دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار ،ایونٹ منتقلی سمیت 3 آپشنز پر کام تیز چیمپئنز ٹرافی 2025 کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت کی حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے سفر کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔یوں آئی سی سی نے ایونٹ کی پاکستان سے مکمل طور پر منتقلی سمیت 3 آپشنز پر کام شروع کردیا۔حتمی اعلان اگلے ماہ کی 15 تاریخ تک ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کو مکمل طور پر پاکستان سے باہر منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔بھارتی صحافی…
Author: admin
ملتان ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ ۔ ڈریسنگ روم میں گلیسپی باؤلرز پر برہم،پریس کانفرنس میں اظہارِ مایوسی جیسن گلیسپی پاکستان کے بائولرز پر پڑے۔ڈریسنگ روم میں تنقید کی اور کہا ہے کہ لائن و لینتھ سے ہٹ کر کس طرح بال کی جاسکتی ہیں ۔انہوں نے اسپنرز کی مکمل ناکامی پر بھی بات کی ہے۔پاکستانی گیند باز سب خاموشی سے سنتے رہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ جب پچ سے مدد نہ ملے تو لائن و لینتھ ہی بنیادی ہتھیار رہ جاتا ہے۔یہ باتیں انہوں نے پاکستان انگلینڈ کے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی ۔ملتان ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا،جوئے روٹ کے ریکارڈز کے ساتھ انگلینڈ برتری کی جانب ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دوریویوز ضائع۔وکٹ کو بال لگنے کے بعد بھی بیلز کا گرنے سے انکار،ایل بی کے بعض فیصلے بیٹرز کے حق میں،مردہ پچ،یہ تمام باتیں جوئے روٹ کی ریکارڈ ساز اننگ کے سامنے بے معنی ہونگی۔3 بڑے سنگ میل حاصل کرنے کے بعد انگلینڈ کو ملتان ٹیسٹ مین کمانڈنگ پوزیشن پر لے آئے ہیں۔پاکستان کے 556 رنزکے جواب میں انگلینڈ نے تیسرے روز کے اختتام پر 3 وکٹ پر 492رنزبنائے…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔قسمت نے بروک کی سنچری مکمل کروادی۔پچ کا قصور یا بائولرز بے بس یا سامنے کے کمال بیٹرز۔ ہیری بروک نے بھی سنچری مکمل کرلی ہے۔ایک موقع پر ہیری بروک کا اسکور 78 تھا،عامر جمال کی بال کھیلنے کے چکر میں ان کے بیٹ اور باڈی سے بال گری اور پائوں سے ہوتی تیزی سے وکٹوں کی جانب گئی۔بروک نے روکنے کی ناکام کوشش کی،بال زمین سے رینگتی تیزی سے وکٹوں سے ٹکرائی لیکن بیلز نہیں گریں۔یوں ہیری بروک ناقابل شکست قرار پائے۔ جوئے روٹ کی پاکستان میں پہلی سنچری یونس خان کو…
ملتان،لندن:کرک اگین رپورٹ۔اپنا ریکارڈ توڑے جانے پر انگلینڈ کے سابق کپتان سر ایلسٹر کک نے جوئے روٹ سے کہا ہے کہ یہ بڑی بات نہیں۔سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ ذہن میں رکھیں اور اسے توڑیں۔سابق انگلش کرکٹرز ناصر حسین،مائیکل ایتھرٹن اور مائیکل وان نے بھی جوئے روٹ کومبارکباد دی،موجودہ زخمی کپتان بین سٹوکس نے بھی اہم جملے بولے ہیں۔ ایلسٹرکک نے روٹ کو سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے کا مشورہ دیا ہے جب وہ انگلینڈ کے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ملتان میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن لنچ پر…
اپ ڈیٹ۔ملتان کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز چائے کے وقفہ تک انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 351 رنزبنالئے تھے۔جوئے روٹ 119 اور ہیری بروک 64 پر تھے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔جوئے روٹ ریکارڈز پر ریکارڈز کی جانب۔ملتان ان کیلئے خوش قسمت۔پاکستان کے یونس خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،ایسا پہلی بار ہوا کہ پاکستان میں بنائی گئی پہلی سنچری یونس خان کو پیچھے چھوڑ گئی۔ انگلینڈ کے جوئے روٹ نے جہاں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنے ہم وطن ایلسٹر کک کے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ پیچھے کرکے اپنے نام کیا،وہاں انہوں نے …
ملتان کرکٹ اسٹیدیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اوپر کوبرا ہیلی کاپٹرز کی پرواز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کوبرا ہیلی کاپٹر کی پرواز۔ہیلی کاپٹرز اسٹیڈیم کے ارد گرد انتہائی نچلی سطح پر پرواز کرتے رہے۔ کھانے کے وقفہ کے بعد ایک بجکر 40 منٹ پر پہلی بار یہ گزرے اور پھر ایک چکر لگاکر ایک بار پھر میڈیا بکس کے مخالف سائیڈز سے پرواز کرتے گئے۔ نسیم شاہ اور محمد رضوان نے بیگی کمیرا روک لیا خیال ہے کہ یہ پرواز سکیورٹی پلان کا حصہ…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سےکرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوپہر میں موسم بہتر ہوگیا۔بادلوں کی وجہ سے گرمی کی شدت کم ہوئی ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم کی دوسرے سیشن میں بیٹنگ جاری تھی۔پاکستان کو فوری کامیابی عامر جمال نے دلوائی،جب بین ڈیکٹ 84 رنزبناکر ایل بی ہوگئے۔ میدان میں داخل ہوتے وقت نسیم شاہ اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے بیگی کمیرا کو روک لیا۔بیگی کیمرا ایک چھوٹی سی گاڑی کی شکل میں ہوتا ہے۔ایک سائیڈ پر رضوان اور دوسری جانب نسیم شاہ نے پائوں رکھ کر اس سے بات کرنی شروع کردی۔شاید یہی کہہ…
ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کے پہلے سیشن کا کھیل انگلینڈ کے نام رہا۔ کھانے کے وقفے تک انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنالیے، فالو آن سے بچنے کےلئے 357 رنز بنانے ہونگے۔اس سے بچنے کیلئے مزید 125 رنزدرکار ہیں۔، کپتان اولی پاپ گزشتہ روز بنا کوئی رن بنائےجبکہ آج زیک کرالی78 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جب انگلینڈ ٹیم نے 96 رنز 1 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی اننگ کا آغاز کیا تو اوپننگ بیٹسمن بڑا سکور کرنے میں ناکام رہے، زیک…
کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم انگلینڈ کرکٹ کی تاریخ،ان کے تجربہ کار بیٹر جوئے روٹ کیلئے ایک تاریخ بن گیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں جوئے روٹ انگلینڈ کیلئے سب سے زیادہ ٹیسٹ سکور کرنے والے بیٹر بن گئے ہیں۔آل ٹائم موسٹ رنز لسٹ میں بھی 5 ویں نمبر آچکے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹٰیڈیم میں اس وقت ریکارڈز بننے کا سلسلہ جار ی ہے، جوئے روٹ نے اپنے ہم وطن بیٹر ایلسٹر کک کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 12472رنز کا ریکارڈ توڑ ڈالا جو انہوں نے 161 میچز کی 291 اننگز کھیل کر بنایا تھا۔…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے روز کے کھیل کے آغاز کے لمحات میں 3 اہم ترین اپ ڈیٹ ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کے تمام 5 دن ایسی پچز کے متحمل نہیں ہوسکتے جو کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے پہلے ٹیسٹ میں سامنے آئی ہے۔انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیتر ناصر حسین ملتان پچ سے خوش نہیں ہیں لیکن ان کے ساتھ دیگر کمنٹیٹرزکا ماننا ہے کہ آج کھیل کے تیسرے روز سے پچ میں تبدیلی ہوگی۔ انگلینڈ کا ایک بیٹر زخمی،ایک بائولر کی کل واپسی،اگلا پلان اور ممکنہ آپشنز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم…
رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان 556 رنزکرکے بھی ہارسکتا ہے اور اس کی وجہ بتائی ہے اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ میں فینز کو ڈرا نہیں رہا ہوں۔ پاکستان نے ابھی تیسرے روز کئی ڈرامے کرنے ہیں۔پچ نے سپنرز کی مدد کرنی ہے۔سوال یہ ہے کہ شان مسعود کیسے بائولنگ کرواتے،کیسے فیصلے کرتے،فیلڈ کیسی کرتے۔یہ اہم ہوگا۔سعود شکیل نے سست بیٹنگ کی،ایسا لگا کہ جیسے سنچری کیلئے کھیل رہے ہوں،آغا سلمان نے نمبر 8 پر بیٹنگ کرکے سنچری کی۔اس کی تعریف بنتی ہے۔انگلینڈ پر دبائو ڈبل کردیا۔ انگلینڈ کا دورہ پاکستان ،گرم زمین پرجلتے تلوے،…