Author: CricAgain Desk

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان 24 سے 48 گھنٹے مانگے گا اور پھر ایک اعلان کردے گا.کرکٹ کی تازہ ترین خببریں یہ ہیں کہ آئی سی سی بورڈز میٹنگ کے بعد پاکستان 24 سے 48 گھنٹے مانگے گا اور پھر آئی سی سی بورڈ کے کئے گئے فیصلے کو من و عن تسلیم کرلے گا۔یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹراف آئی سی سی اور بی سی سی آئی کی مرضی کے ساتھ کھیلی جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی نہیں چلے گی،اس بات کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ صورت حال بالآخر اس طرح سے نکل سکتی ہے۔ کرک…

Read More

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کے کشیدہ حالات،انگلینڈسمیت اہم ممالک کی خطرناک سوچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اسلام اباد میں جاری سیاسی کشیدگی اور ایک سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر ہونے والی فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی چند ہلاکتوں اور اسلام اباد میں رات گئے ہونے والے واقعات کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان میں اپنی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے نہ  بھیجنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسی پی کے ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس سلسلے میں دیگر دو ممالک کے بورڈ سے رابطہ کر…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ:پاکستان کے حالات،چیمپئنز ٹرافی بھی بھول جائیں،بھارتی میڈیانے نیا کٹا کھول دیا۔سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے ملتوی کئے جانے کے بعد بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے سیاسی کشیدگی کے حالات میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اب خطرے میں ہے۔حکومت کی جانب سے سنجیدہ اقدامات کی بجائے مظاہرین کو دھمکیاں دینے اور ان پر حملہ آوار ہونے کے بیانات کے بعد مستقبل قریب میں بھی حالات بہتر نہیں ہونے لگے،اس لئے آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان سے باہر منتقلی کی بات بھی آئی سی سی بورڈز میں رکھی جائے…

Read More

اگر آپ سے سوال ہو کہ کیا کوئی ایشیائی ٹیم ایسی ہے کہ جس نے جنوبی افریقا میں کبھی ٹیسٹ سیریز جیتی ہو تو آپ کے خیال میں سب سے پہلے بھارت آئے گا اور پھر شاید پاکستان لیکن یہ دونوں ممالک نہیں ہیں،کبھی نہیں جیتے بلکہ سری لنکا کامیاب ہوچکا ہے۔ یہاں ڈرامائی صلاحیت کی سری لنکاہے، اگر آپ کو یاد ہے، وہ واحد ایشیائی ٹیم ہے جس نے 2019 میں جنوبی افریقہ کو گھر پر سیریز میں شکست دی ہے۔ اس موجودہ سری لنکا اسکواڈ کے سات کھلاڑیوں نے 2-0 سے کلین سویپ میں کردار ادا کیا…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے اور ممکنہ دھرنے کا پاکستان کرکٹ پر پہلا بڑا اثر۔ایک سیریز کے باقی میچز ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کرکٹ کی مشاورت سے پاکستان شاہینز سری لنکا اے سیریز کے آخری دو 50 اوورز کے میچز وفاقی دارالحکومت میں سیاسی سرگرمیوں کے باعث ملتوی کر دیے ہیں۔ دونوں بورڈ نئی تاریخوں کو حتمی شکل دینے کے لیے باہمی تعاون کریں گے۔ آخری 2 میچز بدھ اور جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے تھے۔

Read More

دبئی،۔26 نومبر 2024،کرک اگین رپورٹ افغانستان انڈر 19 نے پاکستان کی ٹیم کو 21 رنز سے شکست دے دی ، آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں جاری سہہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو افغانستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ افغانستان نے ٹاس چیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی ٹیم نے نو وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز بنائے ۔ افغانستان کے برکت ابراہیمزئی نے 79 رنز کی اننگز کھیلی پاکستان کی جانب سے علی رضا اور عبدل سبحان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کا اصل مستقبل ،3آپشنز کے ساتھ آئی سی سی بورڈز میٹنگ کی تصدیق آگئی آئی سی سی نے 29 نومبر کو بورڈز کا اجلاس طلب کرلیا ہے، امید ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کہاں اور کیسے کھیلی جائے گی، اس بارے میں واضح جواب ملے گا۔ بھارت کے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے تیار نہ ہونے اور پاکستان کے پیچھے ہٹنے اور ایک ہائبرڈ ماڈل کو اپنانے سے انکار کے ساتھ جو بھارت کو دوسرے ملک میں اپنے میچز کھیلنے کی اجازت دیتا ہے، امکان ہے کہ ممبران سے کسی حل پر…

Read More

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب کی زمبابوے کیخلاف جارحیت سے پر ناقابل یقین سنچری،پاکستان نے سیریز برابر کردی،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بے بی زمبابوے کے خلاف پہلی شکست کا بدلہ چکادیا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں 10 وکٹوں کی جیت کے ساتھ حساب ایک ایک سے برابرکیاہے اور اب سیریز کا فیصلہ جمعرات 28 نومبر کے فیصلہ کن میچ میں ہوگا۔آج کی فتح کے ہیرو ابرار احمد اور صائم ایوب تھے۔دونوں ممالک کے درمیان یہ 15 ویں باہمی ون ڈے سیریز ہے،پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار زمبابوے سے شکست کا خطرہ…

Read More

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ون ڈے،ٹاس میں ایک بار پھر سابقہ کہانی،بلاوایو سے اپ ڈیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ زمبابوے۔3 ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج بلاوایو میں ہورہا ہے۔ٹاس اپ ڈیٹ یہاں دی جارہی ہے۔ زمبابوے نے ایک بار پھر ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے اور پاکستان کیلئے ایک بار پھر چیلنج ہوگا،گزشتہ ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم ٹاس ہاری تھی اور نتیجہ میں اسے بعد میں بلے بازی کرنی پڑی تھی۔ پاکستان بمقابلہ زمبابوے،دوسرا ون ڈے آج،مزید 2 ڈیبیوز،پہلی بار سیریزہارنے کا امکان پاکستان کی کرکٹ…

Read More

جدہ،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2025،جمی اینڈرسن،وارنر،سمتھ سمیت سب مسترد،13 سالہ کھلاڑی کی انٹری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی کے دوسرے دن انگلینڈ کے آل ٹائم سرکردہ ٹیسٹ وکٹ لینے والے جیمز اینڈرسن فروخت نہیں ہوئے، الٹا 13 سالہ ویبھو سوریاونشی کو راجستھان رائلز نے 1.1 کروڑ (£ 105,000) میں خریدلیا۔بائیں ہاتھ کے اوپنر سوریاونشی نے آسٹریلیا کے خلاف یوتھ ٹیسٹ میچ میں انڈیا انڈر 19 کے لیے 58 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور یہ رائلز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان بولی کی جنگ کا موضوع تھا۔ انگلینڈ کے سفید گیند…

Read More

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ زمبابوے،دوسرا ون ڈے آج،مزید 2 ڈیبیوزکا اعلان،پہلی بار سیریزہارنے کا امکان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ آج بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان پہلے میچ میں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوچکا ہے۔یوں یہ میچ ہی نہیں بلکہ پوری سیریز اہم اور دلچسپ ہوگئی ہے۔پاکستان ہارتا ہے تو سیریز ہارے گا،بریکنگ نیوز ہوگی،جیتتا ہے تو سیریز برابر ہوگی اور بات فائنل ون ڈے پر چلی جائے گی۔موسم،پلیئنگ الیون اور ٹیموں کے ریکارڈز دیکھتے ہیں۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کی بریکنگ نیوز ،پاکستان کو نئی پیشکش،جوابی شرط۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے پی سی بی کو نئی پیشکش کردی۔ہی سی بی بھی ایک قدم پیچھے ہٹ گیا ہے۔ پی سی بی ایک ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایونٹ کی میزبانی کرنے پر تیار نہیں ہے، اب تعطل کو ختم کرنے کے لیے اضافی مالی مراعات کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ امکانات ہیں (کہ) کل (منگل) تک بورڈ کے نمائندوں کی جانب سے ورچوئل بحث کے بعد ایک واضح تصویر سامنے آئے گی کہ آخرکار چیمپئنز ٹرافی…

Read More