لاہور،کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کی ناراضگی واضح،عامر کو نظر انداز کردیا،وکٹ کسی کی بھی ہوسکتی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے محمد عامر کا نام لینا گوارا نہیں،نام لئے بغیر ایسا جواب دیا کہ جیسے ان کی بائولنگ کا کوئی کمال نہ ہو۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے 64 رنزکی شکست کے بعد وہ پریس کانفرنس کررہے تھے۔ایک سوال ان سے ہوا کہ محمد عامر نئی گیند سے کیسی بال کررہے تھے اور شروع میں زلمی کی بیٹنگ لائن ہل گئی۔بابر اعظم نے جواب دیا کہ جب آپ اچھا…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،بابر اعظم فلاپ،زلمی کی بیٹنگ ریت کی دیوار،گلیڈی ایٹرزکی باوقار جیت،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے بائولنگ اٹیک کی دھوم مچ گئی۔پشاور زلمی کے خلاف بااعتماد64 رنزکی جیت۔پوائنٹس ٹیبل پر جمپ لگانے کا عمل جاری۔بابر اعظم فلاپ،ساری بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔فہیم اشرف بھی ہیرو بن گئے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیئے گئے 179 رنزکے ہدف کا تعاقب ایک ڈرائونا خواب بن گیا۔17 رنکا اچھا آغاز لیکن 50 تک جاتے آدھی ٹیم باہر…
لاہور۔ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،ملتان سے ایک میچ لاہور منتقل،ایک میچ کا شیڈول تبدیل،سلطانز کو دھچکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج ایچ بی ایل کے دو میچوں کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان یکم مئی کو دوپہر کا میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول تھا اب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس کی پہلی گیند سہ پہر 3 بجے کی جائے گی۔ اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اب یکم مئی کو ڈبل ہیڈر کی میزبانی کرے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کی وکٹ پر عامر کا تضحیک آمیز جشن،ویوین رچرڈز ناخوش،ہاتھ سے کیسے روکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابرعظم کے ساتھ محمد عامر چھیڑ چھاڑ کرتے رہتے ہیں۔ میڈیا پہ بھی ان کے حوالے سے بولتے رہتے ہیں۔ ایک عرصے سے ان دونوں کے مقابلے کی بھی فضا بنی رہتی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اج پشاور زلمی کے خلاف کوئٹہ کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عامر نے بابر اعظم کے سر پہ نہ صرف بائونسر مارا بلکہ اس کے اگلے اوور میں ایل بی کردیا، جب بابر نے ریویو لیا لیکن وہ فیصلہ…
پی ایس ایل 10 کے شیڈول میں ردو بدل ۔ملتان میں سخت گرمی ہے اور ملتان کے 2 میچز سہہ پہر کے شیڈول تھے۔ان کو تاریخوں سمیت بدل دیا گیا ہے۔ اب یہ میچز دن کی بجائے رات میں ہونگے۔ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا یکم مئی کو دن میں ہونے والا میچ 6 مئی کو ملتان اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا. 10 مئی کو ملتان اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی اٹرز کے درمیان دن والا میچ نہیں ہوگا۔اب یہ میچ 11 مئی کو ملتان اسٹیڈیم میں رات کو کھیلا جائے گا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔شاہین آفریدی کا ملتان سلطانز کے خلاف فتح کے بعد مارچ اور اپنے کیمپ میں موجود ان کو مبارکباد دینے کا انداز وائر ل ہوگیا۔ ویڈیو میں صاف دیکھاجا سکتا ہے کہ شاہین آفریدی پیچھے سےجاکر دبوچتے ہیں لیکن پھر چہرہ جھکاتے ہیں اور آگے کی جانب چلتے ہیں۔ نظریں جھکی جھکی اور مسکراہٹیں پکھری بکھری فینز سوشل میڈیا پر ایک ہی سوال کررہے ہیں کہ ماجرا کیا ہے۔ اس میں سمجھنے کیلئے اگلے نتائج کا انتظار ضروری ہے،جب کراچی کنگز کو ہرانے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز کے خلاف 29 اپریل کو کھیلے گی تو کیسے…
عمران عثمانی ۔پی ایس ایل 10،ملتان سلطانزکے اب کیا چانسز اور کیسے،29 اپریل کو سرپرائز،شور بعد میںکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس میں 27 اپریل کی صبح ہو گئی ہے اور ملتان سلطانز کی ٹیم لاہور میں لاہور قلندرز سے پانچ وکٹوں سے ہاری ہے۔ چند ہی روز قبل اپنے اسٹیڈیم میں اس نے لاہور قلندرز کو چاروں شانے چت کیا تھا۔ قلندرز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں اس کا بدلہ لے لیا لیکن یہ بدلہ ملتان سلطانز کے لیے بڑا بھاری ثابت ہوا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو قابو کرلیا اور مسلسل شکستوں کے بعد ایونٹ تیسری جیت نام کی۔قذافی سٹیڈیم میں اس نے 185 رنزکا تعاقب نہایت آرام سے پورا کرکے 5 وکٹ کی جیت درج کی۔ملتان سلطانز ایونٹ کے چھٹے میچ میں 5 ویں شکست سے دوچار ہوگئی۔رضوان کی مایوسی دیکھنے لائق تھی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر گرین پچ پرپہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا جو شروع کے 10 حتیٰ کہ 15 اوورز تک درست رہا۔سلطانز ابتدائی 10 اوورز میں صرف 70 رنزبناسکے،3 نقصان…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے بھارت کیوں چھوڑا اور انگلینڈ کو اپنا مسکن کیوں بنایا ہے،اس کی سب سے بڑی وجہ پہلی بار سامنے آئی ہے اور اس کا انکشاف کسی اور نے نہیں کیا بلکہ مادھوری ڈکشٹ کے شوہر ڈاکٹر سری رام نینے نے کیا ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق ان کی ایک بار انوشکا شرما سے بات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ ہم لندن جارہے ہیں اور بھارت چھوڑ رہے ہیں۔یہ بھی انکشاف ہوا کہ میاں بیوی میں ایک وقت ایسا بھی آیا کہ ہم قریب الگ ہوگئے تھے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ایسا کیا…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔سارو گنگولی نے بھی پاکستان سے ہر قسم کے کرکٹ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان،سابق بی سی سی آئی صدر گنگولی نے پہلگام واقعہ کے بعد اپنی حکومت سے کہا ہے کہ پاکستان کو سخت سزا دی جائے۔ایسے واقعات برداشت نہیں ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہم ایسے حالات میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔آئی سی سی ایونٹس سے بڑھ کر ملک ہے اور جب تک پڑوسی ملک کو سزا نہ ملے،اس وقت تک سب کچھ ختم کیا جائے۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔لڑے بغیر میچ اپوزیشن کو دینا قابل قبول نہیں،ڈیوڈ وارنر نے اپنی ٹیم کراچی کنگز کیخلاف کیس بنادیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کراچی کنگز کے آسٹریلین کپتان ڈیوڈ وارنر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے جیتے ہوئے میچ کی ہار برداشت نہ کرسکے اور اپنی ہی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ ایسی شکست قبول نہیں کرسکتا،جس میں ایک جیتے ہوئے میچ کو ہار میں بدلاجائے۔ انہوں نے کہا ہے کراچی کنگز نے مخالف ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو میچ سونپ دیا ہے۔انہوں نے اپنے ہی کھلاڑیوں پر سنگین الزام لگایا ہے…
لاہور۔کرک اگین رپورٹپی ایس ایل 10،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ناقابل یقین وار،کنگز قذافی سٹیڈیم کی پچ پر گرپڑے،ناقابل یقین نتیجہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل10 میں کراچی کنگز کی طاقت بھی غیرموثر ہونے لگی۔دوسرے مرحلے کا پہلا میچ اور مجموعی طور پر تیسرا میچ ہارگئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی یہ 4 میچز میں دوسری فتح ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں کیوی بیٹر مارک چپمین ک شمولیت بھی گلیڈی ایٹرز کو بڑا فائدہ نہ دے سکی لیکن اس کے باوجود اس کے بائولرز نے آخری 30 منٹ میں ہارا ہوا میچ جیت لیا،کراچی کنگز جیتا…