Author: admin

فیصل آباد ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ون ڈے کپ پریکٹس میچ،بابر اعظم کے ساتھ کیا بنی،گردش میں چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل پریکٹس میچ تک بابر اعظم فارم بحالی میں ناکام۔بولڈ ہونے کے بعد مایوس ۔اسپنر نے ٹھیکانے لگایا ۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ایک پریکٹس میچ میں آئوٹ آف فارم بابر اعظم ایک بار پھر ناکام  ہیں۔ چیمپئنز کپ کے پریکٹس میچ میں بابر اعظم اسپنر کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ بابر اعظم نے 20 گیندوں پر صرف 20 رنز بنائے جبکہ شان مسعود نے 80 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔ طیب طاہر کی…

Read More

گریٹر نوئیڈا،کرک اگین رپورٹ چمکتی دھوپ،صاف آسمان،نیوزی لینڈ اور افغانستان ٹیمیں ہوٹل میں،پچ پر گڑھا کھود دیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صاف آسمان،چمکتی دھوپ کے باوجود نیوزی لینڈ اور افغانستان کرکٹ ٹیمیں بھارتی شہر نئی دہلی کے قریب واقع گریٹر نوئیڈا کے اسٹیڈیم میں نہیں پہنچیں۔واحد ٹیسٹ میچ کا یہ دوسرا روز ہے۔ کل پہلا دن بھی خراب آئوٹ فیلڈ کی وجہ سے ختم کیا گیا تھا۔آج صبح بھی یہی حالات تھے،اس لئے کہ رات کو بارش ہوئی لیکن دن چمک رہا ہے اور آئوٹ فیلڈ خراب ہے۔ منتظمین نے پچ کے اوپر گڑھا کھودا ہے…

Read More

کرک اگین رپورٹ پی سی بی کی کنکشن کیمپ بیٹھک،فینز کا عدم اعتماد،اہم رپورٹ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی اگلی کرکٹ بیٹھک پر کرکٹ فینز مایوس اور ناراض ہیں اور اسے ایک فضول کوشش سمجھتے ہیں۔وہ یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ غلط لائن پر ہے اور اس کے چلانے والے درست لوگ نہیں ہیں۔کرکٹ کی غیر ملکی ویب سائٹ کرک انفو نے کھل کر لکھا ہے کہ یہ تسلیم کیا جاتا ہے کہ اس طرح کی کسی بھی بحث، کیمپ یا میٹنگ کو شائقین کی جانب سے بڑے شکوک و شبہات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پی سی بی جانتا ہے…

Read More

سنچورین،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کا دورہ بنگلہ دیش،سکیورٹی وجوہ اہم،حتمی فیصلہ کب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اگلے ماہ دورہ بنگلہ دیش کیلئے کرکٹ جنوبی افریقا نے سائرن بجایا ہے لیکن مشروط بات کی ہے۔بات یہ ہے کہ جنوبی افریقا نے اگلے ماہ 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کرنا ہے۔سیریز ورلڈ تیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے اور جنوبی افریقا کیلئے نہایت اہم ہے۔ حسینہ واجد حکومت برطرفی کے بعد سے سکیورٹی حالات خراب تھے جن میں اب بہتری ہے لیکن آئی سی سی نے پہلے ہی ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی چھین…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کی 10 سال بعد انگلینڈ میں پہلی،اوور آل تاریخ میں چوتھی کامیابی۔219 رنزکا کامیاب تعاقب کرنے والی چوتھی ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی ہے۔اوول میں سری لنکا 26 سال بعد جیتا ہے۔ انگلینڈ 20 سالہ پراناریکارڈنہ دہرا سکا،سری لنکا اوول ٹیسٹ جیت گیا،وائٹ واش سے محفوظ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کا 20 سال بعد ہوم سیزن میں تمام ٹیسٹ جیتنے اور ناقابل شکست رہنے کا خواب بکھر گیا۔سری لنکا نے اوول ٹیسٹ کے چوتھے روز8  وکٹوں کی تاریخی جیت اپنے نام کی ہے۔یوں سری لنکا پہلے 2 ٹیسٹ میچز…

Read More

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سے ملنے کی کوشش،حارث رئوف نے سکیورٹی آفیسر کو وارننگ دے کر فین کو بچالیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حارث رئوف نے بابرا عظم سے ملاقات کی کوشش کرنے والے چھوٹے کرکٹ فین کو سکیورٹی آفیسر سے بچالیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ فیصل آباد میں چیمپئنز کپ کیلئے جمع قومی کرکٹرز ٹریننگ میں تھے۔بابر اعظم کی ٹیم کے ٹریننگ کے وقت ان کی محبت میں اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کافی فینز آگئے۔ اسی دوران ایک ننھے فین نے اسٹیڈیم میں انٹری کی۔بابر اعظم سے ملاقات کی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی،آئی سی سی وفد کا نیا اہم وزٹ،میچز اور ٹکٹوں کا شیڈول اسی پر،مزید کئی اہم باتیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں اگلے سال کے شروع میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے جائزے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایک اعلیٰ وفد اگلے 10 روز میں پاکستان کا دورہ کرنے والا ہے۔پی سی بی کی جانب سے اربوں روپے کے بجٹ سے تیار کئے جانے والے 3 سنٹرز لاہور،کراچی اور راولپنڈی کا جائزہ لے گا۔ آئی سی سی وفد اس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو حتمی رپورٹ دے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ اوول میں ڈرامے،تیسرے روز کھیل کانقشہ ہی بدل گیا،انگلینڈ کے پائوں اکھڑ گئے،سری لنکا کی جارحیت کے ساتھ فتح کی جانب پیش قدمی۔مزید 125 رنز درکار ہیں۔9 وکٹیں باقی ہیں۔ اوول ٹیسٹ کے تیسرے روز کئی ڈرامے،انگلینڈ156 پر اچانک ڈھیر،سری لنکا تاریخی فتح سے کتنا دور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے و آخری ٹیسٹ کی انگلینڈ کی دوسری مجموعی طور پر چھٹی اننگ میں طوفان برپا کردیا۔ایک موقع پر 80 پر اس نے انگلینڈ کے 6 بیٹرز اڑادیئے تھے ،یہاں سے جمی سمتھ نے…

Read More

گریٹر نوئیڈا،کرک اگین رپورٹ بھارت میں نیوزی لینڈ کیلئے افغانستان بڑا چیلنج،ٹی 20 شکست کے بعد اب ٹیسٹ میچ،صبح سے آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گیانا کے پروویڈنس میں ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے اہم ترین میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوئی تھی۔یہ بڑا زخم تھا،اب اس کے بعد طویل فارمیٹ میں دونوں آمنے سامنے ایک تیسرے ملک بھارت میں ہونے جارہے ہیں۔ بھارت کے شہر نوئیڈا میں افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ اکلوتا ٹیسٹ 9 ستمبر 2024 بروز سوموار سے شروع ہورہا ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان انجام دیکھتے ہوئےبھارت نے 16 پلیئرزکا اعلان کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے ٹریفک حادثہ کا شکار ہونے والے رشی پنت کو 2 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔19 ستمبر سے بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میں انہیں شامل کیا گیا ہے۔۔ ایسا لگتا ہے کہ بھارت نے بنگلہ دیش کی پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچزمیں تاریخی کلین سوئپ فتح کے بعد اپنے اسکواڈ کا انتخاب کیا ہے۔بھارت نے 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔بھارت…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ معین علی نے اچانک ریٹائرمنٹ کیوں لی،مزید کیا کرنے جارہے،تفصیلات آگئیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے آل رائونڈر معین علی نے 37 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔کہتے ہیں کہ اپنے حصہ کا کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے 68 ٹیسٹ،138 ون ڈے اور92 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔انہوں نے 6678 رنز کے ساتھ بیٹ رکھ دیا۔366 ٹوٹل وکٹیں لیں۔ معین علی کو اس ماہ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز کیلئے منتخب نہیں کیا گیا تھا،اس کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کردیا۔…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images/ AFP اوول ٹیسٹ،سری لنکا نے انگلینڈ کی خلاف کمال راستہ نکال لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف خراب حالات میں بھی راستہ تلاش کرلیا ہے۔اوول لندن کا دوسرا روز بھی خراب موسم سے متاثر ہوا لیکن اس سے قبل سری لنکا کے کیا کلاس دکھائی۔93 رن تک اس کے 5 کھلاڑی آئوٹ تھے لیکن اس کے بعد جب کھیل ختم کا اعلان ہوا تو سری لنکا 5 ہی وکٹ پر 211 اسکور کرچکا تھا اور ابا نگلینڈ سے صرف114 رنز پیچھے تھا۔ اوپنر پتھم نشانکا نے 64…

Read More