سڈنی۔کرک اگین بابر اعظم کے بعد مزید 3 بڑے نام بگ بیش میں ہاتھوں ہاتھ فروخت پاکستان کے تین بڑے نام آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ڈرافٹنگ میں پلاٹینیم کیٹگری کے پہلے راؤنڈ میں سلیکٹ کر لیے گئے ہیں۔ ان میں شاہین شاہ آفریدی ،محمد رضوان اور حارث رؤف شامل ہیں۔ اس ڈرافٹ سے قبل بابرعظم کو پہلے ہی حاصل کر لیا گیا تھا۔ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کو برسبین ہیٹ نے لیا ہے اور محمد رضوان کو میلبرن رہنی گیڈزنے اٹھا لیا ہے اور میلبرن سٹار نے حارٹ رؤف کو ریٹین رکھا ہے پلاٹینیم کیٹگری میں۔ دیگر…
Author: admin
عمران عثمانی کا تجزیہ پیسہ اور پاور،بھارت پاکستان کے مقابلہ انگلینڈ میں بد سے بدتر،آئی سی سی اغوا،ریکارڈز،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کہانی 1932 سے ہے اور 2025 چل رہا ہے۔ مطلب سو سال ہونے والے ہیں۔ بھارت بمقابلہ انگلینڈ 100 سال کے قریب 136 ٹیسٹ میچز اور اس میں بھارت کو 35 میں فتح ملی۔ انگلینڈ 51 میں کامیاب رہا ۔50 میچز ڈرا ہوئے، تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ انگلینڈ فائدے میں اور بھارت خسارے میں ہے۔ اتنا بڑا بت ۔ انٹرنیشنل کونسل پر قبضہ ۔آئی پی ایل کا ڈرامہ، ہم کرکٹ کی سپر پاور ہیں،…
کرک اگین رپورٹ ڈی ویلیئرز کا ڈبلیو ٹی سی پر بڑا اعتراض ،اینڈرسن کپتان، بمرا کا کیوں انکار،ہاف درجن سے زائد خبریں جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل پر اعتراض اٹھایا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اسے بہتر کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم کے چیمپئن بننے کے بعد جنوبی افریقا میں کرکٹ جذبات بھڑکے ہیں اور لیکن افسوس یہ ہے کہ ہماری ٹیم کے گنتی کے چند میچز ہیں جو بہت کم ہیں۔اگلے سال اکتوبر تک ہمارے ملک میں کوئی ٹیسٹ میچ شیڈول نہیں ہے۔ہمارے اگلے ٹیسٹ میچ…
گالے،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے آغاز میں ہی بنگلہ دیش کا سری لنکا کو بڑا جھٹکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ27-2025 سائیکل کا آغاز بنگلہ دیشky زبردست نوٹ پر ہوا. کپتان نجم الحسین شانتو اورتجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم کی سنچریوں کی بدولت مہمان 292 تک پہنچ گئےجو گال کے انٹرنیشنل ٹیسٹ کے پہلے دن تین وکٹوں کے نقصان پر تھا۔ سست آغاز کے بعد جوڑی نے لنکن بولنگ یونٹ کا مقابلہ کیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی…
گال۔کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 کا آج سے آغاز،سری لنکا میں بنگلہ دیش کا ایکشن،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 4 کا آج سے آغاز۔2025 سے 2027 ٹیسٹ چیمپئن شپ کی وسل گزشتہ چیمپئن شپ فائنل کے ایک ہفتہ سے بھی کم وقت میں بج رہی ہے۔گزشتہ ہفتہ لارڈز میں 11 جون سے کھیلا گیا فائنل چوتھے روز جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی جیت کے ساتھ ختم ہوا تھا۔سری لنکا اور بنگلہ دیش دونوں توسیع شدہ ٹیسٹ سلمپ سے باہر نکلنے کے خواہاں ہیں، نئے دور کا آغاز کریں…
گلاسگو،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ تاریخ میں پہلی بار 3 سپر اوور،سنسنی خیز اختتام،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک میچ ایک نہیں،2 نہیں بلکہ 3 سپر اوورز میں چلاگیا۔لسٹ اے،انٹرنیشنل ٹی 20 ہر دو قسم کی کرکٹ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ یہ گلاسگو میں نیدر لینڈ اور نیپال کا میچ تھا۔نیدر لینڈز کے 152 رنزکے جواب میں نیپال کو آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے۔بیٹرنندن یادیو 15 رنزبناکر میچ ٹائی کرگئے اور سپر اوور میں چلاگیا۔ پہلے سپر اوور میں نیپال کے 19 رنز بنے،جواب میں نیدر لینڈز سے بھی…
بریکنگ نیوز،ٹیسٹ میچ 4 روز کا کردیاگیا،ڈبلیو ٹی سی پر اطلاق کب سے،3 ممالک کو چھوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھوٹے ممالک کو زیادہ میچز اور لمبی سیریز کھیلنے میں مدد کے لیےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹیسٹ میچ کو چار دن کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے۔اگلے ڈبلیو ٹی سی سائیکل میں جو منگل کو سری لنکا کی میزبانی میں بنگلہ دیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شروع ہوگی، آئی سی سی کی طرف سے پانچ روزہ ٹیسٹ کی اجازت ہوگی،لیکن۔ اب 2025-27 ڈبلیو ٹی سی…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔قومی کرکٹرز کا سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ۔پہلے روز کوچز کی نگرانی میں کھلاڑیوں کی مختلف سیشنز میں شرکت۔کھلاڑیوں نے آؤٹ ڈور اور ان ڈور سیشنز میں شرکت کی۔ پلئیرز نے رول سپیسیفک، ٹیکنیکل ریفائنمنٹ اور فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔بیٹرز نے ایل سی سی اے گراونڈ پر کوچز کی نگرانی میں پریکٹس کی۔باؤلرز نے این سی اے گراؤنڈ پر کوچز کی نگرانی میں باؤلنگ کی۔
آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا۔ میزبان بھارت بنگلورو میں سری لنکا کے خلاف ٹورنامنٹ کا آغاز کرے گا۔ دونوں ممالک 30 ستمبر کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کا آغاز کریں گے، جس کا ایکشن مقامی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہوگا۔آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے کہا ہے کہ شیڈول کی تصدیق صرف آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے مزید جوش و خروش اور امید پیدا کرتی ہے۔خواتین کے کھیل میں آٹھ بہترین ٹیموں کے ساتھ،ہم سب ایک ناقابل فراموش ٹورنامنٹ کے منتظر ہیں۔…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ میں مداخلت،ایجنڈے،اختیارات میں چھیڑ چھاڑ،گیری کرسٹن نےبھانڈا پھوڑ دیا،کرکٹ کی تزہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اور معروف کوچ گیری کرسٹن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے وائٹ بال کوچ کی حیثیت سے ان کے اختیارات کی کمی نے انہیں عہدہ چھوڑنے پر مجبور کیا۔ کرسٹن نے اپریل 2024 میں پاکستان کی وائٹ بال کی کوچنگ سنبھالی تھی، اسی وقت جیسن گلیسپی کو بھی ٹیم کے نئے ٹیسٹ کوچ کے طور پر رکھا گیا تھا۔ اپنی ملازمت کے صرف چھ ماہ بعد کرسٹن نے اپنے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے…
کرک اگین رپورٹ۔اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 روز بعد شروع،پاکستان کیلئے فائنل کا حقیقی موقع،کیسے اور کہاں،مکمل جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اپنی 2025-27 کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ڈبلیو ٹی سی مہم کا آغاز اتنے ہی سازگار شیڈول کے ساتھ کرے گا جس کی وہ امید کر سکتا تھا،سائیکل کی ہولناکیوں کو ختم کرنے اور اگلی بار فائنل تک پہنچنے کا ایک حقیقت پسندانہ موقع موجود ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا 2025-27 ایڈیشن 2025 ڈبلیو ٹی سی فائنل کے صرف دو دن بعد 17 جون کو شروع ہو رہا ہے۔ یہ پاکستان کے لیے…
کرک اگین رپورٹ۔وارنر کا ایئر انڈیا بارے اہم اعلان،جنوبی افریقا 18 ماہ ٹیئسٹ سے دور،کمیٹی،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سمیت کرکٹ کی 7 خبریں۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے 2025/26 کے سیزن سے بھارتی ڈومیسٹک سیزن میں کلیدی تبدیلیاں کی ہیں اور آنے والے سیزن کے شیڈول کا بھی اعلان کیا ہے۔ ان میں سے کچھ تبدیلیوں میں دلیپ ٹرافی کا زونل ٹیموں میں واپس جانا شامل ہے۔ بی سی سی آئی نے چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ جیسے واقعات کو روکنے کے لیے رہنما خطوط قائم کرنے کے لیے ایک کمیٹی مقرر کی ہے، جہاں رائل چیلنجرز بنگلورو…