Author: CricAgain Desk

سٹیون سمتھ کی واپسی،ویسٹ انڈیز کا امپائرز کی سزا کا مطالبہ بارباڈوس میں تین دن کے اندر ابتدائی ٹیسٹ جیتنے کے بعد آسٹریلیا کو دوسرے میچ سے پہلے مزید مدد مل سکتی ہے۔ تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ اتوار تک اسکواڈ میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ کپتان پیٹ کمنز نے تصدیق کی ہے کہ اسمتھ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے دوران انگلی زخمی ہونے کے بعد بیٹنگ پریکٹس دوبارہ شروع کی تھی۔ سمتھ فائنل کے بعد بحالی کو جاری رکھنے کے لیے نیویارک میں اپنے گھر گئے تھے، اس طرح وہ ابتدائی ٹیسٹ میں شرکت…

Read More

کولمبو۔کرک اگین رپورٹ اور یوں بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ ایک اننگز اور 78 رنز سے ہار گئے ۔میچ کی چوتھی صبح کھلاڑیوں کی آنیاں جانیاں رہیں اور پوری ٹیم دوسری اننگ میں صرف 133 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پربت جےسوریا نے پانچ کھڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔ یوں دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں بنگلہ دیش ایک صفر سے ہار گیا ۔اس کے ساتھ ہی اس کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹیسٹ کپتانی سےکی کپتانی سے استعفی دیاہے ۔شانتو نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا یہ کسی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ۔آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو اچانک قابو کرلیا،پہلا ٹیسٹ جیت لیا۔ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 169 رنز کے واضح فرق سے جیت لیا۔ بارباڈوس میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتامی لمحات میں مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو دوسری اننگ میں 141 پر آئوٹ کر دیا ۔301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم جھٹکوں کی زد میں تھی۔ آخر میں شمر جوزف نے 22 گیندوں پر 44 رنز کی تیز اننگ کھیل کر شکست کے مارجن کو کم کیا ،ورنہ ٹیم 100 پر آؤٹ ہو…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔لیجنڈری رکی پونٹنگ بیٹے کیلئے واٹر بوائے بن گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ میجر لیگ کرکٹ  2025 کے نیٹ سیشن کے دوران سابق آسٹریلیا کے کپتان رکی پونٹنگ کو اپنے بیٹے فلیچر ولیم کیلئےپانی لیجاتے دیکھا گیا جو واشنگٹن فریڈم کے لیے نیٹ میں کھیل رہے تھے۔ اسی ٹیم کے پونٹنگ فی الحال کوچ ہیں۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے حال ہی میں ایک غیر متوقع کردار ادا کیا  جو کہ اپنے بیٹے کے لیے پانی کے لڑکے کا ہے۔کٹ بیگ ہاتھ میں لے کر نوجوان فلیچر نے جال میں جا کر اپنی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔تبدیلی آئی رے،آئی سی سی بھی جت گیا،اب وائیڈ بال قانون میں تبدیلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ان دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ قوانین کے پیچھے ہے۔ٹیسٹ ہو،ون ڈے ہو،ٹی 20 ہو کسی فارمیٹ کو نہیں چھوڑا۔آپ حالیہ ایام میں متعدد تبدیلیوں کی خبریں پڑھ چکے۔اب ایک اور تبدیلی کی جانب تیاری ہے،فی الحال اسے ٹرائل بنیادوں پر دیکھاجائے گا اور یہ قانون وائیڈ بال سے متعلق ہے۔ ٹرائل  اصول میں کیا تبدیلی ہے۔اصول کی تبدیلی امپائر کی طرف سے استعمال ہونے والے اختیار کو جج کرنے کے حوالے سے متعلق ہے۔آئی سی سی پریس…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بھارتی حکومت نے بی سی سی آئی کو ایشیا کپ 2025 کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ایونٹ بھارت کی میزبانی میں  بھارت اور متحدہ عرب امارات  یا مکمل عرب امارات میں سٹیج ہوگا۔اس کی ممکنہ تاریخیں بھی سامنے آگئی ہیں۔ اہم ترین ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی حکام اور ایشین کرکٹ کونسل حکام میں نچلی سطح پر بات ہوئی ہے۔اعلیٰ سطح پر حتمی مشاورت اور اعلان اگلے 15 روز میں متوقع ہے۔بی سی سی آئی اس بات پرغور کررہا ہے کہ وہ میزبان ہے،چنانچہ مکمل میزبانی متحدہ عرب امارات میں نبھائی جائے یا صرف پاکستان  کے…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ۔بد ترین،ناقابل یقیین،وقت سے قبل،آسٹریلیا ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ ہار گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ ہار رہا ہے۔بگ بریکنگ کرکٹ نیوز۔یہ ناقابل  یقین بقت ہے لیکن لگتا یہی ہے۔غلط ہوسکتا ہے،کم شرح کے کے ساتھ۔ایسی ٹیم کو کیریبین میدانوں میں اتنا خوف کے ساتھ کھیلتے کبھی نہیں دیکھا۔یہ سچ ہے۔ کرک اگین کی اور اس کی ٹیم کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ بنا کسی دباؤ اور اچھے یا کوئی بھی برے نتائج کی پرواہ کئے بغیر ایک پیشگوئی کرتی ہے، جیسا کہ دو روز قبل کہا گیا تھا کہ…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025 ،پاکستان بھارت میچ یا کچھ اور،نئی اپ ڈیٹ آگئی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 2025،بی سی سی آئی نے اپنی حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف محاذ آرائی کے اس دور میں ایشیا کپ 2025  اب صرف 3 ماہ کی دوری پر پے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی حکومت سے اس کیلئے رہنمائی اور وضاحت مانگی ہے۔ ایشیا کپ 2025 میں تین ماہ باقی ہیں، سرکاری براڈکاسٹر سونی نے ایک تشہیری پوسٹر جاری کیا، جس میں بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا شامل…

Read More

بارباڈوس۔کرک اگین رپورٹ۔ویسٹ انڈیز پہلی اننگ میں آسٹریلیا پر برتری لے گیا،ڈی آر ایس پر پھر تنازع،عجب فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی سرزمین کا راز ہے یا وہاں روایات ہی متنازعہ امپائرنگ کی رہی ہیں کہ ٹی وی امپائر اور تیکنالوجی بھی اسی ڈگر پر ہیں۔بارباڈوس میں جاری آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ ڈیڑھ روز کے کھیل میں کئی متنازعہ فیصلے رقم کرگیا ۔ شاید سب سے زیادہ متنازعہ کال ویسٹ انڈیز کی اننگز کے 50ویں اوور میں آئی جب چیس کے خلاف میدان میں آؤٹ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔ پیٹ کمنز نے بیک…

Read More

برمنگھم۔کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ٹیسٹ،جوفرا آرچر کی 4 سال بعد واپسی،جسپریت بمرا باہر،بھارت مشکل میں۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جوفرا آرچر کو اگلے ہفتے ایجبسٹن میں بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔30 سالہ تیز گیند باز  نے فروری 2021 سے ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلی ہے. واحد تبدیلی میں انگلینڈ کے سیٹ اپ میں واپس آئے.انگلینڈ نے ہیڈنگلے میں سیریز کے افتتاحی میچ میں پانچ وکٹوں سے سنسنی خیز جیت حاصل کی ۔انگلینڈ کا مردوں کا ٹیسٹ اسکواڈ: بین اسٹوکس (ڈرہم)، جوفرا آرچر (سسیکس)، شعیب بشیر (سمرسیٹ)، جیکب بیتھل (واروک شائر)،…

Read More

آئی سی سی نے کرکٹ میچوں میں گیند پر تھوک کے استعمال پر پابندی برقرار رکھی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں سٹاپ کلاک لاگو کیا ہے۔بولنگ کرنے والی ٹیم کو ایک اوور کے بعد دوسرا اوور 60 سیکنڈ کے اندر شروع کرنا ہوگا۔ ابتدائی طور پر دو وارننگز ہوں گی اور اس کے بعد پانچ رنز کا جرمانہ اور پھر نئے سرے سے دوبارہ یہ سلسلہ شروع ہوگا۔آئی سی سی نے کہا ہے کہ اب امپائرز کے لیے لازمی نہیں ہے کہ وہ گیند پر تھوک پائے جاتے ہی اسے تبدیل کریں۔ یہ تبدیلی ایسے منظر نامے سے بچنے کے لیے آتی…

Read More

برج ٹاؤن کا ہجوم امپائر کے اس مشکوک فیصلے کے بعد بے اعتبار ہو گیا جس نے آسٹریلیا کے خلاف فرینک وریل ٹرافی سیریز کے پہلے دن ویسٹ انڈیز کے باؤلر شمر جوزف کو اہم وکٹ  دینے سے انکار کر دیا۔46ویں اوور میں  مہمانوں  کا اسکور 5-126 تھا جب آسٹریلوی نائب کپتان ٹریوس ہیڈ، جو اس وقت 53 رنز پر ناٹ آوٹ تھے، جوزف کی ایک وائیڈ ڈلیوری پر شکار  تھے، جس کے بیٹ کے نیچے کا کنارا وکٹ کیپر شائی ہوپ کے پاس چلا گیا۔  ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر کو اس بات کا یقین نہیں تھا کہ آیا…

Read More