لندن،کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا لارڈز ٹیسٹ میں پھر متنازعہ آئوٹ کی کوشش کرتے رہ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے دوسرے دن لنچ سے عین قبل جنوبی افریقی کھلاڑی ڈیوڈ بیڈنگھم ایک گھبراہٹ کا شکار تھے، وہ اپنے پیڈ اور ٹانگ کے درمیان سے ایک گیند کو ہٹانے کے لیے گھبرا رہے تھے جب وکٹ کیپر ایلکس کیری کیچ لینے کی کوشش میں بھاگے۔آسٹریلیا کی اپیلوں کو خاموش کر دیا گیا تھا، لیکن کئی قوانین عمل میں آ سکتے تھے۔ اوور نمبر 49 تھا،اس کی تیسری گیند کا سامنا کرتے ہوئے بیڈنگھم دفاع…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،دوسرے روز 2 بڑے اتار چڑھائو،منطقی نتیجہ کنفرم ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 فائنل ڈرامائی موڑ اختیار کرتا 2 روز میں منطقی انجام کی جانب گامزن ہے اور کل جمعہ کو کھیل کے تیسرے روز اس کا فیصلہ ہوجائے گا۔ٹیسٹ میچ اپ،ڈدائون،آنکھ مچولی کے ساتھ تاحال آسٹریلیا کے حق میں ہے لیکن پروٹیز کا کرنٹ دونوں روز کہیں نہ کہیں دکھائی دیا ہے۔ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں کھیل کے دوسرے روز پروٹیز نے 43 رنز 4 وکٹ سے اننگ شروع کی…
کرک اگین رپورٹ کوہلی اور شرما کی بی سی سی آئی تضحیک کی تصدیق ،الوداعی شو دوسرا ملک کرے گا کل کی بات ہے۔ لارڈز میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران روی شاستری سے سوال ہوا کہ ویرات کو ہلی ریٹائرمنٹ کے بارے میں تو وہ غم اور بے چینی میں ایسے ڈوبے کے سب نے نوٹس کیا کہ ان کی آنکھوں میں افسوس تھا۔ ناراضگی تھی۔ غم تھا، لیکن وہ بول نہیں پائے، کس کے خلاف اور کیوں لیکن ویرات کوہلی کی محبت میں وہ ڈوب گئے۔ سمجھنے والے سمجھتے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا ممکنہ طور پر روہت…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پروٹیز کپتان پچ پر سوگئے،آسٹریلیا کو آئوٹ کرکےخودکیلئے مشکلات،5 اہم خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 فائنل میں جنوبی افریقا اچھے آغاز کے بعد پہلے دن کے اختتام پر شدید دبائو میں ہے۔پہلے روز کے تیسرے اور آخری سیشن میں وکٹوں کی برسات ہوگئی۔9 وکٹیں بائولرز کے ہاتھ لگیں اور مجموعی طور پر صرف 65 رنزبنے۔یہ اییسا فائنل ثابت ہوا،جس نے بتایا کہ ٹیسٹ کرکٹ کا یہ بھی ایک تعارف تو ہے۔ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں 11 جون کو جنوبی افریقا کے کپتان…
لندن ۔کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ،جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو لارڈز سے نکال دیا کا گیسو ربادا کے طوفانی سپیل کے بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے لارڈز میں جنوبی افریقہ کے سامنے ہتھیار پھینک دیئے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ فائنل کے پہلے روز اننگز 56.4 اوور میں ختم ہوگئی۔ آخری پانچ وکٹیں صرف 20 رنز کے اندر گر گئیں۔ جنوبی افریقہ نے سٹارٹ میں بھی آسٹریلیا کو دباؤ میں رکھا اور ابتدائی چار وکٹیں 67 رنز کے اندر حاصل کیں۔ آخری پانچ وکٹیں 20 رنز میں گریں۔ گویا آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ…
کرک اگین رپورٹافغانستان کادورہ پاکستان ختم،دبئی میں 3 ملکی کپ،ایشیا کپ بھی ساتھ۔،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ۔پاکستان افغانستان کی ون ڈے سیریز پاکستان میں نہ ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔افغانستان نے پاکستان کا اس سال دورہ کرنا ہے لیکن یہ سیریز نیوٹرل وینیو پر ہوگی۔یہ سیریز نہیں رہے گی بلکہ 3 ملکی کپ میں بدل جائے گی۔یوں پاکستان اور افغانستان کے ساتھ تیسرا ملک متحدہ عرب امارات ہوگا ور یہ سیریز ایشیا کپ کی تیاری کیلئے اگست میں ہوگی۔ ستمبر میں ایشیا کپ شیڈول ہے اور بھارت کی میزبانی میں یہ متھدہ عرب امارات میں کھیلاجائے گا۔
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چییمپئن شپ فائنل،لارڈز سے موسم،پچ کے ساتھ کئی اہم رپورٹیں ایک ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا وقت آن پہنچا ہے۔لارڈز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا مدمقابل ہیں۔113 برس قبل بھی یہ دونوں ٹیمیں ٹرائنگلولر ٹیسٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں سامنے آئی تھیں،جب آسٹریلیا بڑے آرام سے 10 رنز سے جیت گیا تھا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بدھ کو لارڈز میں دوپہر اڑھائی بجے سے شروع ہوگا۔بارش ہونے کی صورت میں ایک ریزرو ڈے (16 جون)…
ڈنڈی،کرک اگین رپورٹ۔ون ڈے میچ،اننگ شروع ہونے سے پہلے ہی 10 رنز مل گئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔ایک روزہ کرکٹ۔کیا نئی ہورہی ہے یا پرانی ہورہی ہے۔ایک انٹرنیشنل میچ میں ایک ٹیم نے جب اننگ شروع کی پہلی بال سے قبل سکور بورڈ پر 10 رنزبناکسی نقصان کے اننگ شروع ہوئی۔ نیپال کو آج ڈنڈی میں ایک ون ڈے میں ہالینڈ کے خلاف ان کی اننگز کے دوران دو پانچ رنز کی سزا دی گئی تھی، یعنی ڈچ نے ٹیم غیر معمولی طور پر ایک گیند پھینکنے سے پہلے 10-0 پر اپنی اننگز کا آغاز کیا۔…
لندن،کرک اگین رپورٹ ۔کارپارکنگ میں گیند لگنے سے 3 کرکٹ کلبز معطل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایسا بھی ہوجاتا ہے۔کارک پارک میں گیند لگنے سے 3 کرکٹ کلبز معطل ہوگئے ہیں۔ایسیکس میں 3 کرکٹ ٹیموں کو ان کے ہوم وینیو پر کھیلنے سے روک دیا گیا ہے جب ایک شخص کو قریبی کار پارک میں مبینہ طور پر ٹکر مار دی گئی تھی۔ ڈینبری پیرش کونسل نے ڈاسن میموریل فیلڈ، ڈینبری کرکٹ کلب، اوکلینڈز کرکٹ کلب اور ٹسکرز کرکٹ کلب کے زیر استعمال مقام پر تمام کرکٹ کو کھیلنے سے روک دیا۔ اگر مستقبل میں ڈاسن…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔ڈبلیو ٹی سی فائنل،کینگرز4،پروٹیز6 ماہ بعد کوئی ٹیسٹ کھیلنے والے،8 کرکٹرزکی لارڈز میں پہلی انٹری،مزید دلچسپ تفصیلات۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل قریب ہے۔درمیان میں ایک روز باقی ہے۔11 جون 2025 سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل لارڈز میں کھیلاجائے گا۔آسٹریلیا جو دفاعی چیمپئن ہے،وہ جنوبی افریقا سے مقابلہ کرے گا۔ بدھ کو ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں لیبوشین تقریباً یقینی طور پر خواجہ کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کریں گے، جس سے کیمرون گرین کو تین پر ٹیم میں واپس آنے کی جگہ ملے…
سب سے زیادہ میچز،سب سے زیادہ رنز،ویسٹ انڈیزکے ٹاپ کرکٹر29 سال کی عمر میں ریٹائر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کیلئے سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے اور سب سے زیادہ سکور کرنے والے ٹاپ کرکٹر نکولس پوران نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے انٹرنیشنل ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ نکولس پورن نے صرف 29 سال کی عمر میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے رییٹارمنٹ لی ہے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اپنے کرکٹر کی خواہش اورفیصلےکا احترام کیا ہے۔ پورن نے ویسٹ انڈیز کیلئے جو 106 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ،وہ…
دبئی،لندن،کرک اگین رپورٹ۔ثنا میر نے جے شاہ سے آئی سی سی ہال آف فیم ایوارڈ اچک لیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی سابق کپتان ثنا میر نے آئی سی سی ہال آف فیم ایوارڈ جے شاہ سے اچک لیا۔آج ہونے والی تقریب میں 2 خواتین اور 5 مرد پلیئرز کو اس ٹائٹل سے نوازا گیا،پاکستان کی چنا میر کا انتخاب ہوا۔پروقار تقریب تھی۔سپیشل کیپ دی گئیں۔آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے تقسیم کیں۔ آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن،جنوبی افریقا کے گریم سمتھ اور ہاشم آملہ،نیوزی لینڈ کے ڈینیل ویٹوری کو بھی شامل کیا گیا۔بھارت کے ایم…