کراچی اور ملتان پھر نظر انداز،سری لنکا ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں ہوں گے۔
سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی۔
سری لنکا 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلے گا۔
