پرتھ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،ایک رزلٹ سے بھارت نمبر ون،آسٹریلیا نیچے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ میں تین ٹیسٹ میچز میں پے در پہ شکست ،تاریخ میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ میں وائٹ واش کا شکار ہونے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کا پرتھ میں زبردست شو۔ لگا ہی نہیں کہ وہ اپنے ملک میں کیسے ہارے ہوں گے۔ بھارت نے پرتھ ٹیسٹ 295 رنز سے جیت لیا یہ بہت بڑا سفر ہے پرتھ میں جیت آسان نہیں ہوتی۔ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست دینے والی بھارت کی ٹیم نے آسٹریلیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ…
Author: CricAgain Desk
پرتھ ،کرک اگین رپورٹ بھارت نے آسٹریلیا کو پرتھ ٹیسٹ میں 295رنز سے ہرادیا ہے۔بارڈر گاواسکر ٹرافی سیریز کے پلے میچ میں کامیابی کے ساتھ ہی اس نے 5 میچزکی سیریز میں 0-1 کی برتری لے لی ہے۔ پرتھ میں میچ کے چوتھے روز کے آخری سیشن میں آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگ میں 238 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔بمرا اور سراج نے3،3وکٹیں لیں،ٹریوس ہیڈ 89 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ یہ ایک عجیب و غریب میچ ثابت ہوا۔ آسٹریلیا کے لیے برا خواب رہا، کیونکہ اس نے بھارت کو پہلی اننگز میں 150 رنز پر ڈھیر کر دیا تھا۔ لیکن خود…
لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی آج پاکستان سے باہر چلی جائے گی،آئی سی سی میٹنگ،نئی تجویزپرایک اور بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 آج پاکستان سے باہر چلی جائے گی۔پاکستان کیلئے ایک نیا لالی پوپ بھی سیٹ ہوگیا ہے۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ بات میزبانی کی نہیں ہو رہی۔ چیمپیز ٹرافی کی ہو رہی ہے۔ جی ہاں چیمپینز ٹرافی کا ٹور پاکستان سے شروع ہوا تھا 16 نومبر سے، جس کا اختتام ہو گیا ہے اور آج یہ افغانستان میں جائے گی جو کہ اگلے سال آئی سی…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے اس کے کھلاڑی مچل مارش آؤٹ ہونے کے بعد مایوسی کے عالم میں چلے گئے کہ لگا کہ جیسے اپنے بیڈ سے وکٹوں کو یعنی سٹمپس کو اکھاڑ پھینکیں گے۔ پہلے ہی بیلز اڑ چکی تھیں۔ اور وہ بولڈ ہو گئے تھے ،لیکن بڑی مشکل سے انہوں نے بیٹ کو سٹیمپ سے مارنے سے روکا ، تنگ آ کر انہوں نے اپنے بیٹ کو سیدھا کیا اور سٹیمپس کو دو سے تین بار باقاعدہ ٹھوکنے کی کوشش کی کہ جیسے وہ ابھی کھیلنے آ رہے ہوں، لیکن مایوسی…
کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں مردوں کے کم ترین ٹوٹل کا نیا ریکارڈ قئم ہوگیا۔7 رنزپر پوری ٹیم آئوٹ ہوگئی ہے۔اس اسے قبل فارمیٹ می کم ٹوٹل 10 آل آؤٹ، جو دو بار ریکارڈ کیا گیا۔اس سال ستمبر میں منگولیا بمقابلہ سنگاپور اور آئل آف مین بمقابلہ اسپین گزشتہ سال تھا۔ آئیوری کوسٹ نے اتوار کو لاگوس میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سب ریجنل افریقہ کوالیفائر گروپ سی کے ایک میچ ٹی 20 انٹرنیشنل کا کم ترین اسکور بنایا۔ نائیجیریا کے ہاتھوں 264…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔بھارت سے شکست کی دستک قریب،آسٹریلیا کاتباہ کن کرکٹ سیزن آغاز،توڑ پھوڑ پر اسسٹنٹ کوچ پر جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پرتھ ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا بھارت کے خلاف ٹیسٹ تاریخ کی بڑی شکست کے قریب ہے۔لنچ تک اس کے 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں۔534 رنزکاہدف ہے اور 104 رنزپر 5 وکٹیں گرچکی ہیں۔ایسے میں ایک اور واقعہ نے ان کیلئے 25-2024 کے کرکٹ سیزن کی شروعات کو بڑا نقصان پہنچادیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر،موجودہ اسسٹنٹ کوچ بریڈ ہوج پر ڈریسنگ روم میں توڑ پھوڑ پر جرمانہ کردیا گیا ہے۔پارٹ ٹائم اسسٹنٹ…
بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست کنفرم بلا وایو میں زمبابوے نے پاکستان کو تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 80 رنز سے ہرا دیا ہے۔جیت کے لیے درکار 206 رنز کا ہدف 2 طرح سے مشکل بنا ہے ۔ ایک پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن دغا دے گئی ہے اور دوسرا بارش نے کام مکمل کردیا ہے۔ڈک ورتھ لوئس پر میچ کا فیصلہ ہوا۔ میزبان زمبابوے ٹیم کو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ زمبابوے کی پوری ٹیم 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہو…
بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کے خلاف پاکستان پہلا ون ڈے ہار گیا ؟،بارش کے بعد کی اپ ڈیٹ۔ جیسا کہ کرک اگین کو توقع تھی اور اس نے پہلی اننگ کے اختتام پر لکھا بھی تھا زمبابوے کا 205 اسکور کم نہیں ہے ۔پاکستان کے لیے مشکلات ہوں گی۔ وہ بات درست ثابت ہوئی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن صرف 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام ہوگئی اور بلاوایو کی پچ کے اوپر ناکام ہو گئی اور 60 کے قلیل سکور پر اس کے 6 کھلاڑی پویلین میں تھے۔ایسے میں بارش شروع ہو گئی جس کی وجہ سے…
آئی پی ایل 2025 کیلئے بھارتی کھلاڑی رشی پنت کی ریکارڈ قیمت 27 کروڑ بھارتی روپے لگ گئی ہے۔لکھنو سپر جائنٹس نے لیا ہے اور اس کے بعد شری یاس ایئر کو 26.75 بھارتی کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے۔ان کو پنجاب کنگز نے لیا ہےْ آئی پی ایل 2025 کی آکشن جدہ میں شروع ہوگئی ہے۔ مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد یہاں
یہ سوال اہم ہے کہ پرتھ کی اس پچ پر جہاں جوں جوں وقت گزر رہا تھا۔ بیٹنگ آسان ہو رہی تھی اور بھارت نے آسٹریلیا کو ریکارڈ بہت بڑا ریکارڈ ہسٹری میں پہلی بار اتنا بڑا ہدف 534 رنز کا سیٹ کیا دوسری اننگز چھ وکٹ پر 487 رنز بنا کر اننگز تک کلیئر کی تو اب آسٹریلیا کے لیے تیسرے دن کے اختتام پر ایسی کیا مشکلات تھیں کہ وہ چار اوور بھی نہ کھیل سکے۔ جی ہاں چار اوورز اور دو بالز یعنی 26 بالز کے کھیل میں انہوں نے تین وکٹیں گنوا دیں۔ اتنا ہی وقت…
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔ بلاوایو میں زمبابوے نے پاکستان کو تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا ہے ۔سوال یہ ہے کیا یہ ہدف چھوٹا ہے ،درمیانہ ہے۔ بڑا ہے یا اس قابل ہے کہ مقابلہ کیا جا سکے تو جواب یہ ہے کہ یہ مقابلے والاہدف ہے اسے چھوٹا سمجھنا غلطی ہوگی۔ پاکستانی بیٹرز کو بڑی ذمہ داری سے کھیلنا ہوگا کیونکہ پچ پر بیٹنگ آسان نہیں ہے ۔میزبان ٹیم کو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ زمبابوے کی پوری ٹیم 40.2 اوورز میں 205…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں قریب ڈیڑھ سال بعد سنچری۔ آخری بار انہوں نے جولائی 2023 میں پورٹ اف سپن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سینچری سکور کی تھی ۔طویل فارمیٹ میں قریب 17 ماہ کے بعد ان کی یہ پہلی ٹیسٹ سینچری ہے۔ اس طرح کوہلی پر یہ جو لگا لیبل تھا کہ وہ بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اسے ہٹا دیا ہے۔ کرکٹ کمنٹیٹرز کے الفاظ یہ تھے کہ بابرعظم گان۔ویرات کوہلی آن۔ کوہلی نے ون ڈے میں ایک سال ایک سال قبل 15 نومبر کو سنچری سکور کی تھی اور…