Author: CricAgain Desk

ابو ظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ،عمان بھارت کی نیندیں اڑا،پاکستان کو سکھا،دل جیت کر ہارگیا،اہم انڈین پلیئر زخمی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ دبئی سے نکل کر بھارتی کرکٹ ٹیم انتہائی بے بی ٹیم عمان سے ہارتے ہارتے بال بال بچی۔عمان نے کرکٹ ورلڈ کی سپر پاور بھارت کو ناکوں چنے چبنانے پر مجبور کرکے پاکستان کو کرکٹ سکھادی۔ ایشیا کپ 2025 میں بھارت پہلی بار ابو ظہبی میں کھیلا۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور بے بی ٹیم کو 8 وکٹیں دے دیں اور 188 رنزبنائے۔سنجو سامسن نے 56 اور ابھیشک شرما نے 38 رنز بنائے۔عامر کلیم،شاہ فیصل اورجتن…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سپر 4 ،بھارت اور سری لنکا کیلئے آرام دہ شیڈول،پاکستان،بنگلہ دیش کیلئے بھاگ دوڑ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کا آغاز ہفتے کو سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان ہو گا۔ ابوظہبی میں گروپ مرحلے کے آخری  میچ میں افغانستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے، سری لنکا نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وہ گروپ بی سے بنگلہ دیش کے ساتھ ناقابل شکست رہتے ہوئے اگلے راؤنڈ میں پہنچ جائے۔ بدھ کو متحدہ عرب امارات کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعدبھارت اور پاکستان نے گروپ اے…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پی سی بی پر سنگین الزام،یو اے سی میچ پر آئی سی سی کے نئے الزامات،سخت خط جاری،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان بھارت مصافحہ ڈرامہ ایک اور موڑ لے رہا ہے۔ 14 ستمبر کو سوریہ کمار یادو کا مصافحہ سے بچنے کا اقدام۔ بعد ازاں پی سی بی کے فیصلے انہیں بڑی مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان اور یو اے ای کے میچ کے دوران دبئی میں پلیئرز اینڈ میچ آفیشلز ایریا (پی ایم او اے) میں ہونے والی خلاف ورزیوں کے بارے میں بورڈ…

Read More

ابو ظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،افغانستان کی چھٹی،ایک میچ سے 2 ٹیمیں سپر 4 میں داخل،لائن اپ مکمل،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے گروپ سٹیج سے سپر 4 کی اگلی 2 ٹیموں کا فیصلہ ایک ہی میچ کے ساتھ ہوگیا۔افغانستان کی چھٹی ہوگئی۔ٹیم نے اپنے اہم ترین اور آخری میچ میں سابق چیمپئن سری لنکا کو ٹف تائم دیا لیکن پھر اسے شکست ہوئی۔سری لنکا اس جیت کے ساتھ بنگلہ دیش کو اپنے ساتھ سپر 4 لے گیا۔افغانستان باہر ہوگیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں  افغانستان نے ٹاس جیت…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ میں پچ کیوریٹر کو دھمکی،ایشیا کپ میں مصافحہ تنازعہ،اب پاکستان کے خلاف سپر 4 میں بھی نیا پلان تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انتہائی متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے بارے میں نئے انکشافات ہوئے ہیں لیکن اس سے کہیں زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ،آئی سی سی پر بھارت کے غلبہ اور من مانی کی مزید تصدیق ہوئی ہے اور یہ سلسلہ رکا نہیں ہے۔اتوار 21 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ سپر 4 میں پھر کسی ایسے منصوبے کو علی جامہ پہنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بھارت کرکٹ ٹیم کے اس سیٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ کے بعد بابر اور رضوان کی واپسی سیٹ،اشارہ دے دیا گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بیک فٹ پر چلاگیا ہے۔بیرونی معامالات اپنی جگہ لیکن اندرونی معاملات بھی درست نہیں ہیں۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے قریب اشارہ دیا ہے کہ ٹیم سلیکشن پر ریویو ہوگا۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پاکستان کی بیٹنگ لائنن کے پیچھے پڑے ہیں۔اس کا مطلب کیا ہے۔یو اے ای سے پھنسے انداز میں جیت نے ایک بار پھر سوالات کھڑے کردیئے۔ کام خراب چل رہا ہے۔

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ2025،درجنوں گھنٹوں کے ڈرامہ کے بعد پاکستان سپر 4 میں پہنچ گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ 2 دن سے زائد کی بائیکاٹ کی دھمکیوں،آخری دن کے ڈراموں کے بعد پاکستان ایک گھنٹہ تاخیر سے سٹیڈیم جاکر بھی میچ جیت گیا،متحدہ عرب امارات نے کا فی ٹف ٹائم دیا لیکن آخر کار پاکستان 41 رنز سے جیت کر بھارت کے ساتھ سپر 4 میں چلا گیا ہے،جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف سے 21 ستمبر بروز اتوار کو ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہونے والے میچ کا ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ اور پاکستان،پی سی بی نے آدھی رات کو پھر انکار کردیا،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ترجمان پی سی بی عامر میر نے کہا ہے کہ اس حوالے سے مشاورت جاری ہے اور کل تک حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔ فیصلہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کے کیا جائے گا۔

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے دن بھر کے ڈرامے کے بعد ایشیا کپ 2025 کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوں سارا دن ملک بھر میں ایسی باتیں چلائی گئیں کہ کیا ہونے والا ہے۔کپتان کی پریس کانفرنس منسوخ کی گئی لیکن کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔پاکستان میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے نہ نکلواسکا لیکن اپنے میچز سے سائیڈ لائن کیا ہے۔ ایشیا کپ ڈراپ سین،پاکستان آج پریکٹس ،کل میچ کھیلےگا،مسئلہ حل مگر کیسے کرک اگین اب سے 14 گھنٹے قبل یہ نیوز بریک کرچکا اور یہی حال دیا تھا کہ میچ ریفری میچ میں تبدیل ہوگا۔پاکستان آج تریننگ بھی…

Read More

ابو  ظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،افغانستان جیتا ہوا میچ ہارگیا،سپر 4 میں رسائی مشکل تر،بنگلہ دیش کے میچ ختم،پوزیشن۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ افغانستان کی ایشیا کپ سپر 4 میں کوالیفائی کرنے کی امیدوں کو دھچکا۔ایک آسان ہدف اور ایک  دبائو والی ٹیم بنگلہ دیش سے وہ سخت مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہارگیا۔یوں بنگلہ دیش کے 4 پوائنٹس ہوگئے اس کے 3 میچز مکمل ہوئے،افغانستان کے 2 میچز میں 2 ہی پوائٹنس بچے اور اس کا میچ اب سری لنکا جیسی ٹیم سے ہے۔افغانستان جیتا تو سری لنکا اور افغانستان دونوں ہی سپر فور میں ہونگے۔،سری لنکا اپنے…

Read More

لاہور 16 ستمبر۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا سے شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔اس میچ کی خاص بات جنوبی افریقہ کی ماریزان کیپ ا ور تیزمین برٹس جبکہ پاکستان کی سدرہ امین کی سنچریاں تھیں۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں منگل کو کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں پر255 رنز…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔سوریا کمار یادیو کو سور کہنے پر بھارت میں ہنگامہ،پاکستانی لیجنڈ کی وضاحت،آئینہ دکھادیا۔پاکستان بھارت میچ،بھارتی کھلاڑیوں کے مصافحہ نہ کرنے کا اثر جہاں ہر ایک پر ہے،وہاں سابق کرکٹرز پر بھی ہوا ہے۔ جہاں شاہد آفریدی سیاسی بیانات دیتے رہے ہیں وہیں اب محمد یوسف بھی ایک قدم آگے آگئے ہیں۔ ایک حالیہ شو میں سابق کرکٹر نے سوریا کو سور کہا۔ یوسف نے کہا، کہ  بھارت فلمی دنیا میں پھنسا ہوا ہے۔  ایک فلم ہر وقت چل رہی ہے۔ ان کے کپتان سورکمار یادو۔ تلخ یوسف نے میچ آفیشلز پر بھی انگلی اٹھائی اور اس بات…

Read More