ڈربن،کرک اگین رپورٹ۔ڈربن،سنجو سیمسن کی مسلسل دوسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری،بھارتی قومی ترانہ رک گیا۔کرکٹ کی تاز ترین خبریں یہ ہیں کہ سنجو سیمسن نےجمعہ 8 نومبر کو بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں کنگس میڈ ڈربن میں اپنے کھیل کو وہیں سے جاری رکھا جہاں سے وہ حیدرآباد میں تیسرے ٹی20I میں بنگلہ دیش کے خلاف سنچری کے ساتھ رکے تھے۔ میچ سے قبل بھارتی قومی ترانہ درمیان میں ہی رک گیا،کھلاڑی الجھ گئے،فینز ناراض۔ سیمسن نے گزشتہ ماہ بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اپنی پہلی ٹی 20 سنچری…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی اور بھارتی ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار،خط کا دعویٰ،پی سی بی کا انکار،اصل ماجرا جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو باضابطہ طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی مردوں کی ٹیم کو سرحد پار نہیں بھیجے گا۔ بی سی سی آئی چاہتا ہے کہ ہندوستان کے میچ غیر جانبدار مقام پر منعقد ہوں جس میں دبئی سب سے آگے ہے۔ ہاں۔بی سی سی آئی نے…
کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلین میڈیا میں پاکستان کی تاریخی،آسٹریلیا کی شرمناک شکست کے چرچے،کئی نئے ریکارڈز۔آسٹریلین میڈیا میں پاکستانی فتح کے سنہرے چرچے۔آسٹریلیا کی ایڈیلیڈ ون ڈے میں شکست کو بد ترین شکست اور پاکستان کی بڑی ون ڈے جیت قرار دیا ہے۔ ورلڈ چیمپیئن آسٹریلیا کو پاکستان کے ہاتھوں ایڈیلیڈ اوول میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وہ اپنی قابل فخر ون ڈے تاریخ کی سب سے بڑی شکست سے دوچار ہے۔صرف 163 رنز بنانے کے بعد، آسٹریلیا کو پھر پاکستانی اوپنرز صائم ایوب (82) اور عبداللہ شفیق (64 ناٹ آؤٹ) نے میدان میں سزا دی کیونکہ سیاحوں…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا کی بیٹنگ کے بعد بائولنگ کے بلب بھی فیوز،پاکستان کی جیت،سیریز برابر کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچز کے سیریز کے دوسرے میچ میں انتہائی باوقار انداز میں 9وکٹ کی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ایڈیلیڈ اوول میں 1996 کے بعد 28 سالہ طویل گیپ کے بعد کینگروز کو عبرتناک شکست دی۔آسٹریلیا میں 2017 کے بعد آسٹریلیا کو 7 سال میں پہلی بار ون ڈے میچ ہرایا ہے۔ جمعہ کو سیریز کے دوسرے میچ میں 164 رنز کے تعاقب میں اوپنر صائم ایوب…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ،پاکستانی ٹیم اور رضوان کے بارے میں کوچ گلیسپی کے انکشافات،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کےعبوری ون ڈے ہیڈ کوچ جو کہ ٹیسٹ کرکٹ کے مستقل ہیڈ کوچ ہیں،وہ ٓٓسٹریلیا کے سابق پیسر جیسن گلسپی ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کمنٹری کر لی ہے۔ انہوں نے دوران کمنٹری کہا پاکستان کرکٹ ٹیم میں بہترین ٹیلنٹ ہے۔ میں اس کرکٹ ٹیم کا فائن بھی ہوں اور کوچ بھی۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنا ایک عجیب سالمحہ تھا ،جو ناقابل یقین تھا۔ میں نے عمران…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹکامیابی کی اصل وجہ،ایڈیلیڈ میں پاکستانیوں کا ریکارڈ،حارث رئوف نے تفصیلات بتادیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن کےپرخرچے اڑا کر پانچ وکٹیں لینے والے پاکستانی پیسر حارث رؤف کہتے ہیں کہ اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے ۔ایک بار پھر میری پرفارمنس بحال ہوئی ایک سال بہت مشکل گزرا ۔خاص کر گزشتہ سال ورلڈ کپ۔ اس کے بعد کا ٹائم مشکل تھا لیکن محنت کی ہے اور اس کا پھل ملا۔ ایڈیلیڈ ون ڈے میں دلچسپ ڈرامہ،ایڈم زمپا کے کہنے پر رضوان نے ریویو لیا،قہقہے،ریکارڈ بچ گیا حارث رئوف…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ۔میں نے عمران خان کو کیسے دیکھا،وسیم اکرم کا نیا انکشاف،3 آل ٹائم پلیئرزبھی بتادیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو کرکٹر کے طور پر دیکھا ہے، نہ کہ میدان سے باہر پلے بوائے کے طور پر، وہ ایک بہترین آل راؤنڈر تھے۔انہوں نے پاکستان کے آل ٹائم 3 کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا ہے۔ حارث رئوف پھر قہر بن گئے،آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں 163 پر آئوٹ،رضوان کے 6 کیچز وسیم اکرم کہتے ہیں کہ گریٹ کپتان عمران خان ،پاکستان بلکہ کرکٹ ہسٹری کے…
ایڈیلیڈ ون ڈے میں دلچسپ ڈرامہ،ایڈم زمپا کے کہنے پر رضوان نے ریویو لیا،قہقہے،ریکارڈ بچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایڈیلڈ کرکٹ گراؤنڈ میں اسٹریلیا کی اننگز کے دوران ایک دلچسپ ڈرامہ ہوا، رضوان اور ایڈم زمپا میں ریویو پر مشاورت،بیٹر کے کہنے پر پاکستانی کپتان ریویو لے گئے۔ جب 153 رنز پر آسٹریلیا کے 9 کھلاڑی آؤٹ تھے تو نسیم شاہ کی ایک شاٹ پج بال کو کھیلنے کی کوشش میں ایڈم بیٹ ہو گئےاور گیند ان کے سر کے اوپر سے گزرتی ہوئی وکٹ کیپر کے گلوز میں گئی۔ انہوں نے کیچ یا اپیل…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ۔حارث رئوف پھر قہر بن گئے،آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں 163 پر آئوٹ،رضوان کے 6 کیچز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشل میچ میں صرف 163 پر آئوٹ کردیا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں حارث رئوف قہر بن کر برسے۔آسٹریلیا کی پوری بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادیئے ہیں۔محمد رضوان نے بطور وکٹ کیپر 6 کیچز پکڑے۔ پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔21 رنزکے آغاز کے بعد آسٹریلیاایک موقع پر 13.2 اوور میں 2 وکٹ پر79 پر تھا اور یہ…
ایڈیلٰیڈ۔کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ون ڈے،آسٹریلیا کی بیٹنگ شروع۔پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کا ٹاس جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔آسٹریلیا نے سین ایبٹ کی جگہ پیسر جوش ہیزل ووڈ کو لیا ہے۔ پاکستان پہلا میچ ہارا تھا۔
عمران عثمانی کی رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کا جواب آگیا،پاکستان کو بڑا دھچکا،میچز کہاں منتقل۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔پاکستان کرکٹ بورڈ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول میں ایڈجسٹمنٹ کے لیے تیار ہے جس کی میزبانی وہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بھارت کے میچوں کے ساتھ کر رہا ہے۔ذرائع نے تصدیق کردی ہے اور بھارت اپنے میچز شارجہ اور دبئی میں کھیلے گا۔پی سی بی کو رسمی اطلاع مل گئی۔ اس کا مطلب یہ ہے ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل میں منعقد ہوسکتاہے کیونکہ موجودہ سماجی و سیاسی ماحول اور قومی ٹیم کے لیے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارتی حکومت اپنی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ملتان،راولپنڈی کی ہوش اڑادینے والی پچز کلیئر،بھارت میں کان پورسیٹیڈیم کو جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈغیر تسلی بخش قرار۔ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوگیا۔پاکستان میں ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو عالمی سطح کی حیرن کن تشہیری توجہ کے باوجود کلین چٹ مل گئی ہے۔ کان پور میں 27 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بارش سے متاثرہ دوسرا ٹیسٹ ہوا تھا، آئی سی سی کی جانب سے غیر اطمینان بخش ریٹنگ کے ساتھ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔ٹیسٹ میچ کے…