Author: admin

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ میں پچ کیوریٹر کو دھمکی،ایشیا کپ میں مصافحہ تنازعہ،اب پاکستان کے خلاف سپر 4 میں بھی نیا پلان تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انتہائی متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے بارے میں نئے انکشافات ہوئے ہیں لیکن اس سے کہیں زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ،آئی سی سی پر بھارت کے غلبہ اور من مانی کی مزید تصدیق ہوئی ہے اور یہ سلسلہ رکا نہیں ہے۔اتوار 21 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ سپر 4 میں پھر کسی ایسے منصوبے کو علی جامہ پہنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بھارت کرکٹ ٹیم کے اس سیٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ کے بعد بابر اور رضوان کی واپسی سیٹ،اشارہ دے دیا گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بیک فٹ پر چلاگیا ہے۔بیرونی معامالات اپنی جگہ لیکن اندرونی معاملات بھی درست نہیں ہیں۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے قریب اشارہ دیا ہے کہ ٹیم سلیکشن پر ریویو ہوگا۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پاکستان کی بیٹنگ لائنن کے پیچھے پڑے ہیں۔اس کا مطلب کیا ہے۔یو اے ای سے پھنسے انداز میں جیت نے ایک بار پھر سوالات کھڑے کردیئے۔ کام خراب چل رہا ہے۔

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ2025،درجنوں گھنٹوں کے ڈرامہ کے بعد پاکستان سپر 4 میں پہنچ گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ 2 دن سے زائد کی بائیکاٹ کی دھمکیوں،آخری دن کے ڈراموں کے بعد پاکستان ایک گھنٹہ تاخیر سے سٹیڈیم جاکر بھی میچ جیت گیا،متحدہ عرب امارات نے کا فی ٹف ٹائم دیا لیکن آخر کار پاکستان 41 رنز سے جیت کر بھارت کے ساتھ سپر 4 میں چلا گیا ہے،جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف سے 21 ستمبر بروز اتوار کو ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہونے والے میچ کا ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ اور پاکستان،پی سی بی نے آدھی رات کو پھر انکار کردیا،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ترجمان پی سی بی عامر میر نے کہا ہے کہ اس حوالے سے مشاورت جاری ہے اور کل تک حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔ فیصلہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کے کیا جائے گا۔

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے دن بھر کے ڈرامے کے بعد ایشیا کپ 2025 کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوں سارا دن ملک بھر میں ایسی باتیں چلائی گئیں کہ کیا ہونے والا ہے۔کپتان کی پریس کانفرنس منسوخ کی گئی لیکن کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔پاکستان میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے نہ نکلواسکا لیکن اپنے میچز سے سائیڈ لائن کیا ہے۔ ایشیا کپ ڈراپ سین،پاکستان آج پریکٹس ،کل میچ کھیلےگا،مسئلہ حل مگر کیسے کرک اگین اب سے 14 گھنٹے قبل یہ نیوز بریک کرچکا اور یہی حال دیا تھا کہ میچ ریفری میچ میں تبدیل ہوگا۔پاکستان آج تریننگ بھی…

Read More

ابو  ظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،افغانستان جیتا ہوا میچ ہارگیا،سپر 4 میں رسائی مشکل تر،بنگلہ دیش کے میچ ختم،پوزیشن۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ افغانستان کی ایشیا کپ سپر 4 میں کوالیفائی کرنے کی امیدوں کو دھچکا۔ایک آسان ہدف اور ایک  دبائو والی ٹیم بنگلہ دیش سے وہ سخت مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہارگیا۔یوں بنگلہ دیش کے 4 پوائنٹس ہوگئے اس کے 3 میچز مکمل ہوئے،افغانستان کے 2 میچز میں 2 ہی پوائٹنس بچے اور اس کا میچ اب سری لنکا جیسی ٹیم سے ہے۔افغانستان جیتا تو سری لنکا اور افغانستان دونوں ہی سپر فور میں ہونگے۔،سری لنکا اپنے…

Read More

لاہور 16 ستمبر۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا سے شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔اس میچ کی خاص بات جنوبی افریقہ کی ماریزان کیپ ا ور تیزمین برٹس جبکہ پاکستان کی سدرہ امین کی سنچریاں تھیں۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں منگل کو کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں پر255 رنز…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔سوریا کمار یادیو کو سور کہنے پر بھارت میں ہنگامہ،پاکستانی لیجنڈ کی وضاحت،آئینہ دکھادیا۔پاکستان بھارت میچ،بھارتی کھلاڑیوں کے مصافحہ نہ کرنے کا اثر جہاں ہر ایک پر ہے،وہاں سابق کرکٹرز پر بھی ہوا ہے۔ جہاں شاہد آفریدی سیاسی بیانات دیتے رہے ہیں وہیں اب محمد یوسف بھی ایک قدم آگے آگئے ہیں۔ ایک حالیہ شو میں سابق کرکٹر نے سوریا کو سور کہا۔ یوسف نے کہا، کہ  بھارت فلمی دنیا میں پھنسا ہوا ہے۔  ایک فلم ہر وقت چل رہی ہے۔ ان کے کپتان سورکمار یادو۔ تلخ یوسف نے میچ آفیشلز پر بھی انگلی اٹھائی اور اس بات…

Read More

دبئی،اسلام آباد۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ میں پاکستان ہے یا نہیں،نئی پرپوزل کے ساتھ معاملہ حل کی جانب،ٹیم کی ٹریننگ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالہ سے دن بھر پاکستان اور اس کے میڈیا نے وہ کچھ مچائے رکھا،جس کی توقع کم ہی تھی لیکن بھارت کے خلاف جاری محاذ آرائی نے پاکستان کیا یشیا کپ میں مزید شرکت کے امکانات مشکوک رکھے جو تاحال ہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع سے یہ چل رہا ہے کہ اجلاس کے بعد فیصلے ہونے ہیں۔ تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کی حیثیت…

Read More

دبئی ۔کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ڈراپ سین،پاکستان آج پریکٹس ،کل میچ کھیلےگا،مسئلہ حل مگر کیسے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ایشیا کپ پاکستان بائیکاٹ معاملے کا ڈراپ سین ۔آئی سی سی میچ ریفری ریچرڈ پائی کرافٹ کے حوالے سے بھی ایک تیسرا فیصلہ آگیا ہے۔ یوں پاکستان کرکٹ ٹیم آج پریکٹس کرے گی اور کل بدھ 17 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف ایسا میچ کھیلے گی جو ناک آؤٹ ہے اور اس کے گروپ ایک اخری میچ ہے۔ میچ جیتنا ضروری ہے ۔شکست کی صورت میں پاکستان سپر فور سے باہر ہو جائے گا۔ آئی سی سی نے میچ ریفری…

Read More

کرک اگین رپورٹ نیا ٹوئسٹ،میچ ریفری پاک بھارت مقابلہ سے قبل محسن نقوی سے رابطے میں تھے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میچ ریفری میچ سے قبل ایشین کرکٹ کونسل، جس کے سربراہ محسن نقوی پی سی بی کے چیئرمین بھی ہیں کی ہدایات پر عمل کر رہے تھے۔ آئی سی سی کا اس سے کیا تعلق ہے؟ ان کا کردار تب ختم ہو جاتا ہے جب آفیشلز کا تقرر ہوتا ہے۔ اے سی سی سے کسی نے کھیل سے پہلے پائی کرافٹ کے ساتھ بات چیت کی تھی، اور ٹاس کے وقت…

Read More

کولکتہ ۔کرک اگین رپورٹ گنگولی کا پاکستانی میچ دیکھنے سے انکار،میانداد،وسیم اور وقار کا بار بار ذکر ،مودہ ٹیم چاک قرار۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سابق بی سی سی آئی کے صدر ساروو گنگولی نےنے ایشیا کپ 2025 کے میچ کے بعد سرحد پار سے پاکستان کا مذاق اڑادیا۔ کولکتہ میں ایک تقریب کے دوران گنگولی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے بھارت بمقابلہ پاکستان میچ دیکھنا شروع کیا لیکن مانچسٹر ڈربی مانچسٹر یونائیٹڈ اور مانچسٹر سٹی کے درمیان انگلش پریمیئر لیگ میچ دیکھنے کیلئے کھیل کے15 اوورز کے بعد رخ کرلیا۔ گنگولی…

Read More