Author: admin

کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میٹنگ ،بنگلہ دیش بورڈ میں پھوٹ ،ڈائریکٹرزبول پڑے اس وقت تک ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ کیلئے میزبان بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں پھوٹ پڑ گئی ہے۔ ڈائریکٹرز نے اپنا ہی صدر کے خلاف زبان کھول دی کہ یہ جیو پولیٹیکل ایشو بن گیا۔ ہمارے صدر نے میزبانی یہاں کیوں رکھی ۔پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کو انکار کر دینا چاہیے تھا ۔یہ انکشاف ہوا ہے۔ بنگلہ دیش میں اب ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ ہے۔درمیان میں دو دن باقی ہیں ۔24 اور 25 جولائی کو یہ میٹنگ ہونی ہے لیکن اس پر…

Read More

نام نہاد حب الوطنی۔بھارتی فینز اپنے ہی فلیمی ہیرو اجے دیوگن پر پھٹ پڑے لیکن ماجرا کچھ اور نکلا۔ بالی ووڈ سٹار اجے دیوگن اور سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دونوں کو ڈبلیو سی ایل  میچ کے موقع پر بات کرتے دکھایا گیا ہے۔ شائقین ناراض ہیں کیونکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔20جولائی 2025 کو ہونے والا ڈبلیو سی ایل میں بھارت ور پاکستان کا میچ منسوخ کر دیا گیا تھا۔صل حقیقت یہ ہے کہ اجے دیوگن نے شاہد آفریدی سے ملاقات کی تھی، لیکن  ڈبلیو…

Read More

سنگا پور۔کرک اگین رپورٹ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ کرکٹ کی ہسٹری میں 133 سال کی بڑی تبدیلی کردی ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ مکمل پیپر ورک فائنل کرلیا ہے۔اطلاق کیلئےایک ورکنگ گروپ کا سہارا لیا گیا ہے۔اعلان نومبر 2025 اسی سال ہوگا۔پاکستان کو دوسرے درجہ میں دھکیل دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ باقی جو باتیں ہیں ،وہ ایسی ہیں کہ جو پہلے بھی شائع کی جاچکی ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پہلی بار دو ڈویژن ٹیسٹ کرکٹ کے نظام کی طرف جانے کے لیے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے جو عالمی…

Read More

ڈھاکا ۔کرک اگین رپورٹ ۔ سٹارز کے بغیر پاکستان کو ملک سے باہر بنگلہ دیش میں بھی شکست ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ تو پاکستان بنگلہ دیش میں پہلا ٹی 20 میچ ہار گیا ہے ۔تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں اسے میزبان ٹیم نے 7 وکٹوں کی عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔ مہمان ٹیم ٹاس ہاری اسے پہلے بیٹنگ کی دعوت ملی ۔سلمان مرزا کو ٹی 20 انٹرنیشنل کیپ بڑے فخر سے پہنائی گئی ۔فخر زمان نے چوکا تو لگایا لیکن کیچ دے بیٹھے۔ کیچ ڈراپ ہوا اس کا انہوں نے فائدہ اٹھایا لیکن دوسرے…

Read More

سنگا پور ۔کرک اگین رپورٹ سنگاپور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ کانفرنس میں اہم رکن ممالک کی حمایت کے بعد مردوں کی ٹوئنٹی 20 چیمپئنز لیگ اگلے سال ستمبر میں دوبارہ شروع کی جائے گی۔ خفیہ بات چیت کے علم والے دو ذرائع کے مطابق، ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل اور دو ڈویژنوں میں ممکنہ تقسیم کا فیصلہ بھی سال کے آخر تک ہو سکتا ہے، جب کہ آئی سی سی نے 2027 کے بعد سے گیم کے کیلنڈر کو نئی شکل دینے کے لیے ایک ورکنگ گروپ کو باضابطہ طور پر تشکیل دیا ۔ اب اس بات کا واضح…

Read More

برمنگھم ۔دبئی۔سنگا پور۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان بھارت میچ منسوخ ،ایشیا کپ کے بھی التوا کا خطرہ ،رات بھر کی سازش ناکام ورلڈ چیمپینز لیجنڈز لیگ ٹی 20 کا پاکستان اور بھارت کا سب سے بڑا میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ میچ آج برمنگم میں کھیلا جانا تھا۔ چیمپیئنز لیگ دو روز قبل انگلینڈ میں شروع ہوئی تھی۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں نے یہ کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں شامل شاہد آفریدی یہ میچ نہ کھیلے اور ہمارے ساتھ میچ کے لیے گراؤنڈ میں بھی نہ آئے تو ہم کھیلیں گے، ورنہ نہیں…

Read More

برمنگھم۔کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ چیمپئن شپ لیجنڈز،شاہد آفریدی پر اعتراض،بھارتی کھلاڑیوں کی پاکستان میچ کے بائیکاٹ کی دھمکی،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی کے کھیلنے کی صورت میں پاکستان لیجنڈز سے کھیلنے سے انکار کردیا ہے اور اسے اب انگلینڈ کے میڈیا نے رپورٹ کیا ہے۔ ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت اور پاکستان کے میچ کا انعقاد مشکوک ہے۔یہ میچ آج اتوار 20 جولائی کو ہے۔کئی بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شرکت سے دستبرداری کی دھمکی دی ہے۔ آفریدی کو بھارتی اسکواڈ کے کئی ارکان کی جانب سے ان…

Read More

سنگا پور ۔کرک اگین لاس اینجلس اولمپکس کا راستہ ٹیموں کے لیے مشکل ہوگا، ایونٹ کے لیے صرف چھ سیٹیں دستیاب ہیں۔ ہفتہ کو سنگاپور میں آئی سی سی کے اے جی ایم میں 2028 اولمپکس کرکٹ کوالیفکیشن کے عمل کے سلسلے میں کچھ پیش رفت ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ اگرچہ حتمی فیصلہ اتوار کو سامنے آئے گا، لیکن ایک رپورٹ کے مطابق اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ کون سی ٹیمیں اولمپکس کے لیے کٹ کریں گی جو کہ پومونا میں 12 سے 29 جولائی تک منعقد ہونا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ ایشیا، اوشیانا، یورپ اور افریقہ…

Read More

سنگا پور ۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ،اولمپکس کوالیفائر،امریکی فیصلہ،ورکنگ گروپ ،کئی فیصلے آئی سی سی گورننگ باڈی کی سالانہ کانفرنس کے ایک حصے کے طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے تمام طاقتور بورڈ کا ہفتہ کو سنگاپور میں اجلاس ہوا۔ اتوار کو حتمی فیصلوں سے پہلے کئی معاملات سیٹ ہوئے۔ لاس اینجلس اولمپک کوالیفائنگ علاقائی درجہ بندی بڑے پیمانے پر ہے ۔ 12 سے 29 جولائی تک کھیلے جانے والے مردوں کے مقابلے میں کون سی ٹیمیں حصہ لے گی۔ اس تجویز کے تحت، ایشیا، اوشیانا، یورپ اور افریقہ میں اعلیٰ درجہ کی ٹیم میزبان امریکہ کے ساتھ…

Read More

اس وقت آئی سی سی کا اجلاس آخری مراحل میں ہے اور کل 20 جولائی کو ختم ہو جائے گا ۔دوسری جانب بھارتی میڈیا نے بڑی جاندار خبریں چلائی ہیں اور ایشیا کپ کے حوالے سے جو ہیڈ لائنز قائم کی ہیں وہ یہ ہیں کہ ایشیا کپ خطرے میں ۔ایشیا کپ ملتوی ہو سکتا ہے۔ ایشیا کپ میں تاخیر کا امکان اور وجہ ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ اور اس کا مقام ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیونکہ اس وقت محسن نقوی اے سی سی کے چیئرمین ہیں ان کی جانب سے اے سی سی میٹنگ کا…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔اب یہی باقی ہے،پاکستان نے نے انگلینڈ کو ہرادیا کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اب اس پر اکتفا کریں۔پاکستان چیمپئنز کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں فاتحانہ آغاز, پاکستان چیمپئنز نے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ چیمپئنز کو شکست دے دی, پاکستان چیمپئنز نے میچ 5 رنز سے اپنے نام کیا, پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے۔ امید ہے کہ پی سی بی چیئرمین ادھر بھی فوری مبارکباد دیں گے۔

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔پہلا ٹی 20،پاکستان اور بنگلہ دیش کی ممکنہ الیونز،میزبانوں کا بڑا دعویٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے حال ہی میں  ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کو شکست دی اور لٹن داس کی قیادت والی ٹیم اپنے روایتی حریف پاکستان سے مقابلہ کرتے ہوئے اعتماد سے بھرپور ہوگی۔ ٹائیگرز کے پاس ایک نوجوان اسکواڈ ہے اور وہ 3 میچوں کی سیریز میں رفتار کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔سری لنکا میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ کافی مستحکم نظر آئی اور ایک اہم پہلو ان کا شاندار ٹاپ 3 تھا – پرویز حسین…

Read More