Author: CricAgain Desk

ہوبارٹ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ قربانی دینے کیلئے اپنے آپ کو آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ سے باہر کیا۔ کہتے ہیں کہ میرے خیال سے کپتانی سب سے پہلے اہنے آپ سے قربانی مانگتی ہے اور قربانی کا سٹارٹ خود سے کرتے ہیں۔ آپ سوچتے ہیں ،کیونکہ آپ فرنٹ پر آتے ہیں تو ہمیشہ ہم نے دیکھا ان باتوں کو بھی دیکھا کہ ذمہ داری فرنٹ پر اتی ہے کہ وہ پرفارمنس کرے۔ وہ کسی بھی چیز کے لیے ہے تو خود سے شروع کریں۔لوگ دیکھ رہے…

Read More

چیمپئنز ٹرافی پر محسن نقوی کے نئے موقف سے ساری کہانی کلیئر،شیڈول کا ٹائم سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرک اگین نیوز کی تصدیق کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کا سارا معاملہ آئی سی سی پر ڈال دیا ہے اور خود کو باعزت انداز میں سائیڈ لائن کرنے کی کوشش کی ہے۔یوں اب اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری ہوجائے گا،ہائبرڈ ماڈل پر ہوگا۔یہ کیسے مسجھ میں آتا ہے،اس کیلئے پہلے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج کی  بات چیت…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے سینئیر ممبر اور سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کو چمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد تک عبوری مدت کے لے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس دوران مستقل ہیڈ کوچ کی سلیکشن کا عمل بھی شروع کر دیا جائے گا جو چیمپینز ٹرافی کے اختتام تک مکمل ہو جائے گا۔ چیمپینز ٹرافی کے بعد عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ممبر سلیکشن کمیٹی کے علاوہ اضافی ذمہ داری بھی تفویض کی جائے گی۔ یاد ریے کہ کرکٹ ٹیم کے رنیڈ بال کوچ گیری…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں  کلین سوئپ  کا سامنا ۔سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 7 وکٹوں کی بڑی شکست۔آسٹریلیا نے 118 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر صرف 12 ویں اوور میں پورا کیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ بھی مبے سود رہا،نئے کپتان کی آمد بھی نحوست دور نہیں کرسکی۔پاکستانی ٹیم تو  پورے پیس اوورز بھی نہیں کھیل سکی اور اس کی پوری ٹیم صرف 117 رنز بنا کر پویلین میں لوٹ گئی۔ اننگ کی خاص بات بابرعظم تھے جو 29 بالوں پر 41 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ۔تیسرا ٹی 20،پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیئ20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔نئے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم ٹاس جیت گئے،پہلے بیٹنگ کریں گے۔ پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہیں،نسیم شاہ کی جگہ جہانداد خان بھی آگئے ہیں۔محمد رضوان بھی باہر ہوگئے ہیں۔سلمان علی آغا 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکے بعد ہی اپنے تیسرے میچ  میں کپتانی کریں گے۔ آسٹریلیا ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان کو…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین ۔آسٹریلیا کیخلاف آج آخری ٹی 20،رضوان باہر،کپتان اور وکٹ کیپر تبدیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ سے محمد رضوان باہر ہوگئے ہیں۔یوں کپتان بھی تبدیل ہوگا اور وکٹ کیپر بھی کوئی اور ہوگا۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا۔تیسرا ٹی 10 انٹرنیشن؛ کرکٹ میچ آج ہوبارٹ میں کھیلاجارہا ہے۔اس کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم جاری کی گئی ہے۔وکٹ کیپر کپتان محمد رضوان آج کے میچ سے باہر کردیئے گئے ہیں۔ان کی جگہ نائب کپتان سلمان علی آغا آج پہلی بار پاکستان کی کپتانی کریں گے۔حسیب اللہ خان وکٹ…

Read More

لندن،دبئی:کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،انگلینڈ کا پاکستان کو دوسری شرمندگی بھی اٹھانے کا مشورہ،شیڈول اگلے 48 گھنٹوں میں آسکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی سے ایک شرمندگی اٹھانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو دوسری شرمندگی بھی اٹھانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ حکام نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ وہ ہائبرڈ ماڈل تسلیم کرلے اور ایونٹ کو آگے بڑھائے۔پی سی بی حکام نے انگلینڈ کی مشاورت بھی حکومت پاکستان تک پہنچادی ہے۔ یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اگلے 48 گھنٹوں میں جاری ہونے والا…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی بیٹنگ لائن دغا دے گئی،سڈنی میں چھوٹا ہدف بھی پہاڑ،آسٹریلیا ٹی20 سیریز جیت گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ لائن دغا دے گئی یہ سوال محمد رضوان سےگزشتہ میچ میں شکست پر ہوا تھا ،وہاں انہوں نے اپنے بیٹرز کا دفاع کیا تھا لیکن آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اسٹریلیا کے خلاف صرف 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک دوسرے درجے کی بولنگ۔ جی ہاں یہ دوسرے درجے کی بولنگ تھی۔ آسٹریلیا کے ٹاپ بائولرز اس ٹیم میں نہیں ہیں۔ اس بائولنگ کے خلاف بھی رضوان الیون بری طرح لڑکھڑا گئی۔…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،دوسرا ٹی 20،ایک تبدیلی،ٹاس اپ ڈیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،دوسری ٹی20 انٹرنیشنل میچ کا سڈنی میں ٹاس ہوگیا ہے۔میچ یوں اہم ہے کہ پاکستان کو 3 میچزکی سیریز میں 0-1 سے خسارے کا سامنا ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میزبان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل،سڈنی میں ہفتہ کو بڑا مقابلہ،پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،مزید معلومات پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔بابر اعظم،محمد رضوان،صاحبزادہ فرحان،عثمان خان،سلمان علی آغا،محمد عرفان خان،عباس آفریدی ،شاہین شاہ آفریدی،حارث رئوف،نسیم شاہ اور…

Read More

لاہور،دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ٹور اور ایونٹ کی میزبانی،نہایت تازہ ترین اپ ڈیٹ،آج کی ایک حرکت سب ننگا کردے گی۔آپ کو گزشتہ رات نیوز بریک کی تھی کہ بھارت نے پاکستان کیخلاف ڈوزیئر تیار کرلیاہے،اس کی تصدیق یہ ہے کہ وہ ڈوزیئر آئی سی سی سے ہوتا پاکستان کرکٹ بورڈ  تک پہنچ چکا،اس کی تفصیلات کرک اگین پاکستان کے مفادات کے تناظر میں یہاں شیئر نہیں کررہا ہے لیکن یہ آپ کہیں اور سے جان لیں گے۔ دوسری نیوز یہ بریک کی تھی کہ بھارت نے پاکستان میں موجود چیمپئنز ٹرافی کے ٹور پر اعتراض کردیا،آزاد کشمیر میں نہیں…

Read More

پرتھ ٹیسٹ سے باہر بھارتی کپتان روہت شرما کے ہاں بیٹے کی ولادت۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی  ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان روہت شرما اور اہلیہ ریتیکا سجدے کے ہاں جمعہ 15 نومبر اور 16 نومبر کی رات ایک بچے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ یہ پاور جوڑے کا دوسرا بچہ ہے، کیونکہ ان کی پہلے ہی ایک بیٹی ہے جس کا نام سمیرا ہے۔  روہت اور ریتیکا نے ممبئی میں اپنے بیٹے کو جنم دیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ روہت شرما 22 نومبر سے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف شروع…

Read More

جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ۔سنجو سیمسن اور تلک ورما نے ریکارڈ بک چیر ڈالی،بھارت ٹی20 سیریز جیت گیا۔سنجو سیمسن اور تلک ورما نے  جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریزمیں ریکارڈ بک کو چیر ڈالا ہے۔ انہوں نے بالترتیب ڈربن اور سنچورین میں ایک ایک سنچری اسکور کی اور پھر جوہانسبرگ میں ہونے والے فائنل میں سنچریوں کی جوڑی کو جوڑ کر ریکارڈ اگل ڈالا اور بھارت  کو 2024 میں پانچویں دو طرفہ سیریز جیتنے میں مدد دی۔ بھارت نے جنوبی افریقہ میں سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل کا مجموعہ پوسٹ کیا، اس مقام پر کوئی فرق نہیں پڑتا،…

Read More