اے سی سی کا اجلاس 25 سے 26 جولائی کے درمیان ڈھاکہ میں ہوگا جہاں ایشیا کپ 2025 کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا، جس کی میزبانی بھارت اور سری لنکا مشترکہ طور پر کریں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی نمائندگی بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کریں گے۔ ایشیا کپ 5 ستمبر سے شروع ہوگا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، 17 روزہ ٹورنامنٹ کا شیڈول تقریباً طے پا گیا ہے، جس کا افتتاحی مقابلہ 5 ستمبر کو اور فائنل 21 ستمبر کو ہونا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ اور بھارت کے ہنگامی دورہ سری لنکا کا فیصلہ اگلے 3 روز میں ،کوہلی اور شرما اگلے ماہ ایکشن میں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ کا فیصلہ اگلے 72 گھٹے میں ہونے والا ہے۔راویتی اعلان درکار ہے۔ادھر سری لنکا کرکٹ بورڈ نے نے اگست میں مختصر وائٹ بال سیریز کی میزبانی کرنے کی درخواست کے ساتھ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ یہ تجویز ہ بھارت کے دورہ بنگلہ دیش کی منسوخی کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ جب کہ بی سی سی آئی نے ابھی تک باضابطہ طور…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔لارا کا ریکارڈ نہ توڑنے پر بین سٹوکس اور سٹورٹ براڈ بھی پروٹیزکپتان کیخلاف آگئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے کپتان ویان مولڈر کے برائن لاراکے 400 رنز کے ریکارڈ کو نہ توڑنے پر انہیں جہاں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے ہدف تنقید بنایا،وہاں اب انگلینڈ سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ اب یہ ملڈر کو دوبارہ موقع نہیں ملے گا۔یہ چانسز کبھی کبھار ملا کرتے ہیں۔سٹورٹ براڈ نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ پروٹیز کپتان مولڈر فیصلے کیلئے پریشان ہوگئے۔ یاد…
کرک اگین رپورٹ۔پی سی بی اپنے ہی فیصلے سے پیچھے ہٹ گیا،قائد اعظم ٹرافی سابقہ سسٹم پر واپس،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سال ڈومیسٹک کرکٹ میں نئے نظام کے اعلان سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذمہ دار ذائع کے مطابق کراچی کی ٹیم قائداعظم ٹرافی 2025-26 میں شرکت کرے گی اور کوئی نیا نظام متعارف نہیں کرایا جائےگا۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے مبینہ طور پر واضح کیا کہ کوئی نیا نظام متعارف نہیں کرایا جا رہا ہے۔ کراچی کی ٹیم یقینی طور پر 2025-26 کی قائد اعظم…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔لارڈز میں تیسرا ٹیسٹ،پچ کی حیران کن رپورٹ،آرچر بمقابلہ بمراہ،ٹاس کیوں اہم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں قدرے سبز پچ اگلے روز کے بڑے معرکے کیلئے تیار ہے۔ابتدائی 3 روز بیٹنگ مشکل اور پھر آسان ہوگی۔ٹاس جیتنے والی ٹیم کو ہرحال میں پہلے بائولنگ کا انتخاب کرنا ہوگا۔ بھارت بمقابلہ انگلینڈ۔اینڈرسن۔ٹنڈولکر ٹرافی 2025۔تیسرا ٹیسٹ،10 جولائی 2025 سے روزانہ 3 بجے دوپہر پاکستانی وقت۔لارڈز یہ ہے طویل عنعان،اس کا مختصر مفہوم ہوگا۔لارڈز میں آرچر بمقابلہ بمرا جنگ گزشتہ ماہ یاد ہوگا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا اور جنوبی…
لندن۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،ہیری بروک نمبر ون،شبمان گل کہاں گزشتہ ہفتے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ایجبسٹن ٹیسٹ میں تقریباً 1,700 رنز بنائے گئے تھے، دونوں ٹیموں کے بلے بازوں نے درجہ بندی میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ ہیری بروک نے 158 اور 23 رنز بنائے، جس سے انہیں ٹیم کے ساتھی جوئے روٹ کو پیچھے چھوڑنے اور ٹیسٹ بلے بازوں میں نمبر 1 کا مقام حاصل کرنے کے لیے کافی مدد ملی۔ بروک دسمبر 2024 میں بھی مختصر طور پر نمبر 1 رینک والے ٹیسٹ بلے باز تھے۔بھارت کے شبمان گل جنہوں نے ڈبل…
لندن۔کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی نے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کی وجہ پہلی بار بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی نے لندن میں ایک چیریٹی ایونٹ میں اپنی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کے بارے میں پہلی بار بات کی۔عمر کا مذاق اڑایا اور یوراج سنگھ کے ساتھ اپنے تعلقات اور بھارت کے نئے ٹیسٹ باب پر جذباتی طور پر عکاسی کی۔ ویرات کوہلی نے انگلینڈ کی سیریز سے قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ کوہلی نے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے داڑھی کے رنگ کا مذاق اڑایا۔ کوہلی نے لندن میں یوراج سنگھ کے ساتھ…
لندن۔پالی کیلے۔کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا کی 8 ویں سیریز،ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن،لارڈز میں بھارت کا ریکارڈ،اہم خبریں.کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا نے نے مسلسل 8 ویں ون ڈے سیریز جیتی ہے۔3 میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں اس نے بنگلہ دیش کو 99 رنز سے ہرادیا ہے۔ کوسل مینڈس کی چھٹی ون ڈے سنچری اور اجتماعی باؤلنگ کی کوشش نے سری لنکا کو گھر میں دوطرفہ ون ڈے لگاتار آٹھویں سیریز جیتنے میں مدد کی، پالے کیلے میں تیسرے اور آخری ون ڈے میں بنگلہ دیش کو 99 رنز کے…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلافڈرامہ،بابر،رضوان اور شاہین سمیت اہم کھلاڑی بنگلہ دیش کیمپ میں طلب۔ 20 جولائی سے ڈھاکہ میں شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی 20 اسکواڈ کے علاوہ، درج ذیل کھلاڑی بھی کراچی میں وائٹ بال کیمپ کا حصہ ہوں گے ۔ • بابر اعظم • محمد رضوان • محمد وسیم جونیئر • نسیم شاہ • شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے ٹی 20 اسکواڈ کے ارکان منگل کو کراچی میں جمع ہوں گے، جبکہ وائٹ بال کیمپ کے لیے اضافی کھلاڑی بھی اسی دن رپورٹ…
کرک اگین رپورٹ پاکستان سکواڈ کا اعلان – بنگلہ دیش سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم منتخب سلمان علی آغا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 20 سے 24 جولائی تک ڈھاکہ میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے تمام میچز شیرِ بنگال نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان سکواڈ میں سلمان علی آغا (کپتان), عباس آفریدی, ابرار احمد, احمد دانیال, فہیم اشرف، فخر زمان، صائم ایوب اور…
آئی سی سی نے تو ابھی ٹیسٹ کرکٹ میں دو درجاتی سسٹم کا ڈنڈا نہیں چلایا،جب چلائیں گے تو بھی اس کے کچھ اصول رکھیں گے۔ممکن ہے کہ اس ماہ وہ فیصلہ کردیں اور 2027 سے نافذ کریں گویا وقت دیں گے کہ جس نے اول درجے میں آنا ہے۔اس سائیکل می زور لگالے۔کسی ظابطہ اور تیاری کے تحت رہنما اصول مرتب کریں گے، لیکن ایک پاکستان کرکٹ بورڈ ہے۔اس کے پاس دماغ ہیں، نہ ہی شاید آئی اے لیول کی کوئی سائنس۔انہوں نے اچانک سے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بنیاد فرسٹ کلاس کرکٹ میں دودرجاتی سسٹم لاگو کردیا…
بلاوایو۔کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقی کپتان نے برائن لارا کے 400 رنز کے ریکارڈ کو کیوں نہ توڑا،وجہ سامنے آگئی،لاراکاردعمل بھی ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے کپتان ریان ملڈر کی بے لوث اننگ نے سب کو انگلیاں منہ میں لینے پر مجبور کردیا ہے۔انہوں نے برائن لارا کے ورلڈ ٹیسٹ ریکارڈ 400 رنزکی اننگ کو توڑنے سے کیوں انکار کیا،اتنا وقت باقی تھا اور جیسےوہ کھیل رہے تھے شاید 500 رنزبھی کرلیتے۔وجہ سامنے آگئی ہے۔ زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن، جنوبی افریقہ نے کپتان ویان مولڈر کی ناقابل شکست 367 رنز…