Author: admin

پاکستانی ویمنز ٹیم پروٹیز کے سامنے چوکرز بن گئی،پہلے میچ میں شکست۔ٹوئنٹی20ویمن کرکٹ سیریزکےپہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ نے میزبان پاکستان کو10رنز سےہرادیا۔عالیہ ریاض کی اننگز بھی کام نہ آئی ۔  ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ جنوبی افریقہ ٹیم کو پہلا نقصان 20 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا، جب کپتان لارا ولوارڈٹ 2 چوکوں کی مدد سے 11 رنز بنا کر سعدیہ اقبال کی گیند پر انہی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئی، ان کے بعد کھیلنے آنے…

Read More

جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کےلئے 133 کا رنز کا ہدف .ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ویمن ٹی ٹوینٹی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی کپتان نے مہمان ٹیم کا پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ ساؤتھ افریقہ ٹیم کو پہلا نقصان 20 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا، جب کپتان لارا ولوارڈٹ 2 چوکوں کی مدد سے 11 رنز بنا کر سعدیہ اقبال کی گیند پر انہی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئی، ان کے بعد کھیلنے آںے والی آنکے بوچ سعدیہ اقبال کی گیند پر صدف شمس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئی، تاہم وہ اپنی ہیٹرک مکمل نہ…

Read More

ملتان،پاکستان جنوبی افریقا پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان،پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کپتانوں کا اہم مقام پرفوٹو شوٹ اس سے قبل دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور پریکٹس سیشن کیا گیا ۔پاکستانی سکواڈ میں گل فیروزہ، سدرہ امین ، ندا ڈار، منیبہ علی، عالیہ ریاض، صدف اقبال، ناشرہ سندھو، ڈیانا بیگ، ارم جاوید ، طوبیٰ حسن، امیمہ سہیل، تسمیہ رباب شامل ہیں ۔ ملتان میں گل فیروزہ ہوم گرائونڈ پر پہلا انٹرنیشنل میچ کھیل رہی…

Read More

فیصل آباد،پی سی بی میڈیا ریلیز دن ہو،رات ہو،بعد والی ٹیم کی ناکامی لازمی ہوگئی،شاداب خان ہیرو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : لیک سٹی پینتھرز نے نور پور لائنز کو 84 رنز سے ہرادیا۔پینتھرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.5 اوورز میں 283 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔لائنز 35.2 اوورز میں 199 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ پینتھرز کے مبصرخان اور حیدر علی کے درمیان 144 رنز کی شراکت۔مبصرخان 90 رنز اور حیدر علی 84 رنز بناکر نمایاں رہے۔شاہین آفریدی اور احمد دانیال کی تین تین وکٹیں تھیں۔ لائنز کی اننگزمیں امام الحق کی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کپتانوں کا اہم مقام پرفوٹو شوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیموں نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کی۔پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ دونوں ٹیمیں 16، 18 اور 20 ستمبر کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں مد مقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کپتانوں نے ملتان کے معروف مقام قلعہ کہنہ قاسم باغ پر واقع دربار کے سامنے فوٹو شوٹ میں حصہ لیا۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ون ڈے کپتان بدل دیا گیا،نئے قائد کا اعلان،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز ڈرا ہونے کے بعد انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والی 5 ون ڈے میچزکی سیریز کیلئے نیا کپتان مقرر کیا ہے۔جوس بٹلر ان فٹ ہیں۔ ہیری بروک آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوران پہلی بار انگلینڈ کی کپتانی کریں گے، جوس بٹلر پنڈلی کی انجری کے باعث باقی  کرکٹ سے باہر ہو گئے تھے۔ بٹلر کی چوٹ نے لیام لیونگسٹون کو بھی زندگی بخشی ہے، جنہیں ابتدائی طور پر…

Read More

لاہور 15 ستمبر پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پاکستان کرکٹ کے لیے ایک تاریخی لمحے کا اعلان کیا ہے کہ سلیمہ امتیاز آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ اس باوقار نامزدگی کے بعد وہ خواتین کے دو طرفہ بین الاقوامی میچوں اور آئی سی سی ویمنز ایونٹس میں فرائض انجام دیں گی جو پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ سلیمہ امتیاز پاکستان کی انٹرنیشنل وومن کرکٹر کائنات امتیاز کی والدہ ہیں۔ انہوں نے اپنے امپائرنگ کرئیر کا…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images لوٹ مار کا کامیاب اشتراک۔انگلینڈ آسٹریلیا ٹی 20 سیریز برابر،ٹرافی شیئر کردی گئی۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر کا فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نہیں ہوسکا،تیز بارش سے کھیل شروع ہی میں ختم کیا گیا۔آسٹریلیا نے پہلا اور انگلینڈ نے دوسرا ٹی 20 میچ جیتا تھا لیکن سیریز کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔ آسٹریلیا نے اس سے قنل سکاٹ لینڈ کے خلاف 3 میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا لیکن اس میچ سے قبل فٹنس ایشوز تھے،11 کھلاڑی بھی فٹ نہ تھے لیکن اس کی نوبت…

Read More

فیصل آباد 15 ستمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔کرک اگین رپورٹ چھوٹے ہدف کے باوجود تعاقب والی ٹیم کو پھر شکست،بابر اعظم کا مختصر شو۔پہلے بیٹنگ اور میچ جیتو والی روایت میں ڈرامائی پختگی آئی ہے۔بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے میچ میں یو ایم ٹی مارخورز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 126 رنز سے ہرادیا۔اس میچ کی خاص بات سلمان علی آغا کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی ( 51 رنز اور 3 وکٹیں ) اور لیگ اسپنر زاہد محمود کی شاندار بولنگ ( 5 وکٹیں ) تھی۔زاہد محمود کو اس کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا…

Read More

ملتان 15 ستمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز ویمنز کرکٹ سیریز،پاکستان اور جنوبی افریقا کل ملتان میں مدمقابل۔فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم لورا وولوارٹ کی جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کے خلاف کل سے بینک الفلاح ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مدمقابل ہونے والی ہے جس کے تینوں میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 18 اور 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ پہلے اور دوسرے میچ کا آغاز شام سات بجے ہوگا۔ تیسرا میچ صبح دس بجے شروع ہو گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ خوبصورت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ٹی ٹوئنٹی سیریز…

Read More

فیصل آباد،پی سی بی میڈیا ریلیز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں لیک سٹی پینتھرز کی ڈولفنز کے خلاف 50 رنز سے کامیابی۔ پینتھرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 328 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ڈولفنز جواب میں 47 اوورز میں 278 رنز بناکر آؤٹ  ہوگئی۔پینتھرز کے عثمان خان کی پہلی لسٹ اے ون ڈے سنچری۔ 111 رنز کی اننگز کھیلی۔ عثمان خان اور حیدر علی کے درمیان 103 رنز کی شراکت ہوئی۔ حیدر علی 63 اور کپتان شاداب خان 65 رنز بنانے میں کامیاب۔ عثمان قادر کی تین وکٹیں تھیں۔ڈولفنز کی اننگز میں قاسم اکرم اور صاحبزادہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ بابر،ویرات اور روہت ایک ساتھ کھیلیں گے،ایفرو ایشیا کپ پھر سے بحال کرنے کی تیاریاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی شراکت داری کا امکان ہوگیا،پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ کھیلتے نظر آسکتے۔ایفرو ایشیا کپ منصوبہ آئی سی سی کے اگلے منتخب چیئرمین جے شاہ کی ٹیبل پر ہے اور وہ اس پر کام کرنے والے ہیں۔ روہت شرما، ویرات کوہلی اور جسپریت بمراہ ایک ہی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔یہ پلان ہے…

Read More