96 پر ٹیم باہر،بائولر کی 7 وکٹیں زمبابوے کی ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں صرف 96 اسکور پر آئوٹ ہوگئی ہے ۔ کولمبو میں بارش سے متاثرہ میچ کو 27 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا تھا ۔باش رکنے کے بعد زمبابوے کا سفر 48 رنز 3 وکٹ سے 23 ویں اوور میں 96 رنز پر تمام ہوگیا۔ سری لنکا کی جانب سے وندوھ ہاسارنگا نے 5۔5 اوورز میں 19 رنز دے کر 7 وکٹ کے ساتھ تباہی مچائی۔ جواب میں…
Author: admin
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز تیس کھلاڑیوں کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 13 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت تیس کھلاڑیوں کا سترہ روزہ اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر میں 13 سے 29 جنوری تک منعقد ہوگا۔ منتخب کھلاڑیوں میں حنیف محمد ٹرافی کے ٹاپ پرفارمرز شامل ہیں جو پریذیڈنٹ ٹرافی کا حصہ نہیں ہیں ان کے علاوہ لاڑکانہ ڈیرہ مراد جمالی آزاد جموں و کشمیر ایبٹ آباد بہاولپور اور حیدر آباد کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ کھلاڑیوں میں 14 بیٹرز 4…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین اوپن ٹینس کورٹ کرکٹ میدان میں تبدیل،جوکوچ اور سٹیون سمتھ میں میچ،چالاکی کس نے دکھائی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلین اوپن ٹینس کورٹ کرکٹ میدان بن گیا۔،ٹینس ٹرف کو پچ میں بدل دیا گیا اور یہی نہیں بلکہ ٹینس کے سپر اسٹار نوواک جوکووچ اور کرکٹ کے مماتز کھلاڑی سٹیون سمتھ میں میچ پڑگیا ۔ یہ سب کچھ آسٹریلین اوپن ٹینس کے درمیان ہوا ہے۔سٹیون سمتھ میچ دیکھنے کورٹ پہنچے تو وہاں کرکٹ کا میچ ہی ہوگیا،سمتھ نے بالز کیں تو بیٹ پکڑے جوکووش شاٹ کھیلنے کی کوشش میں بیٹ ہوگئے،اگلی بال کے…
میلبرن ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو آسٹریلیا سے بڑی پیشکش،وارنرہیلی کاپٹر میں سڈنی گرائونڈ ،ویسٹ انڈیز کی اچھی پرفارمنس پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا حکام کےبابر اعظم کو آسٹریلیا سے بڑی پیشکش،وارنرہیلی کاپٹر میں سڈنی گرائونڈ ،ویسٹ انڈیز کی اچھی پرفارمنس درمیان ہونے والے کرکٹ معاملات کے راز اوپن ہونے لگے ہیں۔ایک دوسرے کے ہاں لیگز یا فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی بات ہوئی ہے اور اب معلوم ہوا ہے کہ بابر اعظم سے وکٹؤریا کرکٹ نے بات کی ہے اور ان کو بگ بیش کھیلنے کے لیے میلبرن سٹارز کی پیشکش کی گئی ہے جب کہ ریڈ…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ بائولنگ سپیڈ،آسٹریلیاکا سپیڈ بورڈ پہلے سے فیصلہ کرچکا تھا،شاہین آفریدی کا سوال،بالواسطہ شفافیت کا مذاق اڑادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا میں سپیڈ بورڈ کو دیکھ رہے تھے کہ کیا سچ میں ہم ہی بالز کررہے ہیں،کیا سچ میں یہ ہماری سپیڈ شو کررہا ہے۔ پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ میں پہلے ٹی 20 سے ایک شام قبل پریس کانفرنس کرتے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے دوران جب ہم سب بالز کررہے تھے تو سپیڈ مشین بورڈ کو دیکھ رہے تھے اور خود ہی حیران ہورہے تھے…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹریننگ کیمپ،کھلاڑی سنجیدہ،ادھر نہیں،ادھر،عمرگل کس بائولر پر خفا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ جسیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کسی دبائو کا شکار ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز سے قبل آج آخری ٹریننگ سیشن میں کھلاڑی سنجیدہ چہروں کے ساتھ میدان میں دکھائی دیئے،ایک لمحہ میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بائولنگ کوچ عمر گل فاسٹ بائولرزمان خان سے جیسے کہہ رہے ہوں کہ بال ادھر کرو،کیا بار بار ادھر کررہے ہو۔ پاکستانی ٹی 20 اوپننگ جوڑی تبدیل ہورہی یا نہیں،کپتان شاہین نے بتادیا…
آک لینڈ۔کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹی 20 اوپننگ جوڑی تبدیل ہورہی یا نہیں،کپتان شاہین نے بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میرے لئے بڑا لمحہ ہے کہ میں کپتان ہوں،ٹیم کے طور پر ہم ٹی 20 میں ہمیشہ اچھا پرفارم کررہے ہیں،کوشش کریں گے کہ غلطیاں نہ کریں،ٹیم کے طور پر دیکھیں کہ ہم کیا غلطی کررہے ہیں۔ کین ولیمسن کے سامنے ایک اور نیا پاکستانی کپتان،ٹرافی رونمائی ایک سوال کے جواب میں پاکستانی کپتان نے کہا ہے کہ عامر جمال،اعظم سمیت کچھ نئے پلیئرز ہیں،امید…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ مصباح الحق،اظہر علی،سرفراز احمد،بابر اعظم سمیت کئی کپتانوں کے ساتھ کھڑے ہونے والے کیوی کپتان کین ولیسمن آج پاکستان کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بھی کھڑے ہوگئے اور درمیان میں ٹی20 سیریز کی ٹرافی تھی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز ٹرافی کی رونمائی آج آک لینڈ میں ہوگئی ہے۔شاہیین آفریدی اور کین ولیسمن نے کپتان کے طور پر ٹرافی کی رونمائی کی اور اس موقع پر خوشی کااظہار کیا ہے۔ دنیائے کرکٹ حیرت زدہ،ناقابل یقین واقعہ ،لبوشین شرمناک غلطی پر لال سرخ،امپائراپنی مستی میں شاہین آفریدی کا یہ…
برسبین ،کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ حیرت زدہ،ناقابل یقین واقعہ ،لبوشین شرمناک غلطی پر لال سرخ،امپائراپنی مستی میں۔یہ بچوں کی کرکٹ ہوتی تو بھی شور مچ جاتا لیکن بگ بیش جیسی لیگ تھی۔آسٹریلیا کا گرائونڈ تھا۔مارنس لبوشین جیسے بیٹرز وکٹ پر موجود تھے۔حریف ٹیم میں انٹرنیشنل کھلاڑی،ہزاروں کا کرائوڈ۔لائیو کرکٹ میچ۔اس کے باوجود لبوشیبن اور ان کے اپرٹنر سے ایسی غلطہ ہوگئی جس کا کرکٹ تاریخ میں تصور بھی نہیں ہوسکتا ہے۔اننگ کے درمیانی اوور میں لبوشین اور سیم بلنگز وکٹ کے غلط سرے پر چلے گئے یا یوں کہہ لیں کہ لبوشین سیم بلنگز کی جگہ اور بلنگز لبوشین…
موہالی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 تیاری،بھارت کی افغانستان سے تاریخ کی پہلی سیریز،آج پہلا مقابلہ،لائیو ایکشن،ٹائمنگ،تفصیلات آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا سال ہے۔شیڈول جاری ہوچکا ہے۔5 ماہ کا عرصہ باقی ہے۔بھارت تاریخ میں پہلی بار اس کی تیاری کیلئے افغانستان سے ٹی 20 سیریز کھیل رہا ہے اور کیا ہی دلچسپ اتفاق ہے کہ اس کے بعد اس نے طویل فارمیٹ میں انگلینڈ کے خلاف لمبی سیریز کھیلنی ہے اور اس کے پلیئرز نے آئی پی ایل کھیلنا ہے اور پھر سیدھا امریکا جاکر ورلڈکپ کا پہلا میچ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔گویا اس…
کرک اگین رپورٹ عماد وسیم کا شاہ رخ خان ٹیم سے معاہدہ،نسیم شاہ انجری اپ ڈیٹ،کوہلی میچ چھوڑ کرکیا کرنے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین پاکستان کے سابق اسپن آل رائونڈر عماد وسیم نے ایک اور لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔وہ اس ماہ منتحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میںشرکت کریں گے۔عماد وسیم کا ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز سے معاہدہ ہوا ہے۔اب وہ شاہ رخ خان کی ٹیم سے کھیلیں گے۔ ادھر پاکستانی پیسر نسیم شاہ کی انجری سے نجات کی واپسی اور ٹریننگ کرتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ویرات کوہلی افغانستان کے…
آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کے پھر اثرات ،سعید اجمل سوگئے ،بابر اعظم نے فارم بحالی کشش کھینچ لی نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے اثرات مان لیئے گئے۔آج آک لینڈ کے ایک میلہ کی تقریب میں ان کے ساتھ بیٹھے سعید اجمل کو نیند آگئی۔پاکستانی اسپن باؤلنگ کوچ سب سے بے خبر سوئے ہوئے تھے۔اس سے ورلڈکپ 2023 کے کپتانوں کی ایک تقریب کی یاد تازہ ہوگئی۔جب کین ولیمسن کے ساتھ بیٹھے جنوبی افریقا کے کپتان تیمباباووما کو نیند آگئی ،اس وقت کی تصویر وائرل تھی آج سعید اجمل کی نیند نے اس کی یاد…