کرک اگین رپورٹ رضوان کے خلاف بڑی سازش،نائب کپتان مقرر کرکے دو بڑے مقاصد حاصل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف خوفناک چال،شاہین آفریدی کانائب کپتان مقرر کرکے مستقبل کیلئے ان کو قیادت سے دور کردیا گیا ہے۔یہ سازش اس لئے بھی رچائی گئی ہے کہ ٹی 20 کپتان شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کو غلط کہا گیا تھا اور بہت سے حلقوں سے آواز بلند ہوئی تھی کہ یہ غلط فیصلہ ہے لیکن اب کردیا گیا۔ایک اور وجہ بھی ہے کہ پاکستان نے تاحال ون ڈے کپتان نامزد…
Author: admin
سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ آئی سی سی سے جھٹلائے جانے اور اپیل مسترد کئے جانے کے بعد کل پہلی بار امن کی علامت کا سٹیکر لگائے بیٹ استعمال کریں گے ۔اسے آئی سی سی پر ان کی فتح دکھائی دیتی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کبوتر کے پیغام کی منظوری دے دی ہے، نیوز کارپوریشن کا مشورہ ہے کہ بگ بیش کے پاس اس کے راستے میں کھڑے ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہوگی اگر وہ اپنی ہیٹ کی نمائش کے دوران علامت ظاہر کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ 37 سالہ نوجوان کے لیے ایک چھوٹی سی…
جوہانسبرگ ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ کا ایک اور ٹیسٹ کھلاڑی ریٹائر ۔سینیر کرکٹر ڈین ایلجر کے بعد حالیہ وقت میں یہ دوسری ریٹائرمنٹ ہے۔ ہنرک کلاسین نے گزشتہ 4 سالوں میں 4 ہی ٹیسٹ کھیلے تھے لیکن اب وہ طویل فارمیٹ کی بجائے محدود اوورز ٹی ٹی 20 لیگز پر توجہ رکھیں گے۔ ہنرک کلاسین جنوبی افریقا کو وائٹ بال کرکٹ کیلئے دستیاب ہونگے۔
ممبئی ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف بڑی ہوم ٹیسٹ سیریز سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا۔محمد شامی 2 ٹیسٹ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹخنے کی انجری سے نجات حاصل کرنے میں ناکام ہیں۔جنوبی افریقا دورے میں شامل ہوکر باہر ہونے والے پیسر کو اب اپنی نیشنل اکیڈمی میں رپورٹ کرنی ہوگی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹیسٹ 25 جنوری سے حیدرآباد میں شروع ہوگا۔5 میچز کی سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے ۔
لاہور،آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کو کپتانی کے قابل نہیں سمجھا گیا،اپنے سے کم عمر کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا نائب کپتان مقررکیا گیا ہے۔یوں محمد رضوان پاکستان کرکٹ میں نائب کپتان بن گئے ہیں۔ کرکٹ میدانوں میں لاتیں اور زبان چلانے والے شکیب الحسن سیاسی میدان میں اور بدتر،فین کے منہ پر تھپڑمادیئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔محمد رضوان اسوقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میدانوں میں لاتیں اور زبان چلانے والے شکیب الحسن سیاسی میدان میں اور بدتر،فین کے منہ پر تھپڑمادیئے۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ میں بطور کپتان بد ترین ناکامی کے بعد بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نئے میدان میں آگئے لیکن جیسا کہ کرکٹ میدانوں میں وکٹیں اکھاڑنے سے لے کر امپائر کو مارنے اور گالیاں تک دینےوالے کرکٹر نئے میدان میں بھی آپے سے باہر ہوگئے اور ایک فین پر تھپڑوں کی برسات کردی۔ تنازعات اور شکیب کا جیسے رشتہ ہے، چاہے وہ کرکٹ کا میدان ہو یا اس سے…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز کے مقابلے پر نیوزی لینڈ اترگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی کا پہلا ٹیسٹ کیس ہوگا۔ پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد گلیمورگن کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر ادھر کیوی ٹیم بھی پاکستان کے خلاف کھلنے کو تیار ہے۔دونوں ٹیموں کیلئے…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ کیپ ٹائون پر پابندی،روہت شرما کو جرمانہ،آئی سی سی کا فیصلہ تیار،اعلان آج متوقع۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کی جانب سے نیولینڈز پچ اور میدان کے مستقبل کے حوالہ سے کڑی سزا کی تیاری ہے۔ساتھ میں بھارتی کپتان روہت شرما کے خلاف بھی ایکشن کا امکان ہے،حتمی فیصلہ آج مطلب 8 جنوری کو آسکتا ہے۔کیپ ٹاؤن میں نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے اختتام کے بعد بحث کا مرکز بن گیا ہے، 642 گیندوں (107 اوورز) میں ختم ہوا ۔ تاریخ کا سب سے مختصر مقابلہ۔ قابل…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن کو کتنے لاکھ ووٹ پڑے،پارلیمنٹ نشست جیت گئے۔بنگلہ دیشی کرکٹ کے کپتان شکیب الحسن نے ملک کی پارلیمنٹ کی نشست اپوزیشن کے بائیکاٹ کی وجہ سے جیت لی ہے۔ بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتےہیں۔ ضلع کے چیف ایڈمنسٹریٹر ابو ناصر بیگ نے بتایا کہ 36 سالہ آل راؤنڈر جو کہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں ملک کی قیادت کرتے ہیں، نے اپنے حریف کو مغربی قصبے ماگورا میں 150,000 سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک زبردست فتح تھی۔…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ میں کرکٹ فینزکیلئے سیاہ بادل،بھارت سے لائیو ٹیسٹ سیریز خطرے میں۔ایک ایسے وقت میں کہ جب دنیا میں 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے آغاز میں 3 ہفتے سے بھی کم وقت ہوں اور کھیلنے والے ملک میں لائیو ٹیلی کاسٹ پر کالے بادل چھائے ہوں تو فینز کو پریشانی تو ضرور ہوگی۔انگلینڈ میں کرکٹ شائقین کو بھارت کے خلاف انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے ساتھ ممکنہ بلیک آؤٹ کا سامنا ہے، ابھی تک برطانیہ کے کسی ٹیلی ویژن پر سیریز کا معاہدہ نہیں ہواہے۔ پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد…
لندن،کرک اگین رپورٹ File photo:AFP/Getty Images پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد گلیمورگن کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر،انگلینڈ کی ایک اور کائونٹی نے پاکستان کو کوچنگ سیٹ اپ سے غیر اعلانیہ جڑے سابق ہیڈ کوچ بریڈ برن کو اپنا نیا ہیڈ کوچ بنالیا ہے،یہ عجب اتفاق یے کہ مکی آرتھر بھی پاکستان سے فارغ ہونے کے بعد پھرت پھراتے انگلش کائونٹی کی جانب گئے تھے،اپنا دوسرا معاہدہ انہوں نے اس شرط پر کیا تھا کہ کائونٹی کو نہیں چھوڑیں گے۔پاکستان ٹیم ڈائریکٹر کے طور پر چند ماہ قبل تک ورلڈکپ 2023 میں مکی آرتھر…
افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔اس فارمیٹ سے ایک سال سے زیادہ کی غیر موجودگی کے بعد ویرات کوہلی اور روہت شرما کی واپسی ہوئی ہے ۔بھارت کا بین الاقوامی اسکواڈ، جون میں 2024 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کی آخری سیریز کیلئے تیار ہوا ہے۔ کرکٹ کی 11 تازہ ترین خبریں،پانڈیا،سوریا،راشدخان باہر،وارنرکو سلیوٹ،رضوان مشکل میں،دیگر اہم روہت شرما کو اسکواڈ کا کپتان بنایا گیا ہے جبکہ ان کی غیر موجودگی میں ٹیم کی قیادت کرنے والے ہاردک پانڈیا اور سوریہ کمار یادو زخمی ہیں اور دستیاب نہیں ہیں۔…