ہیڈنگلے لیڈز،کرک اگین رپورٹکرکٹ کی 11 خبریں،ہیڈنگلے لیڈز سے وہ کچھ جو آپ کو علم نہیں ہوگا،جرمانے،کٹوتیاں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف انگلینڈ کی جیت پر خوش ہوں،کریڈٹ اوپنرز بین ڈیکٹ اور زیک کرولی کو جاتا ہے،جنہوں نے 188 رنزکی اوپننگ جوڑی فراہم کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مجھے 2019 کے ایشز کی آسٹریلیا کے خلاف جیت کی یادیں تازہ کی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ اچھا کھیل ہے اور یہ 5 روز سے زیادہ کا ہے۔ میچ کے ہیرو،اننگ میں 149 رنزبنانے…
Author: admin
لیڈز،کرک اگین رپورٹ۔کرک اگین تجزیہ سچ ثابت،انگلینڈ آسانی سے جیت گیا،بمرا فیل،بھارت کو بڑی شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کو بڑی اور اپ سیٹ شکست۔انگلینڈ نے لیڈز میں 5 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 371 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں کامیابی کے ساتھ 5 وکٹوں سے جیت کر بھارتی بائولنگ لائن اپ کی قلعی کھول دی۔بھارت کی میچ میں 5 سنچریاں انگلینڈ کی 2 سنچریز کے مقابلہ میں معمولی رہی ہیں۔جسپریت بمرا دوسری اننگ میں سنگل وکٹ بھی نہ لے سکے۔کرک اگین تجزیہ درست ثابت،کل ہی لکھا تھا کہ بھارت کیلئے زیادہ خطرہ ہے اور…
لیڈز۔کرک اگین رپورٹ ۔ ہیڈنگلے لیڈز میں آخری دن کے دوسرے سیشن کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے ۔کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا ۔119 سکور ہو گئے ہیں۔ ادھر لنچ سے پہلے بڑے دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے ۔بھارتی کھلاڑی جو یہ خواب دیکھ رہے تھے کہ بھاری بھرکم 371 رنز کے جواب میں انگلش کرکٹ ٹیم دباؤ میں ہوگی اور وہ جلد وکٹیں حاصل کر لیں گے۔ انہیں پورے سیشن میں ایک وکٹ نہ ملی۔کیچ ڈراپ ہوا لیکن بین ڈیکٹ اور زیک کرولی دونوں اپنی جگہ ڈٹے رہے۔ آخری اوور میں بھارتی…
بارباڈوس۔کرک اگین رپورٹ۔جانتا ہوں کہ 38 سال کا ہوں،لوگ بہانے کی تلاش میں ہیں،عثمان خواجہ بھی برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ہارنے پر نیتھن لائن،ہیزلل ووڈ کے بعد عثمان کواجہ بھی برس پڑے ہیں۔کہتے ہیں کہ میں سمجھتا ہوں کہ میری عمر 38 سال ہے۔ لوگ کسی بہانے کی تلاش میں ہوں گے۔ مجھے لگتا ہے کہ مجھے کھیلنے کے لیے ایک کردار مل گیا ہے۔ بیٹنگ کا آغاز کریں اور آسٹریلیا کے لیے ایک اچھا پلیٹ فارم ترتیب دیں۔میں آسٹریلیا کے لیے بیٹنگ کا آغاز کرتا ہوں۔ اس…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ۔ ریکارڈ بنانے والے رشاب پنت پر فرد جرم عائد،سزا سنادی گئی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لیڈز ٹیسٹ کے فیصلہ کن آغاز سے قبل بھارتی وکٹ کیپر جو ریکارڈ پر ریکارڈز کی جانب ہیں،انہیں سزا سنادی گئی ہے۔بھارتی نائب کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو انگلینڈ کے خلاف جاری ہیڈنگلے ٹیسٹ میں امپائر کے سامنے گیند پھینکنے کے واقعے کے بعد آئی سی سی نے فرد جرم عائد کی ہے۔ پنت کو پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے لیے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کا…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ۔ہیڈنگلے میں انگلینڈ 350 رنز جیت سے دور،ریکارڈ بھارت کی شکست ظاہر کرنے لگے،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارت انگلینڈ کو 371 رنزکا ہدف دے کر بھی اتنے تگڑے ہندسوں کے ہوتے پریشان ہے،اس لئے کہ 3 برس قبل وہ انگلینڈ کو 378 رنزکا ہدف دے کر 3 وکٹ سے ہارگیا تھا،اس کے ساتھ ہی ہیڈنگلے لیڈز کا بھی جائزہ لیں گے کہ وہاں کے کیاریکارڈز ہیں۔سب سے پہلے ایندرسن۔ٹنڈولکر ٹرافی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا احوال۔ انگلینڈ نے بھارت کے خلاف 371 رنزکے بڑے ہدف کا چیلنج قبول کرلیا ہے۔اس…
لیڈز۔کرک اگین رپورٹ اور یوں ہیڈنگلے لیڈز کا ٹیسٹ بظاہر انگلینڈ کے ہاتھ سے نکل گیا۔ بھارت کے ہاتھ میں چلا گیا۔ ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے بھارت نے انگلینڈ کو 371 رنز کا ہدف دیا ہے اور ٹائم کتنا بچا ہے۔ ایک دن اور کچھ اوورز ۔کچھ اوورز کا کھیلنا ابھی باقی ہے۔ آج کھیل کے آخری سیشن میں انگلینڈ کے بولرز نے اگرچہ واپسی کی اور بھارت کی آخری 6 وکٹیں 333 رنز سے 364 رنز کے درمیان یعنی 31 رنز کے اندر اڑا دیں، لیکن یہ کیا بات ہوئی۔ یہی کچھ بھارت کے ساتھ پہلی اننگز میں…
کرک اگین رپورٹ۔عمدہ کارکردگی کے باوجود بنگلہ دیش ٹیسٹ کپتان کے مستعفی ہونے کا فیصلہ۔بنگلہ دیش کی ون ڈے کپتانی سے ہٹائے جانے کے ایک ہفتے بعد نجم الحسین شانتو اب ٹیسٹ کپتانی بھی چھوڑنا چاہتے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ہنگامہ خیز مستقبل کی طرف بڑھ سکتی ہے، ٹیسٹ کپتان نجم الحسین شانتو کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے بعد عہدہ چھوڑنے کا امکان ہے۔ بلے باز کو ایک سال کی مدت کے لیے ریڈ بال فارمیٹ کا کپتان بنایا گیا تھا۔ شانتو، جو ماضی میں ٹی 20اور ون ڈےکے کپتان تھے، بظاہر اپنے اردگرد کی چیزوں سے…
کرک اگین رپورٹ۔ریٹائرمنٹ یا کھیل،پلان آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ یہ ہے کہ ایلیسا ہیلی کا کہنا ہے کہ وہ اس سال ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ سے آگے اچھی کارکردگی دکھانے کے منصوبوں کے بعد ریٹائرمنٹ کے خیال سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ آسٹریلوی کپتان اس اگست میں انڈیا اے کے خلاف میچوں میں آسٹریلیا اے کے لیے مایوس کن انجری سے واپسی کے لیے تیار ہیں، انھیں 2025 میں بڑے پیمانے پرچھوڑ دیا گیا تھا جب کہ ان کے شوہر اور ساتھی کرکٹ اسٹار مچل اسٹارک نے مردوں کے لیے کھیلا تھا۔ اگست میں ہونے والے میچز…
سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔شکست کے بعد آسٹریلین کرکٹ جھگڑے میں،کھلاڑیوں کے حملے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کرکٹ میں جنگ چھڑی ہے۔تنقید کے بعد حاضر کھلاڑیوں نے جوابی وار کرڈالے ہیں۔کرکٹ اسٹارز جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن لیون نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں آسٹریلیا کی حالیہ شکست کے بعد ٹیم کے بارے میں سابق ساتھی مچل جانسن کے سخت تبصرے پر جوابی حملہ کیا ہے۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ میچ 25 جون سے شروع ہونا ہے ٹیسٹ کرکٹ میں ملک کے سب سے بڑے وکٹ لینے والے جانسن نے حال ہی میں آسٹریلیا کے…
سنیل گاواسکر نے اینڈرسن۔ٹنڈولکر ٹرافی نام کو غلط قرار دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لیجنڈری سابق ہندوستانی بلے باز سنیل گواسکر نے انگلینڈ-انڈیا سیریز کے فاتح کے لیے ٹرافی کا نام تبدیل کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر کے نام سے آگے جیمز اینڈرسن کا نام دیکھنا غلط ہے۔جہاں تک ٹیسٹ کرکٹ میں رنز اور سنچریوں کا تعلق ہے وہ پہلے نمبر پر ہے لیکن ون ڈے کی سطح پر بھی ان کے رنز کسی اور سے زیادہ ہیں۔ اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ لینے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر…
آسٹریلیا کادورہ ویسٹ انڈیز،ٹیسٹ سیریز اور دیگر میچز کا شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دشمنی کو پھر سے روشن کر دے گا کیونکہ دونوں ٹیمیں 25 جون سے برج ٹاؤن، بارباڈوس کے مشہور کینسنگٹن اوول میں فرینک وریل ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے ہوں گی۔آسٹریلیا،حال ہی میں ختم ہونے والے ڈبلیو ٹی سی سائیکل میں رنر اپ تھا.کپتان پیٹ کمنز کی قیادت میں ابتدائی طور پر اپنا غلبہ جاری رکھنے کی کوشش کرے گا۔ تاہم ان کی مہم کا آغاز اسکواڈ میں کچھ غیر متوقع تبدیلیوں سے ہوتا ہے۔…