Author: admin

 بھارت کے گیند بازوں نے چمکتے دمکتے ہوئے کنٹرول سنبھال لیا، ویرات کوہلی اور شکیب الحسن کے درمیان ایک دلچسپ تبادلے نے شو کو چرا لیا، جس نے ٹیسٹ کرکٹ کی شدت کے درمیان شائقین کو ہلکا پھلکا لمحہ دیا۔ چنئی میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن اسٹمپ مائک کے ذریعے پکڑا گیا یہ لمحہ وائرل ہو گیا جب کوہلی نے کھل کر شکیب کو ‘ملنگا کہا، جو اپنے تباہ کن یارکرز کے لیے جانا جاتا ہے۔ کوہلی نے ایک موقع پر کہا کہ تو ملنگا بنا ہوا ہے، یارکر پر یارکر دے رہا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ؛پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،تاخیری شیڈول پر بارمی آرمی کا رد عمل،کتنے فینز آئیں گے،کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے دورہ پاکستان 2024 کے شیڈول کے حتمی اعلان میں غیر معمولی تاخیر نے انگلش کرکٹ فینز کو پرشان کیاہے اور دورے کے آغاز سے صرف 17 روز قبل شہروں کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔انگلینڈ فینز کے معروف گروپ بارمی آرمی کا رد عمل آیا ہے۔ بارمی آرمی پیکجز کی پیشکش کرنے والے متعدد آپریٹرز میں سے ایک تقریباً 20 افراد کو لے جانے کی توقع کر رہے ہیں۔ جو…

Read More

ملتان،کرک اگین سپیشل رپورٹ:کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے وینیوز فائنل کرنے کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کیلئے پچ کیوریٹر ودیگر سٹاف کو اسٹیڈیم کی تیاری کا ہنگامی حکم جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچز کی پچز سلو اور ٹرن کی جائیں ۔پیسرز کیلئے اس میں زیادہ جان نہ ہو۔پی سی بی نے اس بار ایشیا کی خاصیت  سپن ٹریک سے  انگلش ٹیم کو شکار کرنے کا پروگرام بنالیا ہے۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ملتان میں کیسی پچز کی ہدایات،بریکنگ نیوز۔ اہم…

Read More

چنائی ٹیسٹ،کوہلی ریویو کیوں نہ لے سکے،رمیز راجہ نے اصل وجہ بتاکرسب کا مسئلہ حل کردیا۔بھارت بڑے نقصان کے باوجود چنائی ٹیسٹ لے گیا،وجہ سلیکشن اور اہلیت،رمیز راجہ کا گہرا تجزیہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے سلیکشن کا بہتر سوچا،اہلیت کا سوچا کہ ضرورت کیا ہے۔روی چندرن ایشون اور رویندرا جدیجا بائولرز تھے لیکن انہوں نے بیٹنگ کرکے ٹیم کو بچایا اور ٹوٹل 376 تک کیا اور ان کی اننگز کی بدولت بنگلہ دیش قریب لڑھک گیا ہے۔ چنائی ٹیسٹ میں بھارت کو 6 وکٹوں کو بڑا خسارہ ہوا۔ایک ماسٹر ٹیم کی طرح وہ سنبھل گئے…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ:افغانستان کا جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں بڑا اسکور،رحمان اللہ گرباز نے کوہلی کا ریکارڈ توڑدیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم افغانستان کی اٹھان اور گیم گرفت پر خوفزدہ ہوگئی ہے۔پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کو پہلے کھلایا،اسے 106 پر آئوٹ کیا،اسی میدان میں آج ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کی اور جنوبی افریقا بیٹنگ کے برعکس بڑی آسانی کے ساتھ ایک بڑا ٹوٹل سیٹ کردیا۔یہی نہیں بلکہ اس کے بیٹر رحمان اللہ گرباز نے کیریئر کی 7 ویں ون ڈے سنچری کے ساتھ ویرات کوہلی کی…

Read More

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیمیں ملتان سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ لاہور پہنچ گئیں۔ جنوبی افریقہ کل صبح آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 23 ستمبر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ہوگا۔

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ۔شکیب الحسن چنائی ٹیسٹ میں کچھ چباتے پکڑے گئے،وضاحت جاری کرنے پر مجبور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے بیٹر شکیب الحسن بھارت کے خلاف بیٹنگ کے دوران ایک چیز چباتے ہوئے پکڑے گئے۔سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے شروع،شور پر وضاحت آگئی ہے۔ بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن جمعہ کے روز چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ہندوستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں مشکلات سے دوچار اپنی ٹیم کے ساتھ کریز لینے کے لئے باہر نکلے ، مہمان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن 36/4 پر  لڑکھڑا رہے تھے۔ بنگلہ دیش…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ۔بھارتی پیسر جسپریت بمرا کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 440 وکٹیں مکمل۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے بھارت کے 10 ویں فاسٹ بائولر بنے۔انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 4 وکٹیں  حاصل کی ہیں۔یوں ان کی وکٹیں 400 سے اوپر ہیں لیکن یہ صرف ٹیسٹ کرکٹ میں نہیں ہیں۔ بنگلہ دیش کے ساتھ کوہلی اور شرما بھی فلاپ،بھارت کا پلڑا بھاری بمراہ نے 37 ٹیسٹ میچوں میں 20.49 کی شاندار اوسط سے 163 وکٹیں حاصل کیں، جن میں 10 پانچ وکٹیں بھی شامل ہیں، ان کے بہترین اعداد 6/27 کے ساتھ ریکارڈ کیے…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ ۔سری لنکا نیوزی لینڈ ٹیسٹ مسلسل دوسرے روز رنگ بدلتا رہا۔کبھی کیویز تو کبھی ٹائیگرز حاوی۔ٹیسٹ کرکٹ کا حقیقی حسن گالے میں نمایاں ہے۔ کھیل کے تیسرے روز کے اختتام پر سری لنکا نے دوسری اننگ میں 4 وکٹ پر 237 رنز بنالئے تھے ۔اس کی برتری 202 رنز کی ہوئی ہے اور 6 وکٹیں باقی ہیں۔ڈیموتھ کرنونا رتنے 83 اور ڈینش چندی مل 61 رنز کرسکے۔ایک موقع پر 153 رنز تک ایک آئوٹ تھا لیکن کیویز نے 25 رنز میں 3 وکٹیں اڑائی تو میزبان ٹیم نے اس کے بعد 20 اوورز تک مزید کوئی…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش کے ساتھ کوہلی اور شرما بھی فلاپ،بھارت کا پلڑا بھاری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ساتھ روہت شرما اور ویرات کوہلی مسلسل دوسری اننگ میں بھی ناکام۔بھارت کا پلڑا بھاری۔ بنگلہ دیش مشکل میں۔چنائی سٹیڈیم کے دوسرے روز بھارت نے اپنی دوسری اننگ میں کھیل کے خاتمہ تک 3 وکٹ پر 81 اسکور بنائے تھے۔پہلی اننگ کی طرح کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی ناکام ہوگئے۔روہت شرما 5 کرسکے اور کوہلی 17 رنزبناکر ایک بار پھر اسپنر کا نشانہ بنے۔ اس سے قبل بنگلہ دیش ٹیم نے بھارت کو پہلی…

Read More

ملتان۔کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ ٹیم کے ملتان پہنچنے کی تاریخ سیٹ،شہر میں طویل قیام،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں 19 روز کا طویل قیام ملتان میں کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 گھنٹے قبل انگلینڈ کے دورہ پاکستان 2024 کے ری شیڈول ٹور کا اعلان کیا تھا۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں 3 میچز ہیں۔سابقہ شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان،دوسرا 15 اکتوبر سے کراچی اور تیسرا24 سے 28 اکتوبر تک راولپنڈی میں تھا۔اب بھی تاریخیں یہی ہیں لیکن کراچی کا ٹیسٹ بھی ملتان منتقل…

Read More

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نےکہا ہے کہ غلطیاں کیں جس کا خمیازہ شکست کی صورت میں بھگتنا پڑا،کیچ چھوڑیں گے تو ایسے ہی نتائج سامنے آئیں گے۔وہ ملتان سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بیٹنگ فارم میں ہے ایسے ٹائم میں جب ہم بڑے ایونٹ کی تیاری کررہی ہیں تو ہم لوگ نئی چیزیں ٹرائی کر رہے تھے۔ اس سیریز میں تجربات کئے گئے جس کے مثبت نتائج سامنے آئے۔اس سیریز سے ٹیم میں اعتماد آئے گا۔ ٹیم میں ورلڈ کپ کے حوالے سے جوش پایا جاتا ہے ۔ہم نے…

Read More