Author: admin

کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کی ففٹی اور کام مکمل،پاکستان کو شکستوں کی ہیٹ ٹرک،نیوزی لینڈ نے وائٹ واش کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم  میچ ونر تھے اور نہ ہیں۔اب یہ بات پختہ ہوتی جارہی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کا شکار ہوگئی۔بلیک کیپس نے  تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں گرین کیپس کو 43 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔تینوں منچز کی سٹوری ایک جیسی رہی۔پاکستان تینوں میچزکے ٹاس جیتا اور میچ ہارا ہے۔دورہ نیوزی لینڈ کا اختتامی نوٹ کچھ یوں بنا۔ میچزکی ٹی …

Read More

مائونٹ مانگوئی۔کرک اگین رپورٹ۔کیوی فیلڈر نے امام الحق کو گیند دے ماری،شدید زخمی،گاڑی پر میدان سے باہر،اگلی اپ ڈیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں چھ گیند کھیلنے کے بعد 0 رنز پر ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے۔ ان کا ریٹائرڈ ہونا بھی عجیب و غریب تھا ۔عبداللہ شفیق نے شاٹ کھیلی اور سنگل کے لیے دوڑے۔ نان سٹرائیکر اینڈ تھرو ایسا تھا کہ سیدھا امام الحق کے ہیلمٹ کو چیرتا ہوا ان کے منہ پہ جا کر لگا۔ امام الحق جبڑے پر بال لگنے…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام تیسرا ون ڈے،ٹاس کی ہیٹ ٹرک پاکستان کے نام،فی اننگ اوورز میں کٹوتی پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈےیں ٹاس جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔مسلسل تیسرے میچ کا ٹاس بھی جیتا اور مسلسل تیسری بار پہلے بائولنگ کی پیٹ ٹرک بھی کرلی۔اب پاکستان کو شکست کی کالی ہیٹ ٹرک کا خطرہ بھی ہے۔ گزشتہ میچ میں حارث رئوف کی جگہ کنکشن پر واپسی کرنے والے نسیم شاہ فٹ ہیں اور کھیل رہے ہیں۔ خراب فیلڈ کی وجہ سے میچ میں ہونے 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔میچ کی فی اننگ کو 42 اوورز تک محدود…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ پونے پانچ بجے شروع ہوگا۔ ٹاس کا وقت صبح سوا 4 کا ہے۔گزشتہ روز کی بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی تھی۔ اسے خشک کرنے کیلئے دیو قامت ہیٹر لانا پڑا۔اس سے ہچ سمیت میدان کو خشکی ملی۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔جیسن گلیسپی دوبارہ ذمہ ذمہ داری لینا چاہیں گے،پاکستان کے سکبدوش ہیڈکوچ کا جواب آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا کل وقتی کوچ دوبارہ نہیں بنوں گا،یہ درست ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مجھے اس شعبہ سے اور زیادہ پیار ہوگیا ہے،مستقبل میں ٹی 20 کی کسی ٹیم کی کوچنگ یا مشیر کے عہدے تک کام کروں گا لیکن کل وقتی کوچ یا ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نہیں لوں گا۔یہ باتیں پاکستان سے سبکدوش ہونے والے جیسن گلیسپی نے کی ہیں۔ گلیسپی نے اب کہا ہے کہ پاکستان میں ان…

Read More

لاہور۔ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی۔ پہلے وارم اپ میچ میں تھائی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیپاکستان نے5 ۔18 اوورز میں 79 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔پاکستانی اوپننگ جوڑی گل فیروزہ نے 28 رنز جبکہ شوال ذوالفقار نے 16 رنز بنائے۔عالیہ ریاض اور سدرہ امین نے 14 ۔ 14 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہیں۔منیبہ علی ایک رنز بنا سکیں تھائی لینڈ کی پوری ٹیم 28.2اوورز میں 78 رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔پاکستان کی نشرہ سندھو نے 11 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ڈیانا بیگ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز۔ایچ بی ایل پی ایس ایل ہمارے ہیروز۔پاکستان کرکٹ بورڈ 11 اپریل سے 18 مئی تک جاری رہنے والے پی ایس ایل ایکس کے دوران اپنے ہمارے ہروز اقدام کے تحت پاکستان کرکٹ شائقین کی طرف سے نامزد کردہ قابل ذکر اور کامیاب شخصیات کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ شائقین 9 اپریل بروز بدھ سہ پہر 3 بجے تک ایک فارم کے ذریعے اپنی پسندیدہ کامیاب شخصیات کی نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں۔ حتمی فہرست پی سی بی کے پینل کے سامنے پیش کی جائے گی جس کو  پی ایس ایل  ایڈیشن کے دوران 34 امیدواروں…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔ایم سی جی کے بھرے ہجوم میں ہینڈ گن اورگولیاں برآمد،2 افراد گرفتار۔تاریخی مقام میلبرن کرکٹ گرائونڈ (ایم سی جی) میں بڑا واقعہ۔جمعرات کی رات کارلٹن کے ہاتھوں کولنگ ووڈ کی شکست کے دوران اسٹیڈیم میں 2 افراد گرفتار کئے گئے۔ان کے پاس خوفناک ہتھیار تھے۔لائسنس کے بغیر ہتھیار تھے۔ پولیس نے جمعے کو بتایا کہ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں دو افراد پر 82,000 سے زیادہ آسٹریلوی  شائقین کے ہجوم میں ہینڈگن اور گولیاں  برآمد کے بعد  سیکیورٹی بڑھا دی جائے گی۔وکٹوریہ پولیس نے کہا کہ انہوں نے دونوں کو گرفتار کیا، دونوں کی عمریں 20 کی دہائی…

Read More

ماؤنٹ مونگانوئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،تیسرا ون ڈے،ایک تبدیلی،ایک خدشہ،رضوان کا تازہ موقف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بلیک کیپس پہلے ہی ون ڈے سیریز جیت چکے۔پاکستان کو کلین سوئپ سے بچنے کا مشکل چیلنج درپیش ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہفتہ  اپریل کی علی الصبح  بجے کھیلاجائےگا۔حارث رئوف کو آرام دیا جائے گا۔نسیم شاہ کھیلیں گے۔پاکستان کے لیے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ ٹاپ آرڈر کے گرنے سے لے کر رنز کے مار  ہونے تک کچھ بھی کلک نہیں ہوا۔  محمد رضوان ایسے وائٹ واش سے بچنے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔اولی سٹون 14 ہفتوں کے لیے تمام کرکٹ سے باہر ہو گئے جمعہ (4 اپریل) کو انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک میڈیا ریلیز میں انکشاف کیا گیا کہ سٹون آئندہ موسم گرما کے آغاز سے محروم ہو نگے۔ انگلینڈ اور ناٹنگھم شائر کے فاسٹ باؤلر اولی اسٹون کو اس ہفتے اسکین اور بعد میں ہونے والی سرجری کے بعد 14 ہفتوں کے لیے تمام کرکٹ سے باہر کردیا گیا ہے، جس میں دائیں گھٹنے کی انجری کی تصدیق ہوئی ہے۔31 سالہ اسٹون نے انگلینڈ کے لیے پانچ ٹیسٹ، 10 ون ڈے اور ایک ٹی…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔جسپریت بمرا کی کرکٹ میں واپسی کب،طے ہوگیا۔کرکٹ کیتازہ ترین نیوز یہ ہے کہ جسپریت بمرا کی کرکٹ میں واپسی کب ہوگی،سب کو اس کا انتظار ہے۔بھارت میں آئی پی ایل جاری ہے۔بمرا آسٹریلیا کے دورے کے دوران ان فٹ ہوئے اور چیمپئنز ٹرافی سمیت کئی سیریز سے باہر ہوئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالہ سے بمرا کی فٹنس پر محتاط ہے۔یہی وجہ ہے کہ بمرا خود بھی محتاط ہیں۔خیال ہے کہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ فٹنس ٹیسٹ کے فائنل راؤنڈ کے قریب ہیں۔ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔بین سٹوکس وائٹ بال کپتان بکواس،خوفناک حملہ۔ مائیکل وان کا خیال ہے کہ انگلینڈ کے لیے بین اسٹوکس کو سفید گیند کا کپتان بنانا ’بکواس‘ اور ’خود غرض‘ ہوگا۔فروری میں جوس بٹلر کے استعفیٰ دینے کے بعد ٹیسٹ کپتان اسٹوکس محدود اوورز میں سے کم از کم ایک کردار کے لیے زیر غور ہیں۔محدود اوورز کے فارمیٹ میں واپسی 33 سالہ ٹیسٹ کپتانی کے لیے ایک مقررہ سال میں کام کے بوجھ میں اضافہ ہو گی، جس میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے بعد آسٹریلیا میں ایشز ہوگی۔ انگلینڈ کے ٹی 20 اور ون ڈے کپتان منتخب…

Read More