لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔امریکا میں کھیلنے جاتا،اس کیلئے نہیں کھیلوں گا،شرجیل خان۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ حیدر آباد کنگز مین کیلئے کھیلنے والے شرجیل خان نے اپنی فارم اور ٹیم کی شکست کے بعد کہا ہے کہ سکور اچھا تھا،جیتنا چاہئے تھا لیکن ملتان سلطانز نے ہرادیا۔ڈیو فیکٹر تھا،جس سے گیند بازوں کو مشکلات رہیں۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد حیدر آباد کنگز مین کیلئے کھیلنے والے شرجیل خان کہتے ہیں کہ 2021 سے پاکستانی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد سے صرف لیگز کھیل رہاہوں۔امریکا صرف ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے جاتا،میرا کوئی پروگرام امریکا کیلئے…
Author: CricAgain Desk
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل11،ملتان سلطانز کی بڑی جیت،ٹیبل پر پہلی پوزیشن،حیدرآباد کی ناکامی میں ہیٹ ٹرک۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کی بڑی اڑان نے سب کی توجہ حال کرلی ہے۔حیدر آباد کنگز مین کو مسلسل تیسری شکست۔ناکامی کی ہیٹ ٹرک گلے پڑی ہے۔صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے سلطانز کو رواں ایونٹ میں باوقار جیت کے ساتھ پی ایس ایل 11 پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر پہنچادیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر پہلے حیدر آباد کنگز مین کیلئے بیٹنگ…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس کی تاریخیں اور مقام سیٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس سال اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں اپنی سالانہ کانفرنس منعقد کرے گی۔یہ 8 سے 11 جولائی تک شیڈول ہے۔ اس مقام کی تصدیق ایک حالیہ آن لائن بورڈ میٹنگ میں کی گئی۔ اجلاس کی صدارت آئی سی سی کے سربراہ جے شاہ کریں گے۔ سالانہ کانفرنس فوری طور پر خواتین کے ورلڈ کپ کے بعد ہوتی ہے، جو انگلینڈ میں 12 جون سے 5 جولائی کے درمیان شیڈول ہے۔ آئی سی سی کے اراکین، جن…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 11،پشاور زلمی کو فائدہ،اسلام آباد کو نقصان۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا،اس طرح پی ایسا ایل 11 26 مارچ کے بعد شروع ہوئی اور 4 روز کے بع ہونے والا ایک روزہ وقفہ اب 2 روز میں تبدیل ہوگیا ہے۔ لاہور میں ہونے والی تیز بارش اور آندھی نے میچ تو کیا ٹاس بھی نہیں ہونے دیا۔کٹ اوور ٹائم شروع ہوگیا،پھر آخری آپشن 5 اوورز فی اننگ میچ کا…
فخر زمان کو 29 مارچ بروز اتوار لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز میچ کے دوران کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ پرسنز کے لیے قابل اطلاق ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.14 کی خلاف ورزی کرنے پر لیول 3 کے جرم کا مرتکب پائے جانے کے بعد پی ایس ایل کے دو میچوں کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ میچ کے اختتامی لمحات کے دوران پیش آیا جب آن فیلڈ امپائرز نے لاہور قلندرز کو پانچ رنز کا جرمانہ کیا اور کراچی کنگز کی بیٹنگ اننگز کے آخری اوور کے آغاز سے قبل گیند کو تبدیل کر دیا گیا۔ فیلڈ…
آئی پی ایل،لوسکورنگ شو کا یکطرفہ میچ،راجستھان رائلز کے نام۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ نوعمر سنسنی خیز ویبھو سوریاونشی نے 17 گیندوں پر 52 رن بنائے جب راجستھان رائلز نے پیر کو آئی پی ایل کے اپنے پہلے میچ میں چنئی سپر کنگز کو8 وکٹوں سے شکست دی۔پندرہ سالہ سوریاونشی نے اپنی بلے بازی میں چار چوکے اور پانچ چھکے لگائے جب راجستھان نے گوہاٹی میں 7.5 اوورز قبل 128 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا۔سوریاونشی گزشتہ سال کی انڈین پریمیئر لیگ میں صرف 14 سال کی عمر میں شاندار ڈیبیو سیزن میں تاریخ رقم کرنے کے بعد عالمی کرکٹ…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل جرمانوں کی لپیٹ میں،نسیم شاہ کو 2 کروڑ،شاہین کو 10 لاکھ کا ٹیکا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان سپر لیگ پر جرمانوں کی بارش ہوگئی۔پہلے نسیم شاہ پر بھاری جرمانہ کیا گیا اور اب لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر بھی جرمانہ ہوگیا ہے۔ لاہور قلندرز نے حال ہی میں رپورٹ ہونے والے 28 مارچ کو اپنے کھلاڑیوں کے سیکیورٹی پروٹوکول کی مبینہ خلاف ورزی کے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے۔اس جائزے کے بعد لاہور قلندرز نے تصدیق کی کہ ٹیم ہوٹل میں ایک الگ تھلگ واقعہ پیش آیا۔ عوامی گفتگو میں…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔۔بال ٹیمپرنگ،فخرزمان پر فرد جرم لگادی گئی،کرکٹر کا انکار،اگلی سماعت فکس،حسن علی کو جرمانہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ لاہور قلندرز کے فخر زمان پر پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز کے آرٹیکل 41.3 کی خلاف ورزی کرنے پر پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے لیے لاگو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.14 کے تحت لیول 3 کے جرم کا الزام عائد کیا گیا ہے جس کی وجہ سے بال کی کسی بھی شرط کو تبدیل کرنا جرم بنتا ہے۔ فخر نے میچ ریفری روشن مہاناما کی سربراہی میں نظم و ضبط کی سماعت کے دوران اپنے خلاف لگائے گئے…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔لاہور قلندرز کو بال ٹیمپرنگ پر 5 رنزکا جرمانہ،کراچی کنگز سے شکست ہوگئی،دوسری نیوز ساتھ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو روایتی حریف کراچی کنگز سے 4 وکٹ کی شکست۔بال تبدیلی کے الزام میں قلندرز پر 5 رنز کا جرمانہ شکست کا سبب بن گیا۔شاہین آفریدی ناخوش۔مزید کارروائی کا امکان۔دن کے پہلے میچ میں حیدر آباد کنگز مین کی تاریخ میں پہلی جیت ہوئی ہے۔ قذافی سٹیڈڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لو سکورنگ شو رہا۔قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 11،پنڈی کے بعد اسلام آباد کو بھی شکست،ملتان سلطانز کی اڑان۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پی ایس ایل 11 میں ہفتہ کے روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑی آسانی سے5 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔یوں ملتان سلطانز نئی کمان میں پہلی تجربہ سے روشناس ہوئی ہے۔ سلطانز نے یونائیٹڈ کی جانب سے دیئے گئے 172 رنزکے ہدف کے تعاقب میں صاحبزادہ فرحان کو شروع میں گنوادیا،وہ صرف 2 کرکے عماد وسیم کا نشانہ بنے۔خطرناک بیٹر سٹیون سمتھ23 بالز پر 31 کرکے شاداب خان کو کیچ دے گئے۔بائولر سلمان…
بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2026،ویرات کوہلی نے دیا پھر سبق،ٹیم کو بڑا میچ جتوادیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی پی ایل 2026 کا بھی آغاز ہو گیا اور ورات کوہلی نے بتایا کہ بڑا پلیئر کیا ہوتا ہے ۔200 پلس رنز کے ہدف کے تعاقب میں انہوں نے انتہائی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اگرچہ ان سے دیگر کھلاڑی بھی ان کی طرح کھیل رہے تھے لیکن وہ میچ کے آخرتک وکٹ پر موجود رہے۔ سن رائزرز حیدرآباد نے پہلے کھیل کے نو وکٹ پر 201 رنز بنائے تھے۔ یعنی اس کی خاص بات کپتان ایشان کشن کے 80 رنز…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 11،روایتی حریفوں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا بڑا ٹاکرا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) 2026 کے میچ نمبر 6 میں لاہور قلندرز کا مقابلہ کراچی کنگز سے 29 مارچ کو لاہور کے مشہور قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔لاہور قلندرز نے اپنی مہم کا زبردست آغاز کرتے ہوئے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے شکست دی۔ وہ اس رفتار کو آگے بڑھانا اور اپنی تعداد میں مزید دو پوائنٹس کا اضافہ کرنے کے لیے ایک اور فتح حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی کنگز نے بھی اپنے سیزن کا آغاز…