Author: CricAgain Desk

پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔پرتھ ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا،بھارت نے ایشون،جدیجا کو باہر بٹھادیا،اہم جنگ کا آغاز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت بمقابلہ آسٹریلیا مقابلہ۔5 ٹیسٹ میچزکی بارڈر۔گاواسکر ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج 22 نومبر 2024 سے پرتھ میں شروع ہوہی گیا ہے۔ٹاس نہایت اہمیت کا حامل ہے،جسے  بھارت نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ٹاس کیلئے جسپریت بمرا آئے تھے اور انہوں نے اپنے حریف پیٹ کمنز کو پہلے مرحلہ میں مات دی ہے۔ یہ سیریز دونوں ممالک کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔بھارتی ٹیم نیوزی…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔بھارت آسٹریلیا سیریز ایشز سے کم تر،انہوں نے تو ٹیسٹ کرکٹ کو بے وقعت بنادیا،اوان کا خنجرنما قلم چل گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نہیں،نہیں ۔میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کو بہت بڑی یا ایشز سے بڑی سیریز نہیں مانتا۔یہ دعویٰ جس کا بھی غلط ہے۔میں ٹھوس دلائل دوں گا،یہ بھی کہوں گا کہ بھارت کی ترجیحات میں سرے سے ٹیسٹ کرکٹ ہی نہیں ہے،اگر ہوتی تو وہ ایک حرکت نہ کرتے،جب ایسا ہے تو یہ بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ایشز سے کیسے بڑی ہوگئی۔ہرگز نہیں۔انگلینڈ کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر مائیکل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک اور ثنا جاوید کی نئی پوسٹ میں بےبی کا ذکر۔پوسٹ اہلیہ ثنا جاوید نے کی ۔لکھتی ہیں کہ کیونکہ تم جانتے ہو، بچے. میں آپ کو پسند کرتی ہوں اب یہ  سوال ہے کہ شعیب ملک بچہ ہیں یا ان کے درمیان میں بچہ آجائے گا ۔ شعیب ملک کی پہلی اہلیہ ثانیہ مرزا سے ایک بیٹا اذہان ہے۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،نیا مشروط پلان سامنے آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپ ڈیٹ یہ ہے کہ پاکستان میں جاری 3 اسٹیڈیمز کی تعمیر نو کو بنیاد بناکر پاکستان سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دوسرے ملک منتقل کرنے کا  مشروط پلان سامنے آیا ہے اور اس کیلئے آئی سی سی کا ایک وفد پاکستان آنے والا ہے۔پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل تسلیم نہیں کیا تو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی نامکمل اسٹیڈیمز کی بنیاد بناکر واپس لے لی جائے گی۔پلان پر عملدرآمد کیلئے آئی سی سی کا 5 رکنی وفد اگلے ہفتہ پاکستان…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی شیڈول،پاکستان کیلئے ایک اور بڑی پیشکش،کل تک ہر چیز فائنل،اہم باتیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز اور کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں چند گھنٹے باقی ہیں۔90 روز سے قبل اعلان ضروری ہے۔بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ دبئی پہنچ چکے ہیں۔پی سی بی حکام بھی آئی سی سی سے رابطے میں ہیں،پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے عوض ہونے والے نقصان کے ازالے  کے لئے برٰ رقم کی پیشکش بھی سن لی ہے،ٹیبل پر موجود ہے۔ پی سی بی نے بھارت سے ہزاروں کرکٹ فینز…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔پرتھ ٹیسٹ کا جمعہ صبح سے آغاز،کئی سپرسٹارز کا کیریئر دائو پر،مزید اہم تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بارڈر-گواسکر ٹرافی، جمعہ سے پرتھ شروع ہو رہی ہے۔ 2018-19 اور 2020-21 میں، بھارت  نے ثابت کیا کہ دو بار بیک ٹو بیک سیریز جیت کر وہ حاوی ہے، لیکن حال ہی میں نیوزی لینڈ سے  جس انداز میں  ہوم ٹرف پر تباہہوا، اس نے یقینی طور پر کسی دوسری صورت میں عالمی معیار کی نفسیات کو متاثر کیا ہے۔ ناقابل تردید سچائی یہ ہے کہ اس یونٹ کو چلانے والے کچھ ستارے اپنے مقدس کیریئر کے…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کو پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سمیراحمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں جن میں انتظامی مہارت کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے لیے غیر متزلزل جذبہ بھی موجود ہے اور مجھے یقین ہے کہ وہ کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کے لیے ناقابل فراموش آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پیش کریں گے۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 پاکستان کی عالمی معیار کی کرکٹ کی میزبانی…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی ،سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہاکرنے کا حکم سے دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں معزز عدالت نے توشہ خانہ کیس 2 میں عمران خان کو فوری ضمانت دے دی ہے۔سوال یہ ہے کہ عمران خان جیل سے کب باہر ہونگے۔ لاہور میں عمران خان کے خلاف کچھ ایسے کیسز ہیں جن میں عمران خان جوڈیشل پر 27 نومبر تک ہیں تو قانونی سوال ہوگا کہ کپتان جیل سے کب باہر ہونگے۔ میں نے عمران خان کو کیسے دیکھا،وسیم اکرم کا نیا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپیئنز ٹرافی 2025 پرڈیڈ لاک پر بات کرنے کے لیے بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ آج دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے حکام سے ملاقات کریں گے۔اس پیشرفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ آج دبئی پہنچ رہے ہیں، جہاں ان کی آئی سی سی حکام سے ملاقات متوقع ہے۔ملاقات میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے برف توڑنے کی توقع ہے۔ذرائع نے بتایا کہ بعد ازاں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے بھی ٹیلی فونک…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی کی تازہ پوسٹ نے تہلکہ مچادیا،فینز کو جھٹکے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی کی حیران کن پوسٹ نے فینز کو ہلادیا۔افواہوں کا معاملہ جوڑے کی طلاق تک چلا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے غیر ارادی طور پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا جسے بہت سے لوگوں نے طلاق کے اعلان کے طور پر غلط سمجھا۔ایک ایسے وقت میں جب اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو سے علیحدگی پر ملک صدمے سے دوچار ہے، کوہلی کی آن لائن شیئر کی گئی پوسٹ…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی جنگ کے دوران آسٹریلیا میں سوال کھڑا ہوگیا،کون کنٹرول کررہا،پرتھ ٹیسٹ بھی متاثر،کمنٹیٹرز،کوچ باہر ہونے پر مجبور،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے  سابق کپتان  رکی پونٹنگ اور جسٹن لینگر پرتھ میں پہلے ٹیسٹ کے لیے چینل سیون کے ساتھ اپنے کمنٹری معاہدے پرآئی پی ایل وعدوں کو ترجیح دے رہے ہیں،یہی نہیں بلکہ بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا اہم کوچ کے بغیر ہوگا۔عالمی کرکٹ پر بھارت کے اثر و رسوخ کی تازہ ترین مثال ہے، چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی اور پاکستان پر کیا بھارتی دبائو ہوگا،جاننے کیلئے یہی…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،ویرات کوہلی پاکستان میں کھیلنے کی کوشش میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔اعلان آج کل میں ہونا ہے۔پاکستان اور بھارت کی جاری سرد جنگ میں بیک ڈور بات چیت میں حل نکالا گیا ہے۔ادھر ویرات کوہلی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں کھیلنے کی کوشش میں ہیں۔ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے میزبان مقام کے ارد گرد معمے کے حل ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔کیا اس کا انعقاد پاکستان میں ہوگایا ہائبرڈ…

Read More