عمران عثمانی ۔ دوسرا ٹیسٹ،4 تبدیلیاں،قیمتی ٹاس میں شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ 15 منٹ کی تاخیر سے شروع ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ایک دفعہ پھر ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے سپنرز کے لیے سازگار ہے پاکستان نے ادھے درجن کے قریب تبدیلیاں کر دی ہیں۔ پاکستان نے اپنی پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیاں کی ہیں اور عبید شاہ اور اویس ظفر کو ڈیبیو کا موقع دیا ہے۔ محمد عباس جو گزشتہ میچ میں ا بہترین بولر تھے ، کو…
Author: CricAgain Desk
تحریر۔عمران عثمانی پاکستان کرکٹ اس وقت تاریخ کے ایک ایسے سنگین اور تاریک دوراہے پر کھڑی ہے جہاں مسئلہ اب انفرادی پرفارمنس کا نہیں رہا۔ اکا دکا انفرادی چمک تو کھلاڑیوں کی ذاتی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کبھی کبھار نظر آ ہی جاتی ہے، لیکن اصل المیہ اس اجتماعی کارکردگی کا جنازہ نکلنا ہے جو گزشتہ دو سالوں سے پاکستان کرکٹ کا مقدر بن چکا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عبرتناک شکست کا داغ اور اب دوسرے ٹیسٹ سے قبل سیریز ہارنے کا خوف پاکستان کے ریڈ بال فارمیٹ پر کسی ڈراؤنے سائے کی طرح…
کرک اگین رپورٹ ۔ دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز, ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ قومی ٹیسٹ سکواڈ کی کوئینز پارک کرکٹ کلب میں پریکٹس سیشن۔ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں نیٹ میں بیٹنگ اور باؤلنگ کے سیشنز کیے۔پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن میں حصہ لیا۔پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کی پریکٹس بھی کروائی گئی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ دو اگست سے شروع ہوگا۔ویسٹ…
جوہانسبرگ ۔کرک اگین رپورٹ ۔ ورلڈکپ 2027 کے میزبان وینیوز کا اعلان،بریکنگ نیوز آئی سی سی نے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے میزبان شہروں کا اعلان کر دیا ہے ۔جوہانسبرگ میں منعقدہ آج ایک شاندار تقریب میں یہ نقاب کشائی کی گئی کہ افریقہ میں 24 سال بعد ہونے والے آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2027 میں تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نبیبیابمیزبان ہوں گے۔ ان ممالک کے 12 وینیوز یا 12 شہر کہہ لیں یا 12 سٹیڈیمز آئی سی سی ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے 12 میزبان مقامات جنوبی افریقہ وانڈررز اسٹیڈیم (جوہانسبرگ)،…
لندن ۔کرک اگین رپورٹ جوئے روٹ انگلینڈ کے کپتان مقرر،پاکستان کے خلاف پہلی سیریز ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ انگلینڈ نے 35 سالہ سابق کپتان جوئے روٹ کو ایک بار پھر اپنی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے ۔ان کے ساتھ نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی 53 سالہ سٹیفن فلیمنگ کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے ۔ انگلینڈ کی پہلی بڑی سیریز پاکستان کے خلاف ہے جو اگلے ماہ 19 تاریخ سے شروع ہو رہی ہے۔ جوئے روٹ 2017 سے 2022 کے درمیان انگلینڈ کی کپتانی کر چکے ہیں لیکن آخری عرصے میں وہ ناکام رہے۔ اس کے…
تحریر: حافظ محمد عمران عثمانی ،آئینہ تروبہ کا، چہرہ پاکستان کرکٹ کا: سستی میڈیا ہائپ، مینوفیکچرڈ ریکارڈز اور انگلینڈ میں سچائی کا اگلا محاذ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہی لے لیں۔یہ 2026 ہے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے پہلے ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم کھلاڑی اور اپنے دور کے صاحبِ زرق برق کرکٹر سر گیری سوبرز کی دنیا سے رخصتی کی افسوسناک خبر ملی۔ جہاں اس دلدوز خبر نے ہمیں افسردہ کیا، وہاں یہ خبر ہمیں کئی دہائیاں پیچھے بھی لے گئی، جب 1980 سے 1990 تک پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ کا دنیا بھر…
تروبا۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان توقعات کے عین مطابق پہلا ٹیسٹ ہارگیا،ویسٹ انڈیز کی تاریخی جیت۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 90 رنز سے جیت کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ اب یہ سیریز بھی پاکستان اگر اگلا میچ جیتا تو زیادہ سے زیادہ ڈرا ہوگی ۔یہ مسلسل پانچویں سیریز کا ایسا اختتام ہوگا ،اگر پاکستان جیتا اور اگر پاکستان ناکام ہوا تو 2000 کے بعد پہلی بار ویسٹ انڈیز پاکستان کے خلاف جیتے گا۔ تروبا میں پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان نے پہلے ویسٹ…
کرک اگین رپورٹ ۔ پہلا ٹیسٹ،آج چوتھے روز بڑا ٹیسٹ،پاکستان یا ویسٹ انڈیز ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں جاری دو میچز کے سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ کھیل کے تیسرے دن کے اختتام تک بظاہر ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم تھوڑی مشکل میں ہے لیکن اسی میدان میں کھیلی جانے والی تازہ کرکٹ سے یہ پتہ لگ گیا ہے کہ وکٹ گذرتے منٹ کے ساتھ مشکل ہوتی جا رہی ہے ،اس لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک مشکل چیلنج کا سامنا ہے۔…
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھی آئی سی سی کا بڑا فیصلہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے میگا ایونٹس میں تبدیلیوں پر تبدیلی کر رہی ہے۔ پہلے اگلے سال ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے فارمیٹ میں تبدیلی ایک سوالیہ نشان ہے اور اب آئی سی سی مینز ٹیم 20 ورلڈ کپ میں بھی ٹیموں کی تعداد مزید بڑھانے کا اصولی فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پہلے 24 ٹیمیں کی جائیں گی اور پھر 32 ٹیموں تک اس کی تعداد کو بڑھایا جائے گا اور یہ…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں دوسرے دن ابتدائی سٹیج پر اچھا جواب دے دیا ہے۔ دوسرے روز کے کھیل کے ختم ہونے پر اس نے تین وکٹ پر 199 رنز بنا لیے تھے ۔صرف 112 رنز کا خسارہ باقی تھا اور 7 وکٹ باقی تھیں۔ مطلب پاکستان کے صرف تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ اہم بات کپتانی سے ہٹائے جانے والے شان مسعود کی شاندار اننگ تھی۔ وہ 88 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔ ان سے قبل امام الحق ہاف سنچری کرنے کے بعد آؤٹ ہوئے، البتہ بابر اعظم بدقسمت رہے ۔وہ کھیل کے اختتامی…
ٹرینیڈاڈ ۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،پہلا ٹیسٹ،ٹیم اور ٹاس اپ ڈیٹ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ یہاں کا پہلا ٹیسٹ اور ویسٹ انڈیز کا 13 ٹیسٹ سینٹر ہے۔ میزبان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ماضی قریب کے مقابلے میں کچھ زیادہ پر اعتماد اس لیے ہے کہ پاکستان آخری ٹیسٹ سیریز بنگلہ دیش میں ہارا ہے اور جب کہ ویسٹ انڈیز نے اپنی آخری ٹیسٹ سیریز میں گزشتہ…
ٹرینیڈاڈ ۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،پہلا ٹیسٹ،26 سال بعد پہلا خطرہ،ٹیم اپ ڈیٹ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے اغاز کا وقت ہو گیا ہے پہلا ٹیسٹ میچ ہفتہ 25 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو رہا ہے یہ ایک ایسے وقت میں ایک ایسی سیریز ہے جہاں دونوں ٹیمیں آئی سی سی کی ٹاپ نو ٹیموں میں آٹھویں اور نویں یعنی آخری نمبر پر موجود ہیں۔ویسٹ انڈیز نے گزشتہ ماہ سری لنکا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر عامر جگنو کی شاندار ڈبل سنچری اور کپتان…