برمنگھم۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان ورلڈچیمپئنز آف لیجنڈز ہارگیا،جنوبی افریقا ٹائٹل لے گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز لیگ 2025 کا ٹائٹل نہ جیت سکا۔جنوبی افریقا چیمپئن بن گیا۔ برمنگھم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے 97 رنزبنائے۔پروٹیز نے 17 ویں اوور میں صرف ایک وکٹ پر ہدف مکمل کیا۔اے بی ڈی ویلیئرز نے ایونٹ کی تیسری شاندار سنچری سکور کی۔وہ 120 پر ناٹ آئوٹ رہے۔ پاکستان ایونٹ میں اس سے قبل ناقابل شکست تھا لیکن فائنل میں اس کی بائولنگ فلاپ ہوگئی ہے۔
Author: admin
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔اوول ٹیسٹ،تیسرے روز تو بھارت حاوی،سٹوکس کے بغیر انگلش ٹیم بڑے تعاقب میں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سندر کے ساتھ رویندرا جدیجا اور آکاش دیپ نے بھی دوسری اننگز میں نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ یشسوی جیسوال نے اپنی چھٹی ٹیسٹ سنچری بنائی۔ اس نے بھارت کو دوسری اننگز میں بڑے پیمانے پر 396 رنز بنانے میں مدد کی ہے۔دوسری اننگز میں بلے باز واشنگٹن سندر نے صرف 46 گیندوں پر 53 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر انگلینڈ کو سخت بلے بازی کے ڈیک پر کھڑا کردیا۔جیسی وال نے 118،اکاش دیپ نے 66 اور…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ پروڈکشن کمپنی کو حتمی شکل نہ مل سکی،مقامات اور ٹائمنگ کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اے سی سی نے ابھی تک ایشیا کپ کے لئے پروڈکشن کمپنی کو حتمی شکل نہیں دی ہے. پچھلے ایڈیشنز میں سٹار اسپورٹس نے پروڈکشن کو سنبھالا۔ اس بار سونی اسپورٹس نے آٹھ سال تک حقوق حاصل کیے ۔ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا انھیں پروڈکشن کا کام بھی سونپا جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ستمبر میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے دبئی اور ابوظہبی کے مقامات کی تصدیق کر دی…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔آئرلینڈ کا دورہ پاکستان ملتوی،جنوبی افریقا کا شیڈول تیار،وجہ جان لیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف اس سال کی ہوم سیریز سال کیلئے ملتوی کردی۔اب یہ سیریز 2027 میں ہوگی۔وائٹ بال سیریز، جس میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے شامل ہیں، اب اس کی موجودہ ستمبر-اکتوبر ونڈو میں نہیں ہوں گے۔ آئرلینڈ کے مردوں کا پہلا دورہ پاکستان ابتدائی طور پر مئی 2024 میں تھا۔ اس وقت یہ 2025 میں پاکستان کے ہوم سیزن کے ابتدائی حصے میں ہونے کی امید تھی۔ جب پی سی بی نے اپنا آفیشل سیزن شیڈول…
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔اوول ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم کےپائوں اکھڑگئے،بھارت کی واپسی،لڑائی،امپائرسے تکرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی تکرار اوول ٹیسٹ میں بھی جاری ہے۔لندن کے تاریخی میدان میں امپائرکو یہ کہنا پڑا کہ اس میچ کے اختتام پر اب بات ہوگی،مطلب کارروائی ہوگی۔دوسرے واقعہ میں بھارتی بائولر نے انگلش بیٹر کے ارد گرد بازو کردیئے،چہرے پر ہاتھ پھیرا۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز کچھ تناؤ کے لمحات دیکھنے میں آئے، جس میں پرسید کرشنا اور جوئے روٹ کے درمیان شدید تبادلہ جنگ بھی…
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری.ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان کا مقابلہ افغانستان ہو گا۔ہر ٹیم، حریف ٹیموں سے دو مرتبہ میچ کھیلے گی فائنل 7 ستمبر کو ہو گا، دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا تین ملکی ٹورنامنٹ کا شیڈول (شارجہ کرکٹ سٹیڈیم) 29 اگست – افغانستان بمقابلہ پاکستان 30 اگست – یو اے ای بمقابلہ پاکستان 1 ستمبر – یو اے ای بمقابلہ افغانستان 2 ستمبر – پاکستان بمقابلہ افغانستان 4 ستمبر – پاکستان…
لائوڈر ہل۔کرک اگین رپورٹ۔پراعتماد آغاز کے باوجود ویسٹ انڈیز ناکام،پاکستان پہلا ٹی 20 میچ جیت گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز ہارنے کے بعد بھی شکست کی پٹری سے نہیں اتری۔پاکستان کے خلاف ایک اچھے آغاز کے بعد ہارگئی۔وجہ سپنرز کے خلاف کھیلنے میں دشواری تھی۔ ویسٹ انڈیز کیلئے 18 سال سے کچھ زائد عمر میں ڈیبیو کرنے والے جیول اینڈریو نے پاکستانی پیسرز شاہین آفریدی،حارث رئوف سمیت سب گیند بازوں کی ہوا نکال کر رکھ دی،جب ویسٹ انڈیز کے اوپنرز نے شروع کے اوورز میں دھلائی کردی۔سپنرز…
لائوڈر ہل۔کرک اگین رپورٹ۔پہلا ٹی 20،پاکستان کی اننگ مکمل،ویسٹ انڈیز کیلئے ہدف سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جیت کیلئے 179 رنزکا ہدف دیا ہے۔ امریکا کے مقام لائوڈرہل میں جاری 3 میچزکی سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس ہارنے کے بعد دعوت ملنے پر پہلے بیٹنگ کی۔اوپنرصاحبزادہ فرحان 14 کرسکے۔فخرزمان 28 اور حسن نواز 24 کے مہمان بنے۔البتہ صائم ایوب ففٹی کرگئے۔وہ38 بالز پر 57 کی اننگ بناگئے،انہوں نے 2 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔محمد نواز 9 کرکے کیچ دے گئے۔فہیم اشرف 15…
لائوڈرہل۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی بیٹنگ کا قدرے بہتر آغاز۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز.پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی.کپتان سلمان علی آغا اور ویسٹ انڈیز کے کپتان شے ہوپ نے ٹرافی کی رونمائی کی.میچ سے قبل دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلی جارہی ہے.پہلے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت لیا اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے آخری اطلاعات تک10 اوورز میں ایک وکٹ پر 83 رنزبنائے تھے۔
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔انگلش بائولر اوول ٹیسٹ سے باہر،انٹرنیشنل کیریئر بھی خطرے میں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ کے تیز گیند باز کرس ووکس اوول میں پہلے دن کندھے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد بھارت کے خلاف فیصلہ کن پانچویں ٹیسٹ کے بقیہ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ جمعرات کو دیر گئے ووکس باؤنڈری سٹاپ کے لیے گر ے۔ بائیں بازو کے ساتھ ایک عارضی سلنگ میں میدان چھوڑا۔وارکشائر کےپلیئرکا راتوں رات اسکین ہوا۔ ووکس انگلینڈ کے واحد تیز گیند باز جو پانچ میچوں کی سیریز کے ہر ٹیسٹ میں نمایاں رہے ہیں۔پچھلے چار ٹیسٹوں میں فلیٹ پچوں…
برمنگھم۔کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ چیمپئنز لیجنڈز لیگ،کینگروز چوکرزبن گئے،جنوبی افریقا فائنل میں،اہم لمحہ وائرل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ لیجنڈز چیمپئنز لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا چیمپئنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف ایک رن سے شکست ہوگئی ہے۔ ایج باسٹن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر 186 رنزبنائے۔جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 7 وکٹ پر 185 رنزبناسکی۔یوں چوکرز نے کینگروز کو چوک کردیا اور فائنل کا ٹکٹ کٹوالیا۔ فتح کے بعد جنوبی افریقا کے ڈی ویلیئرز کو اپنے بچوں اور اہلیہ کے ساتھ جشن منانا…
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔اوول ٹیسٹ،شبمان گل احمقانہ رن آئوٹ،پہلے روز بھارت مشکل میں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ اوول ٹیسٹ کا پہلا دن بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔ بھارتی کپتان شبمان گل کا رن آؤٹ ان کے اپنے فینز کی چیخیں نکلوا گیا کیا۔ حماقت تھی۔ کیا جہالت تھی۔ اس سے قبل ایک تاریخ کی بہت بڑی سفاکانہ روایت بھارت کے ساتھ چپک گئی تھی ،جب وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں مسلسل پندرہواں ٹاس ہار گئے ۔یہ ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ چل رہا ہے اور اس سیریز کا پانچواں ٹیسٹ۔ پانچواں ٹاس ہارے۔ بین سٹوکس کی جگہ انگلینڈ کی…