عمران عثمانی کی خصوصی تحریر۔میاں داد،وسیم،وقار،انضمام،رمیز،عامر اور شعیب اڈیالہ جیل پہنچ گئے،کیا واقعی ؟چشم کشا تحریز،،آپ کو برا لگے ،اچھا لگے۔ مجھے کوئی پرواہ نہیں۔میرا کیریئر اور میری زندگی کا گزرا ہر پل اس کا گواہ ہے۔مجھے ذاتی مفادات،تعلقات اور اپنے کل سے زیادہ اپنا آج عزیز ہے۔وہ جو مجھے اپنا دوست کہتے اور سمجھتے ہیں ،ان میں سے کوئی ایک بھی میری سوچ کے ساتھ نہیں،ممکن ہے کہ ہوں ،مگر وہ یہ واضح کرنے میں اب تک ناکام ہیں۔بے فکر رہیں ۔میں موت کی دستک تک ان کا انتظار کروں گا۔اگر دلائل ہوتے تو خود سمجھ جاتا،اگر مجھے ہی…
Author: admin
بنگلہ دیش نے دورہ پاکستان ملتوی کیا ہے۔پاک بھارت حالات کی بہتری کے ساتھ مشروط کردیا۔یہ دورہ رواں ماہ کے آخر میں تھا،جس میں 5 ٹی 20 میچز کھیلے جانے تھے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑی اور 2 صحافی پی ایس ایل کیلئے پاکستان تھے،وہ یہاں سے واپس اپنے ملک پہنچ چکے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اگر چہ سکواڈ کا اعلان کررکھا ہے لیکن تازہ ترین پیش رفت میں بتایا گیا ہے کہ بنگلہ دیش ان حالات میں پاکستان کو دورہ نہیں کرے گا۔ پاکستان اور بھارت کے کشیدہ حالات کے سبب دونوں ممالک کی لیگز…
کرک اگین ڈاٹ کام کرک اگین 24 گھنٹے پرانی نیوز کنفرم ،پی ایس ایل مکمل ملتوی ،دبئی میں بھی نہیں اسلام آباد – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کے بقیہ آٹھ میچز ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایل او سی پر حالات کی خرابی، 78 ڈرونز کی دراندازی اور بھارت کی جانب سے زمین سے زمین پر میزائل داغنے میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کرک اگین نے نیوز دی تھی کہ پی ایس ایل کراچی سے بھی آگے شفٹ،کب اور کہاں،آئی پی ایل بھی شفٹ…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ .بھارتی لابی متحرک،عرب امارات کا پی ایس ایل میچز کروانے سے انکار،بڑا دعویٰ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔بھارتی لابی متحرک۔جے شاہ کا اثر۔پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے نئے مسائل۔پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات میں کرانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا ۔ امارات کرکٹ بورڈ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کی وجہ سے اس کی درخواست کو منظور کرنے کا امکان نہیں ہے۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) میں ہونے والی پیشرفت کے قریبی ذرائع نے اشارہ کیا ہے کہ بورڈ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اس سیزن کے مقابلے ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں 12 کھیل باقی ہیں۔ بی سی سی آئی ہندوستان میں میچوں کی میزبانی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا، جب تک کہ کوئی سیکورٹی خدشات نہ ہوں۔گر ہندوستانی منتظمین اس سال کے مقابلے کے آخری مراحل بیرون ملک لے جانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو انگلینڈ ایک ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آیا ہےآئی پی ایل آنے والے ہفتوں میں انگلینڈ میں ہو، جس کا اختتام 20 جون کو انگلینڈ کے خلاف ہندوستان…
بھارتی بورڈ کا پینک بٹن آن،آئی پی ایل کیلئے نیا اعلان،وجہ سامنے آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کا پینک بٹن۔آئی پی ایل 2025 کیلئے نیا اعلان کردیا۔ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کی خبر جاری کی ہے۔سمجھاجاسکتا ہے کہ بھارت اپنے ملک میں شاید نہ کرواسکے۔اس کیلئے دبئی ہی ہوسکتا ہے اور ایک ہفتہ اس لئے کیا گیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے باقی میچز دبئی میں ہونے ہیں جو 10 روزہ ونڈو میں مکمل ہونگے۔یوں بھارتی بورڈ ایک ہفتہ بعد اگر شیڈول جاری کرے گا تو اس کے ایک ہفتہ بعد سے ہی ایونٹ شروع…
لدن،کرک اگین رپورٹ۔کوچز اور کپتان کی بار بار تبدیلی،ان کی ذہنیت نہیں جانتا،محمد عباس پھٹ پڑے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی پیسر محمد عباس اس سال ایک بار پھر اپنے سابقہ کلن ناٹنگھم شائر کیلئے 6 میچز کھیلنے انگلینڈ پہنچے ہیں۔کہتے ہیں کہ پاکستان میں رہنا فٹنس کو دائو پر لگاناہے۔پاکستان کی جانب سے مسلسل کھیلنا حق تھا لیکن میں ان لوگوں کی ذہنیت نہیں جانتا۔ہر قت کپتان اور کوچزکی تبدیلی بنیادی وجہ ہے۔ پاکستان کیلئے طویل عرصہ بعد جنوبی افریقا میں چند ماہ قبل ٹیسٹ میچ میں واپسی کرنے والے محمد عباس پاکستان کرکٹ کی چلتی…
کرک اگین خصوصی رپورٹ۔آئی پی ایل کے باقی میچزکی ونڈو سیٹ،ایشیا کپ منسوخ کردیا گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت نے آئی پی ایل 2025 ملتوی کردیا ہے لیکن اس کا اگلا وار تیار ہے۔نامکمل آئی پی ایل 2025 ستمبر 2025 میں مکمل کی جائے گی اور اسی ماہ ہونے والا ایشیا کپ منسوخ کردیا جائے گا۔یوں پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدہ حالات نے ابھی سے قریب یہ کنفرم کردیا ہے کہ اب پاکستان اور بھارت کم سے کم ایشیا کپ میں نہیں کھیلنے والے ہیں۔ آئی پی ایل کو ستمبر میں منتقل کرنے سے جنوبی افریقہ…
ممبئی۔کرک اگین رپورٹ بھارتی میدان بھی غیر آباد،آئی پی ایل غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ،کھلاڑیوں نکلنے کی جلدی پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ فیصلہ آج 9 مئی کو کیا گیا ہے۔کرک اگین نے رات رپورٹ کیا تھا کہ آئی پی ایل 2025 جاری رہے گا یا ملتوی۔فیصلے کی تاریخ جاری کردی گئی۔ آئی پی ایل ملتوی یا،فیصلہ کی تاریخ جاری،پی ایس ایل بھی ختم،بریکنگ نیوز بی سی سی ائی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 دبئی منتقل،آدھی رات کو پی سی بی کی تصدیق،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ رات گئے بلکہ صبح کے قریب پاکستان کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ اعلان کردیا۔پی ایس ایل پاکستان سے ختم۔غیر ملکی کھلاڑی آج سے دبئی کیلئےروانہ۔باقی پی ایس ایل دبئی میں ہوگی۔ پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کے بقیہ فکسچر کو متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا ہے۔اس کے مطابق درج ذیل فکسچر کو دوبارہ ترتیب دیا جائے گا • کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی • پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز…
کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل ملتوی یا،فیصلہ کی تاریخ جاری،پی ایس ایل بھی ختم،بریکنگ نیوز۔ آئی پی ایل 2025 جاری رہے گا یا ملتوی۔فیصلے کی تاریخ جاری کردی گئی ہے۔ دھرمشالہ میں آج آئی پی ایل کا جو میچ شروع ہوا 10 اوورز کے بعد ختم کر دیا گیا۔ افرا تفری تھی۔ گراؤنڈ خالی کرایا گیا۔ ایسے لگا جیسے دھکے دیے گئے ہوں ۔ فلڈ لائٹ ٹاور بھی گرا لیکن وہ بڑی وجہ نہیں تھی۔ بڑی وجہ یہ تھی کہ وہاں سے 200 کلومیٹر دور مقبوضہ کشمیر میں کچھ مسائل ایسے چل رہے تھے کہ سب گھبرا گئے اور…
کرک اگین خصوصی رپورٹ۔پی ایس ایل کراچی سے بھی آگے شفٹ،کب اور کہاں،آئی پی ایل بھی شفٹ ہوا تو نیا پھڈا سامنے۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پی ایس ایل2025 کو کراچی کروانے کی کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔غیر ملکی پلیئرز اور کوچنگ سٹاف کے ساتھ تیکنیکی سٹاف راضی نہیں۔اب ہر ایک پاکستان سے باہر جانا چاہتا ہے۔ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے دبئی کا آپشن فائنل کیا ہے۔اعلان اگلے چند گھنٹوں میں متوقع ہے لیکن اس کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ پاکستان اور بھارت کی جاری ٹینشن کس کروٹ بیٹھتی ہے۔اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو پاکستان…