Author: CricAgain Desk

ٹرینیڈاڈ ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کے اہم بیٹر ویسٹ انڈیز،انگلینڈ سیریز سے باہر۔کرکٹ بریکنگ نیوز پاکستان کے ٹیسٹ بیٹر عبداللہ فضل، 23 جولائی کو ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن کے دوران کمر کے نچلے حصے میں شدید چوٹ لگنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،ویسٹ انڈیز سکواڈ کا اعلان ایم آر آئی اسکین اور طبی معائنے کے بعد ٹیم کے میڈیکل پینل نے تصدیق کی ہے کہ عبداللہ کو بحالی (rehabilitation) کے عمل…

Read More

کرک اگین سپیشل رپورٹ ۔ جاپان کے شہر آئیچی-ناگویا میں منعقد ہونے والے 2026 کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے کرکٹ ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا نے براہِ راست جگہ بنا لی ہے۔ کوارٹر فائنل مرحلے میں ان چاروں سیڈڈ(درجہ بندی والی) ٹیموں کے ساتھ مزید چار ٹیمیں شامل ہوں گی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں شامل 6 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں افغانستان سرِفہرست ہے۔ 2023 کے ایڈیشن میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم کو میزبان جاپان اور نیپال کے ساتھ گروپ اے میں رکھا…

Read More

ٹرینیڈاڈ ۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز میں ٹریننگ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز ،ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگومیں قومی ٹیسٹ سکواڈ کی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،ویسٹ انڈیز سکواڈ کا اعلان قومی کھلاڑیوں نے وارم اپ اور فیلڈنگ سیشن میں حصہ لیا۔کوچز نے کھلاڑیوں کو سلپ کیچز کی ڈرلز کروائی۔کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ کی نیٹ پریکٹس بھی کی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں 25 جولائی سے شروع ہوگا۔

Read More

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف آئندہ دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے؛ یہ سیریز ٹرینیڈاڈ میں 25 جولائی سے 6 اگست تک کھیلی جائے گی۔ یہ سیریز کیریبین کرکٹ کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی کیونکہ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں 25 سے 29 جولائی تک کھیلا جانے والا افتتاحی میچ اس مقام پر منعقد ہونے والا مردوں کا پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا، اور یوں یہ خطے کا 13واں گراؤنڈ بن جائے گا جہاں ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کی جائے گی۔ دوسرا مقابلہ 2 سے 6 اگست…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے ہوم سیزن 2027 کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ مینز اور ویمنز ایشیز سیریز کے شیڈول کے ساتھ ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل کی تاریخ بھی سامنے آئی ہے جو نو جون کو ہونا ہے اور لارڈ سے اب اسے اوول میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ خبر الگ سے ہم دے چکے ہیں۔ اہم ترین بات یہ ہے کہ اسی سال پاکستان کے انگلینڈ میں ایک ٹیسٹ کھیلنے کی تجویز زیر غور تھی لیکن ہم نے خبر بریک کی تھی کہ پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش…

Read More

لندن۔کرک اگین۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 2027 میں دوبارہ دی اوول میں منعقد ہوگا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ گزشتہ سال لارڈز میں ہونے والے فائنل کی کامیابی جسے جنوبی افریقہ نے جیتا تھا،نے آئی سی سی کو اگلے تین فائنلز کی میزبانی انگلینڈ کو سونپنے پر آمادہ کیا تھا۔تاہم یہ اہم ترین ایونٹ آئندہ جون میں واپس دی اوول منتقل ہو جائے گا کیونکہ لارڈز کے مالکان، یعنی میریلیبون کرکٹ کلب گراؤنڈ کی پچز کو بہتر بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ مقام کی تبدیلی کا فیصلہ ای سی بی (ECB) نے آئی سی سی کے ساتھ…

Read More

پاکستان 2027 میں پانچ ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز 15 سے 26 مئی 2027 تک ساؤتھمپٹن، مانچسٹر، لیڈز، چیسٹر لی اسٹریٹ اور کارڈف میں کھیلے جائیں گےسیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 15 مئی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 19 مئی کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 21 مئی کو لیڈز میں ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ 23 مئی کو چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلا جائے گا۔ پانچواں…

Read More

پاکستان کا ویسٹ انڈیز میں 4 روزہ پریکٹس میچ بھی ڈرا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز پریکٹس میچ ،کوئینز پارک کرکٹ کلب۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 اور دوسری اننگز میں 219 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔پاکستان کی جانب سے محمد علی نے 5 , عامر جمال اور علی عثمان نے 2 ,2اور محمد عباس نے 1وکٹ حاصل کی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔

Read More

کرک اگین رپورٹ،ریٹائرمنٹ کے 3 ہفتے بعد بین سٹوکس کی سنچری،ہیڈلائنز میں آگئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بین اسٹوکس نے تین ہفتے قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد پہلی بار مسابقتی ایکشن میں واپسی پر  جرات مندانہ سنچری کے ساتھ ایک بار پھر سرخیوں میں جگہ بنائی۔  ڈرہم کیلئے  ون ڈے کپ میں ڈربی شائر کو ہرانے میں مدد کی۔تکلیف اور درد کے باوجود سنچری بنالی۔۔ آل راؤنڈر نے اپنی تمام نمایاں صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جب وہ بار بار درد سے لڑ رہے تھے -50 رنز تک تک پہنچ گئے تھے تو درد سے گر رہے تھے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔حشمت اللہ شاہدی نے فوری طور پر افغانستان کے ون ڈے کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ شاہدی نے جنوری 2022 سے اپنی پچھلی اسائنمنٹ تک 55 ون ڈے میچوں میں افغانستان کی قیادت کی۔31 سالہ کی کپتانی کے دور میں 2023 میں ایک ایک ایشیا کپ اور ورلڈ کپ اور 2025 میں چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کی قیادت کرنا شامل ہے۔ ان کی کپتانی میں افغانستان نے 27 میچ جیتے جن میں 2023 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا اور ہالینڈ کے خلاف جیت بھی شامل تھی، جہاں افغانستان نے تقریباً سیمی فائنل…

Read More

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا۔پاکستان ویمن کرکٹ سکواڈ سری لنکا پہنچ گیا۔سکواڈ آج کولمبو میں قیام کے بعد کل صبح ہمبنٹوٹا روانہ ہو گا۔ آئی سی سی چیمپئین شپ میں شامل ون ڈے سیریز کے میچز 23 ، 25 اور 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچز 31 جولائی ، 2 اور 4 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

Read More

عمران عثمانی۔  پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ڈرا سیریز کا مقابلہ،زوال کی نئی داستان۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایک اور ڈرا سیریز آنے کو ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے کی ایک اہم سیریز 25 جولائی سے شروع ہونے والی ہے۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم باہمی سیریز کے مقابلے کے لیے ویسٹ انڈیز کے دورے پر پہنچ چکی ہے، جہاں 25 جولائی کو پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوگا۔ پاکستان اپنے نئے کپتان لیکن سابق کپتان کی قیادت میں ہے۔ پہنچی وہیں پہ۔ کیا کہتے ہیں جہاں کی۔۔۔۔۔ یہ پاکستان کرکٹ ہے ۔یہاں…

Read More