Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ فرحان احمد کا کائونٹی ڈیبیو پر ایسا کارنامہ جو پہلے کبھی کوئی نہ کرسکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں لپ انگلینڈ کے لیگ اسپنر ریحان احمد کے بھائی فرحان احمد کی کائونٹی ڈیبیو بائولنگ میں نئی تاریخ درج۔کم عمری میں 5 وکٹیں وہ بھی ڈیبیو پر لینے کا کارنامہ۔ فرحان نے ڈربی شائر کے حمید اللہ قادری کا ریکارڈ بریک کیا،جنہوں نے2017 میں ڈیبیو پر گلیمورگن کے خلاف63 رنزکے عوض 5 وکٹیں لیں تھیں اور ان کی عمر اس وقت 16 سال اور 203 دن تھی لیکن فرحان نے 16 سال 189 دن کی عمر میں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈز میں 33 برس میں چھٹا ٹیسٹ کھیلتے ہوئے سری لنکا کو پہلی بار شکست کی دستک،میچ کیوں رکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لارڈز میں سری لنکا کو فالو آن ہوا لیکن انگلینڈ نے کوئی پروا ہی نہیں کی اور دوسری اننگ شروع کردی۔ہوم آف کرکٹ میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کے خاتمہ پر انگلینڈ نے7 اوورز کی بیٹنگ میں ایک وکٹ پر 25 اسکور کئے ہیں اور اس کی برتری256 رنزکی ہوگئی ہے۔ اس سے قبل سری لنکا ٹیم انگلینڈ کے پہلی اننگ کے اسکور 427 رنزکے جواب…

Read More

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ محبت اور دعا،ثانیہ مرزا پھر سے گہرا پیغام لے آئیں۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایک عبارت نقل کی ہے۔لکھتی ہیں کہ محبت ایک دعا ہے اور دعا ایک محبت ہے۔جس نے آپ  سے محبت کی،اس نے آپ کیلئے دعا کی اور  پھر در اصل جس نے آپ کیلئے دعا کی،وہ آپ سے محبت  تک پہنچ ہی جائے گا۔ ثانیہ مرزا شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد سے اس قسم کی بے شمار پوسٹ کرچکی ہیں جو ذو معبی بھی ہوتی ہیں اور بہت حد تک گہرے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم انتظامیہ نے شاہین آفریدی کوٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کردیا،کراچی روانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ میں سب اچھا نہیں ہے۔لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی کرکٹ ٹیم اور جاری ٹیسٹ میچ کو چھوڑ کر راولپنڈی سے کراچی روانہ۔ پاکستان ٹیم انتظامیہ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔انہیں یہ سہولت اس لئے دی گئی ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار سکیں۔ شاہین اور شان کی لڑائی،بیچ میں آنے پر رضوان بھی لپیٹ میں،ملکی وغیر ملکی میڈیا پر گونج وہ 3…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ذاتی پسند،جھوٹے وعدے،احمد شہزاد پی سی بی پر برس پڑے،چیمپئنز کپ کا بائیکاٹ۔یوں یہ 5 نامور مینٹورز پر بھی سوالیہ نشان لگا ہے۔ پاکستان کے کرکٹر احمد شہزاد کھل کر پی سی بی پر برس رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم میں شاہین آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کئے جانے پر بھی ناخوش ہیں کہ سارا ملبہ ایک ہی کھلاڑی پر ڈالا جارہا ہے۔انہوں نے ملک میں شروع ہونے والے چیمپئنز کپ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اور اسے ڈھونگ کہا ہے۔ مینٹور کرنے کے لیے بورڈ نے وقار یونس، مصباح الحق، شعیب ملک، ثقلین مشتاق اور…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ میں تاریخ کا بد ترین ریویو ،انگلش کپتان مذاق بن گئے،سری لنکاشدید مشکلات میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ کی تاریخ کا بد ترین ریویو،الٹرا ایج کی ضرورت بھی نہ رہی۔انگلش کپتان پشیمان۔یہ واقعہ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پیش آیا۔لندن کے گرائونڈ میں جاری انگلینڈ سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سری لنکا کی اننگ کے آغاز میں انگلش بائولر اٹیکنسن نے سری لنکن بیٹر دیموتھ کرونا رتنے کو بال کی جو وکٹ کیپر کے ہاتھوں میں گئی۔ کیچ کی ہلکی سی اپیل تھی،وکٹ کیپر کو کوئی دلچسپی نہیں…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آنے کا کہدیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے قطعی طور پر پاکستان نہیں جانا چاہئیے،ان خیالات کا اظہار پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر دنیش کنیریا نے ایک انٹرویو میں کیا،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حالات خراب ہیں۔سکیورٹی مسائل ہیں،اس لئے روہت شرما اور ان کی ٹیم کا دورہ پاکستان سرے سے بنتا ہی نہیں ہے۔ سپورٹس ٹاک سے بات کرتے ہوئے  پاکستان کیلئے 61 ٹیسٹ18 ون ڈے کھیلنے والے سابق لیگ اسپنر دنیش…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شاہین اور شان کی لڑائی،بیچ میں آنے پر رضوان بھی لپیٹ میں،ملکی وغیر ملکی میڈیا پر گونج،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین آفریدی اور ٹیسٹ کپتان شان مسعود میں لڑائی کی اطلاعات ہیں۔بیچ بچائو کرانے والے محمد رضوان بھی لپیٹ میں آگئے ہیں۔اسے  کرکٹ ون ڈاٹ کام نے رپورٹ کیا ہے۔مزید لکھا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں معاملات گرم ہو گئے اور کپتان شان مسعود سینئر فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کے ساتھ جسمانی طور پر جھگڑ پڑے۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ جب کیپر بلے باز محمد…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق چیمپینز ون ڈے کپ میں وولوز ٹیم کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ مصباح الحق کی وولوز ٹیم کو ایونٹ کی تیاری کے لیے فیصل آباد کرکٹ اکیڈمی دی گئی ہے۔ جبکہ شعیبملک کی اسٹالینز ٹیم اپنی ٹریننگ سیالکوٹ کرکٹ اکیڈمی میں کرے گی۔مصباح الحق نے وولوز ٹیم کا مینٹور بنائے جانے پر خوشی ظاہر کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس نئے رول میں…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ون ڈے کپ کو سابق کرکٹر کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ،آن لائن ووٹنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنا ہوم ڈومیسٹک ون ڈے کپ سابق کرکٹر کے نام سے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے اپنی عوام سے رائے مانگی ہے کہ کس کے نام رکھاجائے،اس کیلئے سابق آنجہانی کرکٹرز ڈین جونز،اینڈریو سائمنڈز وغیرہ کا نام  دیا گیا ہے۔فیصلہ اکثریتی رائے،مضامین کی روشنی میں ہوگا۔ اس کیلئے ڈین جونز کا نام سر فہرست ہے،جنہوں نے آسٹریلیا کیلئے52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے میچز کھیلے۔وکٹورین کرکٹر 2020 میں  ممبئی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز منسوخ کردیا گیا ہے۔تیز بارش کے سبب گرائونڈ کھیلنے کیلئے بھی قابل نہیں رہا ہے۔ اکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل مسلسل بارش اور گیلے آؤٹ فیلڈ کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق The first day’s play of the second Test match between Pakistan and Bangladesh at the Rawalpindi Cricket Stadium has been called off due to persistent rain and wet outfield. اب میچ کل دوسرے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹیسٹ،امپائرز کب جائزہ لینے جارہے،شاہین آفریدی ناراض۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راولپنڈی میں بارش کے سبب پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس نہیں ہوسکا ہے اور ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ میچ کب شروع ہوگا،اس لئے کہ 12 بجے امپائرز کی اسپیکشن کا وقت مقرر کیا گیا تھا لیکن اس سے قبل جاری رہنے والی بارش کے سبب یہ بھی اب غیر متعلقہ ہوگا۔  لنچ اور نماز جمعہ کا وقفہ کال  کردیا گیا ہے۔بارش رکنے کی صورت میں میدان کو بہتر کرنے کی سر توڑ کوششیں…

Read More