Author: admin

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹیسٹ،امپائرز کب جائزہ لینے جارہے،شاہین آفریدی ناراض۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راولپنڈی میں بارش کے سبب پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس نہیں ہوسکا ہے اور ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ میچ کب شروع ہوگا،اس لئے کہ 12 بجے امپائرز کی اسپیکشن کا وقت مقرر کیا گیا تھا لیکن اس سے قبل جاری رہنے والی بارش کے سبب یہ بھی اب غیر متعلقہ ہوگا۔  لنچ اور نماز جمعہ کا وقفہ کال  کردیا گیا ہے۔بارش رکنے کی صورت میں میدان کو بہتر کرنے کی سر توڑ کوششیں…

Read More

کابل،کرک اگین رپورٹ راشد خان نیوزی لینڈ ٹیسٹ سے کیوں باہر،ایک سال طویل فارمیٹ سے معذور،وجہ آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ نیوز تو بریک ہوچکی ہے کہ راشد خان اگلے ماہ بھارت میں شیڈول نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے کیونکہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس کیلئے جن 20 کھلاڑیوں کا اعلان کیا تھا،وہ اس میں نہیں تھے لیکن وجہ نہیں بتائی تھی۔ اب افغانستان کرکٹ بورڈ سے انکشاف ہوا ہے کہ وہ صرف اس ایک ٹیسٹ میچ سے ہی باہر نہیں ہوئے بلکہ اگلے ایک سال تک کوئی ٹیسٹ میچ نہیں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈز میں جوئے روٹ کے 2 بڑے ریکارڈز،انگلینڈ کا سری لنکا کے خلاف پہلے روز ہی بڑا اسکور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے تجربہ کار بیٹر نے ہوم آف کرکٹ لارڈز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریز کا ریکارڈ برابر کردیا۔جمعرات کو سری لنکا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچ کی سیریز کے پہلے دن انہوں نے شاندار سنچری کی۔وہ گراہم گوچ اور مائیکل وان کی 6،6 ٹیسٹ سنچریز کے برابر آگئے ہیں۔یہی نہیں بلکہ انگلینڈ کیلئے جوئے روٹ نے 33 ویں سنچری بناکر سر ایلسٹر کک کی تعداد کے برابر سنچریز بنالی ہیں۔اسکے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے سابق کرکٹر اور موجودہ ویمنز کوچ آسٹریلیا میں پکڑے گئے،جرم کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق  سری لنکن کرکٹر کو آسٹریلیا میں خاتون کھلاڑی کے ساتھ سنگین بد تمیزی کے الزامات کا سامنا ہے۔سابق وکٹوریہ خواتین کرکٹ کوچ سماراویرا پر پیشہ ورانہ سطح پر کھیلنے والی خاتون سے متعلق مبینہ تاریخی طرز عمل کا الزام لگایا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا انٹیگریٹی ڈیپارٹمنٹ اس معاملے سے نمٹ رہا ہے، اسی آؤٹ لیٹ کی اطلاع کے ساتھ کہ ضابطہ اخلاق کی سماعت مقررہ وقت پر ہوگی۔52 سالہ سابق کرکٹر کو بھارت اے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے نوجوان کرکٹر کا دل دہلادینے والا فیصلہ،ریٹائرمنٹ کی وجہ جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے معروف کرکٹر اور اپنی جسامت سے بہترین دکھائی دینے والے نوجوان نے اچانک انٹر نیشنل اور پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ کینگروز کرکٹر ول پوکو وسکی نے کئی سالوں کی ہچکچاہٹ کے بعد آخر کار دل دہلادینے والا فیصلہ کیا ہے اور26 سالہ کرکٹر نے بڑے افسوس کے ساتھ کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا۔جنوری 2021 میں ٹیسٹ ڈیبیو پر بھارت کے خلاف 62 رنزبنانے والے کھلاڑی اگلے میچ سے اس لئے باہر تھے…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سلیکشن میں بڑا آپریشن ،بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اہم ترین ٹیسٹ میچ کیلئے ٹاپ پیس اٹیک نکال دیا گیا ہے شاہین آفریدی کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر نکال دیا گیا۔پی سی بی نے جس 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تھا،وہ اس میں بھی نہیں تھے لیکن بعد میں ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے بھی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کی 12 رکنی ٹیم میں سے ایک کھلاڑی باہر ہوگا۔ابرار احمد کھیلیں گے ۔میر حمزہ آگئے ہیں۔نسیم شاہ کی شرکت بھی مشکوک بتائی جارہی ہے یوں پاکستان…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈز لندن میں آج سے سری لنکا اور انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہونے جارہا ہے۔جمعرات 28 اگست سے ہوم آف کرکٹ میں آئی لینڈرز اور انگلش کھلاڑی ایکشن میں ہونگے۔مہمان ٹم مانچسٹر ٹیسٹ ہارکر 3 میچزکی سیریز میں 0-1 سے خسارے میں ہے۔ سری لنکا نے 1984 سے اب تک لارڈز میں  8 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں لیکن 1991 سے اس نے 5 ٹیسٹ ڈرا کھیلے ہیں۔یوں یہ اس اعتبار سے سری لنکا کیلئے بہتر مقام ہوگا۔لارڈز کا گرائونڈ سری لنکا کیلئے اکثر اچھی خبریں لایا ہے،اس لئے خیال ہوگا کہ یا تو وہ جیتیں…

Read More

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کے سامنے حماقت کرنے والے شینن گبریل ریٹائر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈین کے فاسٹ بائولر شنین گبریل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔12 سالہ کیریئر میں انہوں نے 86 انٹرنیشنل میچز کھیلے۔2012 میں لارڈز ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا۔59 ٹیسٹ میچز میں 166 وکٹیں حاصل کیں۔آخری میچ پورٹ آف سپن میں گزشتہ سال بھارت کے خلاف کھیلا تھا۔ وہ پاکستان کے خلاف 2017 کے ڈومینیکا ٹیسٹ کو بچانے میں اس وقت ناکام ہوگئے جب دن ختم ہونے میں اور میچ ختم ہونے میں صرف سات گیندیں  باقی تھیں۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹیسٹ ،2 کھلاڑی فائنل،2 باہر عامر جمال کو بنگلہ دیش کے خلاف آل راؤنڈر کے طور پر سلمان علی آغا کے متبادل کے طور پر شامل کئے جانے کا پلان ہے۔ راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف اسپنر ابرار احمد محمد علی کی جگہ لیں گے ۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دوسرا ٹیسٹ جمعہ 30 اگست سے شروع ہوگا۔2 میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو سبقت حاصل ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہونگی۔ ابرار احمد کی سلیکشن فٹنس سے مشروط ہے لیکن خیال ہے کہ ان کو کھلایا جائے گا ۔ دوسری جانب…

Read More

پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا جس میں ملک کے 150 بہترین کرکٹرز حصہ لیں گے۔ افتتاحی میچ پینتھرز اور وولوز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ پی سی بی نے پیر کے روز پانچ چیمپئن مینٹورز کا اعلان کیا تھا۔ ان کی ٹیموں اور پندرہ رکنی…

Read More

لاہور ،28 اگست2024 :ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان جنوبی افریقہ کے 3 ٹی 20 میچز اگلے ماہ ملتان میں شیڈول پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے طور پر پاکستان میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلیں گی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 13 ستمبر کو ملتان پہنچے گی۔ تینوں میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بالترتیب 16، 18 اور 20 ستمبر کو ہوں گے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ تینوں میچز براہ راست نشر کیے جائیں اور خواتین کی…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی میں بارش اور اگلی پیش گوئی ۔پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ متاثر ہوسکتا۔منتظمین ابھی سے پچ پر پنکھے لگائے ہوئے ہیں بابر اعظم ودیگر نے پچ معائنہ کیا ہے۔ ادھر   پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کر دیا گیا ہے۔ پاکستان شاہینز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان شاہینز نے پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 30 اگست کو اسلام آباد کلب میں…

Read More