Author: CricAgain Desk

ابوظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سپر 4،پاکستان سری لنکا کےخلاف آخرکار کامیاب،فائنل کی امیدیں تازہ،نقل کا مقابلہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کے فائنل کھیلنے کی امیدیں تازہ ہوگئی ہیں۔راہ میں بنگلہ دیش کا میچ حائل ہے۔سری لنکا سپر4 میں مسلسل دوسری شکست کے بعد راہ سے قریب باہر ہے۔ایک مبہم امید اس کی باقی ہے۔وہ یوں کہ بھارت دونوں میچز ہارے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ یعنی سپر فور کے ایک قسم کے ایلیمنٹری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5  وکٹوں سے ہرا دیا۔…

Read More

ابوظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سپر 4،پاکستان سری لنکا کےخلاف آخرکار کامیاب،فائنل کی امیدیں تازہ،نقل کا مقابلہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کے فائنل کھیلنے کی امیدیں تازہ ہوگئی ہیں۔راہ میں بنگلہ دیش کا میچ حائل ہے۔سری لنکا سپر4 میں مسلسل دوسری شکست کے بعد راہ سے قریب باہر ہے۔ایک مبہم امید اس کی باقی ہے۔وہ یوں کہ بھارت دونوں میچز ہارے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ یعنی سپر فور کے ایک قسم کے ایلیمنٹری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5  وکٹوں سے ہرا دیا۔…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان،12 میں سے 9 ٹیسٹ میں شکست،9واں ہی نمبر،پھر بھی اگلے 2 سال کیلئے شان مسعود کپتان،شان کو سینٹرل کانٹریکٹ میں بھی ڈی سے بی کیٹیگری ملنے کا امکان۔کس بات کا انعام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہی ایسے فیصلے کرسکتا ہے،ورنہ جب بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹایا گیا تو ان کا ریکارڈ اس سے بہتر تھا۔ایسا کیوں ہے۔اس کا جواب یہاں موجود ہے۔پہلے نیوز۔ شان  مسعود 2025-27 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں پاکستان کی قیادت کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مسعود کی پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی…

Read More

ابوظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف بھیانک،مایوس کن ریکارڈ،منگل کو ٹاکرا،اہم تفصیلات ۔ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں شدت آتی جا رہی ہے ۔منگل کو شیخ زید سٹیڈیم  ابوظہبی میں پاکستان کا سری لنکا سے مقابلہ جیتنا ضروری ہے۔ دونوں ٹیمیں اپنے پچھلے میچوں میں شکستوں کے بعد دباؤ کے ساتھ  مقابلے میں داخل ہورہی ہیں۔ پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف ناکام رہا، جبکہ سری لنکا بنگلہ دیش کے خلاف ٹھوکر کھا گیا۔ گروپ اے میں دوسرے نمبر پر آنے والے پاکستان کو ایشیا کپ کے سیمی فائنل کی اپنی امیدوں…

Read More

ابوظہبی ۔کرک اگین رپورٹ۔بیٹ کو گن کیوں بنایا،صاحبزادہ فرحان نے اصل وجہ بتادی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان جو کہ بھارت کے خلاف کل کے میچ میں ہاف سنچری بنانے کے بعد گن جشن مناتے ہیڈ لائن بنے تھے،اس پر انکا جواب آگیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی سے ابوظہبی پہنچ گئی ہے اور ایشیا کپ سپر فور میں اپنا دوسرا میچ کل 23 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ جشن صرف ایک لمحے کی حوصلہ افزائی تھی۔ میں شاذ و نادر ہی جشن مناتا ہوں ،۔جب میں پچاس…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ،بھارتی کپتان کا پاکستان پر بم،رمیز،گاواسکر،شعیب کا اتفاق،12 بڑی خبریں ایک ساتھ،ایشیا کپ،پاکستان بھارت میچ،12 اہم خبریں،بڑا رد عمل،0-6 پر 0-7 کیسے ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ نے کچھ دکھایا لیکن رزلٹ کا علم تھا،کیونکہ ہر شعبہ میں دونوں ٹیموں میں بڑا فرق پیدا ہوگیا ہے۔میں سمجھتا تھا کہ 172 کا ہدف اچھا تھا،بے خوفی بھی دکھائی دی۔سپنرز کو آرام سے کھیلے۔پاکستان اگر 190 بھی کرلیتا تو بھی ہارجاتا کیونکہ ان کے پاس بے پناہ پاور ہٹنگ ہے۔ہیڈ شیک ایشو پر بھارت پہلے ہاف میں دبائو میں تھا لیکن…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سپر فور،پاکستان کو بھارت سے پھر شکست،نااہلی ایسی کہ جہالت شرماجائے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم مسلسل دوسری بار بھارت سے ایشیا کپ ٹی 20 کے ایونٹ 2025 میں ہارگئی۔سپر فور میچ میں بھارت نے آسانی کے ساتھ 6 وکٹوں کی شکست دی۔یہ رواں ایونٹ میں روایتی حریف کے خلاف دوسری شکست ہے اور یہ کارکردگی ابھی سے بتارہی ہے کہ ایشیا کپ 2025 کا فائنل مشکل  ہے۔میچ کے دوران گرما گرمی،تکرار جیسے کئی لمحات ملے جو دونوں ٹیموں کا اصل تعارف بھی ہے۔ بھارت نے پاکستان کے دیئے گئے 172 رنزکا تعاقب…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔گن فائرنگ سے بھارت میں بھونچال،بھارتی اوپنرز کی حارث اورسے تکرار،غلط آئوٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ ٹی 20 سپر فور میں بھارت کے خلاف صاحبزادہ فرحان کی ہاف سنچری کے بعد گن فائرنگ سے بھارت میں بھونچال آگیا،میڈیا نے آسمان سر پر اٹھالیا ہے۔ایسے میں فخرزمان کامتنازعہ کیچ  دب گیا۔بھارتی اننگ کے دوران اوپنرز شبمان گل اور ابھیشک شرما شاہین آفریدی کے ساتھ تکرار کرتے پائے گئے۔ بھارت نے اچھا سٹینڈ لیا ۔پہلے شاہین اور بعد میں حارث رئوف کے ساتھ تکرار کرتے،گالیاں دیتے پائے گئے۔  اس کے ساتھ ایشیا کپ کے اس میچ میں  بمراہ…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 172 رنزکا ہدف دیا ہے۔ایک موقع پر 11 ویں اور 12 ویں اوور کے درمیان 100 رنز مکمل تھے لیکن اس کے بعد پے درپے گرنے والی وکٹوں کی وجہ سے پاکستانی ٹیم بڑا ہدف سیٹ کر نہیں سکی۔اننگ میں کئی دلچسپ لمحات ملے۔بمراہ اور بھارتی کھلاڑیوں کی پاکستانی بیٹرز کے ساتھ تکرار بھی تھی۔صاحبزادہ فرحان کا ہاف سنچری پر بیٹ کو گن بناکر فائر مارنے کے ایکشن بھی تھے۔ بھارت نے دبئی میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلا کھلایا۔پاکستان نے 2 تبدیلیاں کیں۔اوپنر فخرزمان کو…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سپر4،پاکستان بھارت بڑے میچ کا ٹاس،بڑا سرپرائز۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان بمقابلہ بھارت ہائیئ وولٹیج میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان اور بھارت دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔ دبئی میں میچ سے قبل دونوں ٹیمیں میدان میں پہنچیں اور اپنے انداز میں گروم کیا،نظاہر کوئی ایسی بات نہ تھی جس سے لگتا ہو کہ کوئی ٹینسشن چل رہی ہے۔پھر بھی سب کی نگاہیں ٹاس پر تھیں،کیونکہ ہیڈ شیک تنازعہ سب کے سامنے تھا۔ پاکستان اور بھارت کے اس میچ کا ٹاس  بھارت نے جیت کر پہلے بائولنگ  کا فیصلہ…

Read More

دبئیئ۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سپر4 شروع ہوتے ہی پہلا بڑا اپ سیٹ۔بنگلہ دیش نے دفاعی ٹین 20 ایشیا کپ چیمپئن کو 4وکٹ سے ہراکر نئی روح پھونک دی۔پاکستان کو روڈ میپ دے دیا۔سری لنکن کو رلادیا اور کرکٹ فینز کو پرجوش کردیا ہے۔  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھلایا اور باندھ دیا،دفاعی ایشیا کپ ٹی 20 چیپمئن سری لنکا کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 168 رنزبناسکی۔دشان شناکا 64 اور  کوشال مینڈس نے 34 رنز بنائے۔مستفیض الرحمان نے 20 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں بنگلہ…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ بھارت،محسن نقوی کھلاڑیوں کے پاس،نئی پالیسی دے دی،2 تبدیلیاں،حریف کپتان کا جواب،میچ ریفری وہی۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پا کستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی اکیڈمی پہنچ گئے،جہاں انہوں نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر 4 میچ سے ایک رات قبل اہم ملاقات کی ہے ۔ اس ملاقات میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے سرکاری پالیسی بھی دے دی ہے،جس کے مطابق بھارت نے کل کے میچ میں اگر کوئی چالاکی دکھانے کی کوشش کی تو پاکستان اس سے بڑھ کر جواب دے گا۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان بمقابلہ…

Read More